counter easy hit

Peshawar incident

کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی

کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں دو فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا۔ عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں قائم ہونگی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی میں فوجی عدالتیں ملیر کینٹ کی حدود میں بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اداروں کی جانب سے کراچی میں دو فوجی عدالتیں قائم کرنے […]

کراچی میں سانحہ پشاور جیسا واقعہ ہوا تو ذمہ دار حکمراں ہوں گے، الطاف حسین

کراچی میں سانحہ پشاور جیسا واقعہ ہوا تو ذمہ دار حکمراں ہوں گے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی کے کسی بھی اسکول پر آرمی پبلک اسکول پر حملے جیسا کوئی واقعہ ہوا تو حکمراں اس کے ذمہ دارہوں گے۔ الطاف حسین نے کہا کہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر طالبان دہشت گردوں کے سفاکانہ حملے اور معصوم […]

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

پشاور (یس ڈیسک) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید اور غازی بچوں کی ماؤں کا غم کم ہونے میں نہیں آ رہا۔ پریس کانفرنس میں مائیں اپنے جگر گوشوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ اپنے دلاروں کی غم میں نڈھال ماؤں نے حکومت کو الٹی میٹم دیا کہ سانحہ پشاور کی تحقیقاتی رپورٹ اڑتالیس […]

سانحہ پشاور کی تحقیقات، دہشتگردوں کی سمیں لاہور سے جاری ہوئیں، دو افراد گرفتار

سانحہ پشاور کی تحقیقات، دہشتگردوں کی سمیں لاہور سے جاری ہوئیں، دو افراد گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کی تحقیقات کی میں پیش رفت ہوئی ہے، دہشتگردوں کے زیر استعمال موبائل سمیں لاہور سے جاری ہوئیں، دو افراد کو پکڑ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے جن نمبروں پر ایک دوسرے سے رابطہ کیا، وہ سمیں لاہور سے جاری ہوئی تھیں۔ پولیس نے ایک فرنچائز سے دو […]

سانحہ پشاور کے معصوم شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم نواز شریف

سانحہ پشاور کے معصوم شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی سے جاری ہے اور اب تک اس میں خاطر خواہ کامیابی حاصل کرچکے ہیں۔ شہدا پشاور کے چہلم پر والدین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف خاطر خواہ کامیابی […]

دہشت گردی کا خاتمہ پہلے بھی ناگزیر تھا اور ابھی ناگزیر ہے

دہشت گردی کا خاتمہ پہلے بھی ناگزیر تھا اور ابھی ناگزیر ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ویسے تو آج مجھے اپنا کالم قائدِ دھرنا مسٹر عمران خان کی دوسری شادی سے متعلق لکھنا تھا مگر میں کیا کروں…؟؟ کہ ابھی تک دل و دماغ سے سانحہ پشاور کی المناکی بھولائی نہیں جاسکی ہے کیوں کہ اَبھی تک میں آرمی پبلک اسکول میں دہشت گردوں کے […]

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

تحریر : مشتی ملک متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے […]

سانحہ پشاور کے باعث بھٹو کی سالگرہ سادگی سے منائی جائے، آصف زرداری

سانحہ پشاور کے باعث بھٹو کی سالگرہ سادگی سے منائی جائے، آصف زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ پشاور کے باعث شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش سادگی سے منایا جائے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملکی سالمیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات انتہا پسندی اور عسکریت پسندی […]

سانحہ پشاور :اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

سانحہ پشاور :اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کا پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے حوالے سے اسلامی جمعیت طلبہ کراچی نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں قیم جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی حافظ محمد بلال سمیت سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی۔ طلبہ پاکستان کی حمایت میں […]

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

سانحہ پشاور: تاجروں کا آج بازار بند رکھنے، پاکستان بار کونسل کا ہڑتال کا اعلان

پشاور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر ملک بھرمیں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوم سوگ کے دوران قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق تمام پاکستانی سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ جبکہ خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آج بند رہیں گی۔ […]

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا کہ پاکستان میں سکول پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے محض سکول جانے پر بچوں کو جان سے مار دینا ہولناک بات ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ان کی ہمدردیاں مرنے والوں […]

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

سانحہ پشاور، وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ پشاور پر وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پارٹی سرگرمیاں منسوخ کر کے دفاتر پر سیاہ پرچم لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ نائن زیرو پر شہید بچوں کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ […]

سانحہ پشاور؛ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی

سانحہ پشاور؛ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے بعد حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیئے گئے۔ پشاور میں دہشتگردوں کے اسکول پر حملے اور 100 سے زائد شہادتوں کے بعد حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے […]