counter easy hit

Parvez

شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد قیصر نے وزیراعظم سے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین لگوانے کا غلط فیصلہ کروایا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد قیصر نے وزیراعظم سے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین لگوانے کا غلط فیصلہ کروایا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور اسد قیصر نے وزیراعظم سے شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچیئرمین لگوانے کا غلط فیصلہ کروایا، وزیراعظم عمران خان این آر او دینے کو غداری سمجھتے ہیں وہ وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں گے لیکن چوروں کو نہیں […]

بڑی سیاسی خبر : پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا توڑ کرنے کیلئے پرویز الہٰی کو کونسی ذمہ داری سونپ دی گئی؟

بڑی سیاسی خبر : پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا توڑ کرنے کیلئے پرویز الہٰی کو کونسی ذمہ داری سونپ دی گئی؟

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں حکومت کی تبدیلی اور مسلم لیگ ن کی کوششوں کا توڑ کرنے کے لیے تحریک انصاف نے حکمت عملی تیار کرلی۔ جس کے تحت چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کی اہم وکٹ پر میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم اور چودھری برادران کے درمیان 3 روز قبل […]

جیل میں قید نواز شریف نے ملاقات کے دوران مریم نواز سے کیا چیز مانگ لی ؟

جیل میں قید نواز شریف نے ملاقات کے دوران مریم نواز سے کیا چیز مانگ لی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی بیٹی سے مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تصویر مانگ لی۔ نجی نیوز کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم نے اپنی بیٹی مریم نواز سے مرحومہ اہلیہ کلثوم نواز کی تصویر مانگی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

(ق) لیگ اور تحریک انصاف میں معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، پرویز الٰہی اسپیکر مگر مونس الٰہی کو کونسا اعلیٰ اور اہم ترین عہدہ دیا جارہا ہے ؟ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

(ق) لیگ اور تحریک انصاف میں معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، پرویز الٰہی اسپیکر مگر مونس الٰہی کو کونسا اعلیٰ اور اہم ترین عہدہ دیا جارہا ہے ؟ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور ;پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپنی نشستیں مکمل کر لی ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مابین ایک معاہدہ بھی ہوا ہے جس کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ اس معاہدے کے مطابق،’ وزیرا علیٰ پنجاب کا عہدہ […]

پرویز خٹک اور اسد قیصر کی چھٹی۔۔۔ نیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہو گا؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

پرویز خٹک اور اسد قیصر کی چھٹی۔۔۔ نیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کون ہو گا؟ ناقابل یقین نام سامنے آ گیا

اسلام آباد؛ پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد حکومت سازی کے لیے حکمت عملی تیز کردی، پارٹی نے پرویز خٹک اور اسد قیصر کو وزارت اعلیٰ کا قلمدان نہ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پرویز خٹک اور اسد قیصر کو ، وزارت اعلیٰ کے پی کے […]

ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے: پرویز الہٰی

ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے: پرویز الہٰی

لاہور: چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ملک کا بیڑہ غرق کرنے والوں کو الیکشن کے روز بھگائیں گے، عوام الیکشن میں کارکردگی کی بنا پر ووٹ دیں، سبز باغ دکھانے والوں سے بچیں۔کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چوہدری پرویزالہی کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور شہباز شریف […]

یواین ڈی پی رپورٹ 2013 تک کی تھی، پرویز خٹک

یواین ڈی پی رپورٹ 2013 تک کی تھی، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا کہناہےکہ ترقی سے متعلق یواین ڈی پی کی رپورٹ 2005 سے 2013 تک کی تھی۔ پرویز خٹک نے کہا کہ کل سے یو این ڈی پی کا ڈرامہ چل رہا ہے، یواین ڈی پی کی رپورٹ کل دیکھی، پہلے اس رپورٹ کو پڑھ لیا جائے، یہ رپورٹ 2005 سے 2013 […]

نواز شریف گرفتاری سے بچنے کیلئے ڈرامہ کر رہے ہیں: پرویز الہیٰ

نواز شریف گرفتاری سے بچنے کیلئے ڈرامہ کر رہے ہیں: پرویز الہیٰ

سینئر سیاستدان پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ نواز شریف اللہ کی پکڑ میں آ گئے ہیں اور آخری ٹکریں مار رہے ہیں۔ لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء چودھری پرویز الہیٰ نے شریف برادران کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں بھائی اقتدار میں ہوں تو فرعون ہوتے […]

اپوزیشن بڑھکیں نہ مارے، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پرویز خٹک

اپوزیشن بڑھکیں نہ مارے، حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، پرویز خٹک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، ہماری اکثریت مخالفین کی سوچ سے بھی زیادہ ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور دیگر آزاد ممبرز ملاکر 75 اراکین کی حمایت حاصل ہے جبکہ اپوزیشن اراکین […]