counter easy hit

parliamentary

سپیکر افعان ویلوسی جرگہ کی سربراہی میں افغان پارلیمانی وفد آج پاکستان کے چھ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

سپیکر افعان ویلوسی جرگہ کی سربراہی میں افغان پارلیمانی وفد آج پاکستان کے چھ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افعانستان کے ایوان نمائںدگان ویلوسی جرگہ کے سپیکر میر رحمان رحمانی کی سربراہی میں 17 رکنی وفد 6 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان اور اعلیٰ افسران کے ہمراہ وفد کا استقبال […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:بھارتی مظالم کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں اور میوچوئل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس:بھارتی مظالم کیخلاف اور کشمیریوں کے حق میں اور میوچوئل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف کی قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی اسمبلی مہمانوں کی گیلریز کو بھی اسمبلی ہال کا درجہ دیا گیا۔ […]

پاکستانی پارلیمان کی تاریخ کا بڑا اعزاز عمران خان کی حکومت اپنے نام کرنے جارہی ہے ،عالمی سطح پر خیرمقدم

پاکستانی پارلیمان کی تاریخ کا بڑا اعزاز عمران خان کی حکومت اپنے نام کرنے جارہی ہے ،عالمی سطح پر خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے صدارتی الیکشن کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کو نامزد کردیا گیا ہے۔ صادق سنجرانی ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی پی یو کی صدرات کے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پارلیمان کی ہنگامہ خیز تاریخ میں […]

وفاقی کابینہ میں بڑی اُکھاڑ پچھاڑ۔۔۔ علی محمد خان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی کابینہ میں بڑی اُکھاڑ پچھاڑ۔۔۔ علی محمد خان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِ مملکت علی محمد خان کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں 8سے 10وزراء اور مشیروں کو تبدیل کیا جارہا ہے، علی محمد خان کو وزارت مملکت برائے پارلیمانی امور سے ہٹائے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]

پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی منتخب

پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی منتخب

ممبئی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی لوک سبھا میں پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی کو منتخب کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس نے لوک سبھا کے لیے پارلیمانی لیڈر کا انتخاب کرلیا ہے تاہم اس بار پارٹی سربراہ راہول گاندھی کے انکار پر ان کی والدہ اور کانگریس […]

تحریک انصاف حکومت کا کارکردگی جائزہ کے بعد ایکشن بہترین پارلیمانی روائت ہے، ملک انصر خان

تحریک انصاف حکومت کا کارکردگی جائزہ کے بعد ایکشن بہترین پارلیمانی روائت ہے، ملک انصر خان

تحریک انصاف حکومت کا کارکردگی جائزہ کے بعد ایکشن بہترین پارلیمانی روائت ہے، ملک انصر خان پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنماملک انصر خان نے وزرا کے یکے بعد دیگرے استعفوں کو اچھی پارلیمانی روائت ڈکلیئر کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل حکومتوں اور ان کے وزرا نے بد ترین […]

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا

پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا مقابلے آٹھ جولائی سے شروع ہونگے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے 8 سے 15 جولائی 2019 تک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل […]

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 17 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے فائونڈر پینل کے سرپرست اعلی حافظ طاہر خلیل نے فائونڈر پینل کے امیدواروں کا باضابطہ اعلان کردیا ہے اور امیدواران فائونڈر پینل نے حافظ طاہر خلیل ، بانی صدر پی آراے صدیق ساجد ، کاشف رفیق ، اصغر چوہدری اور دیگر ممبران […]

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نواز شریف کی صحت سے متعلق قرار داد منظور کی گئی،

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نواز شریف کی صحت سے متعلق قرار داد منظور کی گئی،

لاہور: مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نواز شریف کی صحت سے متعلق قرار داد منظور کی گئی، جس میں کہا گیا کہ نواز شریف کو کوئی خطرہ یا نقصان ہوا تو ذمے دار وزیر اعظم اور پنجاب حکومت ہوںگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں سابق وزیر […]

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

قومی اسمبلی کے سابق سپیکر، جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق سپیکر ،سینئر پارلیمینٹرین اور جنوبی پنجاب کے معروف سیاستدان سید فخر امام کو کشمیر کی پارلیمنٹری کمیٹی کا چیئرمین بنادیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ سید فخر امام کا نام شیخ روحیل اصغرنے تجویز کیا تھا جس […]

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی قیادت میں پارلیمانی وفد کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفد میں ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری، چیف وہپ عامر ڈوگر اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان شامل تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید پختہ بنانے کا عزم […]

پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل سمیت ایگزیکٹو باڈی کی نئے منتخب صدر نینشل پریس کلب شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو دلی مبارکباد

پارلیمانی رپورٹرزایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل سمیت ایگزیکٹو باڈی کی نئے منتخب صدر نینشل پریس کلب شکیل قرار اور سیکرٹری انور رضا کو دلی مبارکباد

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے صدر قربان بلوچ، سیکرٹری جنرل بہزاد سلیمی سمیت پوری ایگزیکٹو باڈی نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نو منتخب صدر شکیل قرار اور سیکرٹری انوررضا سمیت تمام منتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ […]

خیبرپختونخواہ کے قانون، پارلیمانی اور انسانی حقوق کے معاملات کے سیکشن جونیئر کلرز اور نجیب قاسد کے مراسلے کے لئے نوکری 2019

خیبرپختونخواہ کے قانون، پارلیمانی اور انسانی حقوق کے معاملات کے سیکشن جونیئر کلرز اور نجیب قاسد کے مراسلے کے لئے نوکری 2019

KP Law, Parliamentary and Human Rights Affairs Department Jobs 2019 for Junior Clerks and Naib Qasid Posts 4 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 221

پاکستان کے پارلیمانی خدمات (PIPS) ملازمتیں 2019 32 + نوجوان پارلیمانی افسران، آفس اسسٹنٹ اور پی آر سی افسران کے طور پر (اے ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

پاکستان کے پارلیمانی خدمات (PIPS) ملازمتیں 2019 32 + نوجوان پارلیمانی افسران، آفس اسسٹنٹ اور پی آر سی افسران کے طور پر (اے ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)

Pakistan Institute of Parliamentary Services (PIPS) Jobs 2019 for 32+ Young Parliamentary Officers, Office Assistants and Asst PRC Officers (Download OTS Form) 31 December, 2018 Pakistan Institute of Parliamentary Services (PIPS) Jobs 2019 for 32+ Young Parliamentary Officers, Office Assistants and Asst PRC Officers to be filled immediately. OTS is conducting recruitment test for these […]

پاکستان سے پارلیمانی نظام ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے گا

پاکستان سے پارلیمانی نظام ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائے گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) روحانی پیشوا ننے دعویٰ کیا ہے کہ راحیل شریف ہی جلد ہی پاکستان میں بطور صدر حلف اُٹھائیں گے، پاکستان میں صدارتی نظام نافذ ہوگا، راحیل شریف کو 2024 تک پاکستان کا صدر بنا دیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق راحیل شریف کی پاکستانی سیاست میں انٹری سے متعلق قومی اخبار […]

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

ترکی میں پارلیمانی ، صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

استنبول; ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں، صدر رجب طیب اردوان کو پانچ امیدواروں کا سامنا ہے، ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات مقررہ تاریخ سے سولہ ماہ پہلے ہو رہے ہیں۔ صدارتی انتخاب دو مرحلوں میں ہو گا، پہلا مرحلہ آج ہے، اگر کوئی بھی امیدوار اکاون فیصد ووٹ حاصل […]

نگران وزیرِاعلی پنجاب کا تقرر، چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

نگران وزیرِاعلی پنجاب کا تقرر، چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

لاہور: نگران وزیرِاعلی پنجاب کے تقرر کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے سابق نیول چیف ذکا اللہ اور جسٹس ریٹائرڈ سائر علی جبکہ تحریکِ انصاف نے پروفیسر حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام سپیکر کو تحریری بھجوا دیئے۔پنجاب میں نگران وزیرِاعلی کے تقرر […]

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

نگراں وزیراعلیٰ کے پی تقرری؛ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کیلیے ناموں کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرپختون خوا کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے لئے شاہ فرمان،عاطف خان اورمحمود خان کے نام دے دئیے ہیں۔ ا خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک اورصوبائی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف مولانا لطف الرحمان کے درمیان گزشتہ ماہ  نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ہونے والی ملاقات میں حکومت […]

عبدالرحمن مرزا ، بریگیڈیئر حسن اختر وغیرہ کا محترمہ نرگس فیض ملک کے ہمراہ پنجاب سیکرٹریٹ میں انتخابی پارلیمانی بورڈ کے روبرو انٹرویو میں شرکت

عبدالرحمن مرزا ، بریگیڈیئر حسن اختر وغیرہ کا محترمہ نرگس فیض ملک کے ہمراہ پنجاب سیکرٹریٹ میں انتخابی پارلیمانی بورڈ کے روبرو انٹرویو میں شرکت

لاہور ،بھٹو خاندان اورپاکستان پیپلز پارٹی کے حقیقی اوروفادار جیالوں کو سلام۔۔۔،عبدالرحمن مرزا،بریگیڈئیر حسن اختر،چوھدری سرفراز آف راماں،محسن صغیر لاہوربھٹی ایڈووکیٹ،نرگس فیض ملک،شیراز کیانی،عبدالغفارمرزا،طالب مرزا،افضل کوہلی،مبشر ڈوگراورمحمدرمضان مرزاایڈووکیٹ(راقم)کے لاھور میں پارلیمانی بورڈ کو انٹرویودینےسے پہلےگروپ فوٹو اس موقع پر عبدالرحمن مرزا نے کہا کہ  پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوری روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ […]

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کےلئے پارلیمانی ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق اسپیکر اور ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر اطلاعات و نشریات […]

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں ہوگا، جس میں فاٹا انضمام اورنوازشریف کے ریاست مخالف بیانیے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس آج سہ پہرچار بجے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہوگا،جس میں […]