counter easy hit

papers

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے این اے 127سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں اور ان پر اٹھایاگیا اعتراض مسترد کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گزشتہ روز محفوظ کیاگیا فیصلہ ریٹرننگ افسر نے سنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق درخواست گزار نے مریم نواز کے دو پاسپورٹ رکھنے کو مدعا بنا […]

مریم نواز کے این اے 127 سے کاغذات منظور

مریم نواز کے این اے 127 سے کاغذات منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کی رہنما مریم نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے ہیں۔ […]

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات داخل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کے خلاف شہری اقتدار شاہ نے اعتراض داخل کیا ہے جس میں ان کے نام کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز نے کاغذاتِ […]

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) حلقہ این اے 62 کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے والے کاغذات اور دیگر اعتراضات کو سننے کے لیے جسٹس عبدالرحمٰن لودھی کی سربراہی میں ایک رکنی بنچ قائم کر دیا ھے جو انیس تاریخ کو اپیلوں کی سماعت کرے گا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور

حلقہ این اے 62 سے اصغر علی مبارک کے کاغذات نامزدگی منظور اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اصغر علی مبارک اس حلقے سے چوتھی دفعہ الیکشن میں حصہ لے رھے ھیں اور ان کا ایجنڈا صحت تعلیم صحت امن اور پانی کے ڈیموں کے فوری قیام کا منشور ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال

لاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ میں ملک، قوم اور ووٹ کی عزت کیلئے باہر نکلی ہوں، اللہ سے دعا ہے کہ ووٹ کی عزت مہم میں ہمیں کامیاب کرے۔ مریم نواز اپنے کاغذات نامزدگی فارم کی جانچ پڑتال کیلئے ایوان عدل روانگی سے 4 بکروں کا صدقہ […]

عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار نادہندہ نکلے

عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی، حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار نادہندہ نکلے

عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی،حنیف عباسی سمیت 15 سو امیدوار نادہندہ نکلے اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے عام انتخابات 2018 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرنے والے نادہندہ امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ پی ٹی سی ایل نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای […]

کراچی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کراچی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

چوہدری نثار علی خان کے بعد عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو بھی چیلنج کر دیا گیا ہے،عبدالوہاب بلوچ نامی شہری نے نامزدگی کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 243 سے چیلنج کی ہے۔ در خواست گزار عبدالوہاب بلوچ نے ریٹرننگ افسر کے پاس دائر درخواست میں موقف ااختیار کیا کہ جو شخص […]

شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی این اے 60 سے منظور

شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی این اے 60 سے منظور

راولپنڈی: راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے روایتی حریفوں شیخ رشید اور حنیف عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔راولپنڈی سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ پہلے روز این اے 60 سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی، عوامی مسلم لیگ […]

تحریک لبیک کا امیدوار کرین پر کاغذات جمع کرانے پہنچا

تحریک لبیک کا امیدوار کرین پر کاغذات جمع کرانے پہنچا

گوجرانوالہ: تحریک لبیک کا امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے کرین پر چڑھ کر ریٹرننگ آفیسر کے دفتر پہنچا‘ شہری رک رک کر اسے دیکھتے اور حیران ہوتے رہے۔ حلقہ پی پی 57سے تحریک لبیک پاکستان کے نامزد امیدوار عمر سلیم گجر نے انوکھے انداز میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج چوک […]

این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع

این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) این اے 53 سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات جمع Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

کاغذات جمع کرانے میں 2 گھنٹے باقی، الیکشن کمیشن کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  عام انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے صرف 2 گھنٹے باقی رہ گئے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کاغذات نامزدگی کیلئے مزید وقت نہیں دیا جائیگا، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ حتمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ وقت بڑھایا تو سکروٹنی کا عمل متاثر ہوگا، […]

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع

عام انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ اب 11 جون تک فارم جمع کرائے جاسکیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق، تاریخ میں توسیع سیاسی جماعتوں کی سہولت کے لیے کی گئی، پہلے آخری تاریخ 8 جون تھی۔ کمیشن نے سیاسی […]

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 246 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

بلاول بھٹو زرداری کے این اے 246 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست 264 کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرادیے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کراچی سٹی کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے حلقہ این اے 246 کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذاتِ نامزدگی […]

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

کراچی: پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دور کرنے کے بعددوبارہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے۔عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا تیار کردہ حلف نامہ  منظور کرلیا۔ اور حکم دیا ہے کہ تمام امیدواران قومی / صوبائی اسمبلی اور مخصوص نشستوں کے لئے موجودہ نامزدگی فارم کے ساتھ حلف نامہ بھی شامل کریں گے اس سلسلے میں تمام ریٹرننگ […]

کاغذات نامزدگی بحال؛ امیدواروں کو تمام معلومات بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم

کاغذات نامزدگی بحال؛ امیدواروں کو تمام معلومات بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نئے کاغذات نامزدگی بحال کرتے ہوئے امیدواروں کو تمام معلومات الگ سے بیان حلفی پر جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ووٹر کو معلوم ہونا چاہیے ان کے لیڈر کس قسم کے لوگ ہیں۔سپریم کورٹ میں کاغذات نامزدگی فارم سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم […]

کاغذات نامزدگی کی تقسیم شروع

کاغذات نامزدگی کی تقسیم شروع

لاہور: انتخابات 2018 کے لیے آج سے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرانے کا عمل شروع ہوگیا اور یہ سلسلہ 8 جون تک جاری رہے گا۔ تمام صوبوں کے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر سے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے جاسکتے ہیں اور ابتدائی طور پر نامزدگی فارم حاصل کرنے میں سب سے تیزی سندھ […]

سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ: کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

لاہور:  سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ الیکشن کمیشن اور ایاز صادق کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن ذاتی طور پر ذمہ دار ہو […]

کاغذات نامزدگی پر لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ حامد میر نے دنگ کرنے والا انکشاف کر دیا

کاغذات نامزدگی پر لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ حامد میر نے دنگ کرنے والا انکشاف کر دیا

اسلام آباد; سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینا ان لوگوں کیلئے پیغام ہے جو کہہ رہے ہیں کہ عدلیہ جمہوریت کے خلاف سازش کر رہی ہے۔سپریم کورٹ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کا کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ کالعدم […]

کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن

کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع ہوں گے، الیکشن کمیشن

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کل سے جمع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  الیکشن کمیشن نے نیا ترمیم شدہ انتخابی شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی کل پیر سے 9 جون تک جمع کراسکیں […]