counter easy hit

orphans

میگی ڈوئنی 23 سالہ لڑکی بڑے بڑوں کو مات دے گئی۔ دیکھیے دلچسپ کہانی

میگی ڈوئنی 23 سالہ لڑکی بڑے بڑوں کو مات دے گئی۔ دیکھیے دلچسپ کہانی

Maggie Doyne – You Can Do Anything  میگی ڈوئنی 23 سالہ نوجوان خاتون    چار سال پہلے کالج میں تعلیم حاصل کرنے والی لڑکی نے آخر کار ایک ہمالین گائوں میں اپنے روشن مستقبل کے خوابوں کو ایک سائیڈ پر رکھتے ہوئے اس دنیا میں 200 یتیم بچوں کو اپنا لیا۔ جو کہ بے سہارا تھے۔ […]

مجھے نشانہ کیوں بنایا گیا؟

مجھے نشانہ کیوں بنایا گیا؟

تحریر : ایم کامران ساقی یتیم کمسن بچہ اومران مٹی اور خون میں لت پت ایمبولینس میں بیٹھا اس قدر خوفزدہ ہے کہ اسے اپنے زخموں کا بھی کچھ احساس نہیں رہا۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے بال سہلاتا اور ایک ہی معصوم سوال کرتا ہے کہ اسے نشانہ کیوں بنایا گیا؟۔ روسی طیاروں کی […]

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

ایدھی یتیموں اور مسکینوں کا سہارا

تحریر : ساجد حبیب میمن آج کے دور میں عبدالستار ایدھی صاحب کسی فرشتہ نما انسان سے کم نہیں ہیں جنھوں نے کئی ادوار دیکھے اور ہر دور میں اس معاشرے کی بھرپور خدمت کرکے ایک قابل تقلید مثال قائم کی ہے ۔اس وقت پاکستان جس دور سے گزررہاہے ایسے میں پاکستان کو جنت نظیر […]

نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا

نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال بچہ لڑکا یا لڑکی کے بلوغت سے پہلے کی عمر کو کہتے ہیں، ہمارے ہاں جسے عام طور پر سولہ سال سمجھا جاتا ہے ۔اب رہ گئی یتیم کی بات تو یتیم اسے کہا جاتا ہے ،جس کا والد فوت ہو گیا ہو، اس کی خواہ کوئی بھی عمروہ […]

حضور کی سیرت و حیات مبارکہ

حضور کی سیرت و حیات مبارکہ

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔”لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَة”حَسَنَة”۔ ترجمہ:”بے شک تمہیں رسول اللہۖ کی پیروی بہترہے ”۔سورة الاحزاب آپۖکی ولادت باسعادت آپۖکے والدماجد حضرت عبداللہ کی وفات کے بعدبارہ ربیع الاول کوہوئی ۔آپۖکے داداحضرت عبدالمطلب کو یتیم پوتے کی پیدائش پربے حدخوشی ہوئی اورانہوں نے آپۖکانام احمدۖرکھا۔وقت کے […]

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

جنرل حمید گل یا کروڑوں دلوں کے بادشاہ

جنرل حمید گل یا کروڑوں دلوں کے بادشاہ

تحریر : علی عمران شاہین ”آج کے دور سے میرے آئیڈیل جنرل حمید گل ہیں۔” کوئی 20سال پہلے زمانہ طالب علمی میں گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں ایبٹ آباد کے لان میں کھڑے دوستوں کے ہمراہ نئے کلاس فیلو سے یہ جملہ سنا تو اس وقت جنرل حمید گل کا نام دل و دماغ کے ایک […]

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ یوم عالم نو

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ یوم عالم نو

تحریر : اختر سردار چودھری یوں تو اس دنیا کی عمر چار ارب سال بتائی جاتی ہے مگر یہ دنیا کئی بار سو سو کر جاگی ہے اور مر مر کر زندہ ہوئی ہے۔ آخری بار جب یہ موت کی نیند سے بیدار ہوئی تھی۔ اور اس نے عقل و ہوش کی آنکھیں کھولیں تھیں […]