counter easy hit

opportunities

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائںدہ یوشیدہ سے ملاقات کی۔ انھوں نےاقوام متحدہ کی نمائںدہ سے پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پناہ گزینوں کے متعلق […]

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لیے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے،ملکی معیشت ترقی کرے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے، افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لیے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے،ملکی معیشت ترقی کرے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوںگے، افتخار علی ملک

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لیے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو کورونا وائرس کے بدترین اثرات کا سامنا ہے اس سے ملکی معیشت ترقی کرے گی اور […]

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس، سفارتخانہ پاکستان کی جانب سے فرانس میں مقیم تاجروں اورسرمایہ کاروں کیساتھ اہم ویڈیو کانفرنس، حکومت کی طرف سے جاری امدادی پیکج کے بارے میں تبادلہ خیال

پیرس (نمائندہ خصوصی) سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے گزشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی جس میں انہوں نے معاشرے کے پسماندہ افراد کیلئے حکومت کے خصوصی معاشی امدادی پیکج اور معاشرتی بہبود ’احساس‘ پروگرام کے بارے میں آگاہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ […]

کسی بھی نوکری سے فارغ۔۔۔!!! سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بُری خبر، اب تک کا سب سے خوفناک اعلان کر دیا گیا

کسی بھی نوکری سے فارغ۔۔۔!!! سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بُری خبر، اب تک کا سب سے خوفناک اعلان کر دیا گیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی، سعودی وزیر شہری خدمات سلیمان الحمدان کا کہنا ہے کہ کوئی سعودی کسی ایسی ملازمت کا خود کو اہل سمجھتا ہو جس پر کوئی غیر ملکی کام کررہا ہو، تو اس اسامی کو غیر ملکی سے فوراً […]

نوکریاں نہ دینے والا بیان مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ فواد چوہدری کو لینے کے دینے پڑ گئے ، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا حکم جاری

نوکریاں نہ دینے والا بیان مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ فواد چوہدری کو لینے کے دینے پڑ گئے ، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا حکم جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ روز فواد چوہدری کے نوکریوں والے بیان پر وزیراعظم کا بھی ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ حکومت نے 400 محکمے ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا کہدنیا […]

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میپکو کیلئے ایس ڈی او، جونیئر انجیئنر اورمزید آسامیاں خالی ہیں،

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میپکو کیلئے ایس ڈی او، جونیئر انجیئنر اورمزید آسامیاں خالی ہیں،

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی میپکو کیلئے ایس ڈی او، جونیئر انجیئنر اورمزید آسامیاں خالی ہیں، MULTAN, ELECTRIC, POWER, COMPANY, MEPCO, CAREER, OPPORTUNITIES, REQUIRED, SERVICES, OF, SDO, JUNIOR, ENGINEER Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 136

کیشیئر، الیکٹریشن، اسسٹنٹ الیکٹریشن اورسیکورٹی گارڈ کی خالی آسامیاں، درخواستیں دینے کیلئے اشتہار دیکھیں

کیشیئر، الیکٹریشن، اسسٹنٹ الیکٹریشن اورسیکورٹی گارڈ کی خالی آسامیاں، درخواستیں دینے کیلئے اشتہار دیکھیں

کیشیئر، الیکٹریشن، اسسٹنٹ الیکٹریشن اورسیکورٹی گارڈ کی خالی آسامیاں، درخواستیں دینے کیلئے اشتہار دیکھیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 223

پاکستانیوں کے لیے روز گار کے وسیع مواقع۔۔۔ جرمنی نے پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

پاکستانیوں کے لیے روز گار کے وسیع مواقع۔۔۔ جرمنی نے پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک)جرمنی میں پاکستانی پروفیشنلز کے لیے روزگار کے دروازے کھل گئے ہیں، ابتدائی مرحلے میں میڈیکل، انجینئرنگ اور آئی ٹی سے وابستہ افراد کو ترجیح دی جائے گی۔جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے حوالے سے لاہور میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جرمن کلچرل سینٹر میں ہونے والے اس سیمینار میں شعبہ […]

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

پاکستان تحریک انصاف  فرانس کے  سینئر رہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، خیبر پختوانخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور پنجاب میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا، پنجاب پولیس کو سیاست سے الگ کیا جائے گا جس سے عوام میں اس […]

دہشت گردی اور روزگار کے مواقع

دہشت گردی اور روزگار کے مواقع

ایک زمانہ تھا جب اس پاکستان میں سب لوگ پیار محبت اور بھائی چارے سے رہا کرتے تھے۔  ملک کی فضاء پرسکون تھی ، ہوا میں تازگی  تھی اور لوگوں میں  اپنائیت تھی مگر آہستہ آہستہ یہ سب چیزیں  ختم ہوتی گئیں۔کچھ  دیہاتوں میں آج بھی ہر چیز خالص  ہے چاہے وہ خوراک ہو یا […]

پاکستان پرکشش کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقعے فراہم کرتا ہے۔

پاکستان پرکشش کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقعے فراہم کرتا ہے۔

فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانسیسی سرمایہ کاروں، کاروباری افراد اور تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری، تجارت اور کاروبار کی ترغیب دینے کیلئے فرانس کے علاقے نارمنڈی کا تین روزہ دورہ کیا۔ 17سے 19 مئی کو کیئے جانے والے دوروں کے دوران فرانس کے تین بڑے شہروں کین، ارومانچس اور […]

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

عربوں کے لیے پاکستان میں کاروبار کے نادر مواقع

شاعری وہ طرز اظہار ہے جو یوں لگتا ہے مجھے ورثے میں ملا تھا۔ میرے والد اور دونوں تایا شاعر تھے۔ تایا کا مجموعہ کلام بھی چھپا اور والد عہد جوانی میں امرتسر سے ایک ادبی رسالہ نکالا کرتے تھے۔ ہجرت کی دربدری اور غم روزگار نے انھیں مہلت ہی نہ دی کہ اپنے اس […]

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں، وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی اسٹریٹیجک لوکیشن کی وجہ سے یہاں سرمایہ کاری کےبہترین مواقع موجود ہیں، پاکستان ایشیا کی کامیاب تجارتی منڈی اور توانائی و ٹرانسپورٹ کی راہداری بھی بن سکتاہے۔ وزیراعظم نوازشریف سے رائل فرائزلینڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو رولوف اے جوسٹن نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

وزیراعظم بننے کے بہت مواقع ملے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی، چوہدری نثار

وزیراعظم بننے کے بہت مواقع ملے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ مجھ پر وزیراعظم بننے کی خواہش کا الزام غلط ہے جب کہ وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہیں ہوں ورنہ مواقع تو بہت سے آئے تھے لیکن کبھی کسی کے خلاف سازش نہیں کی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ […]

نوجوانوں کے لیے مواقع ہیں مگر کام کرنا ضروری ہے: اوباما

نوجوانوں کے لیے مواقع ہیں مگر کام کرنا ضروری ہے: اوباما

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکہ کے صدر براک اوباما نے بدھ کو لاؤس میں جنوب مشرقی ایشیا کے مختلف ملکوں سے آئے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں خواب دیکھنا ہی کافی نہیں ہے اس کے لیے انھیں “درحقیقت کام کرنا ہو گا۔” امریکہ کے تعاون سے جنوب مشرقی […]

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین ممالک میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ ، معروف برطانوی تنظیم میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل غزہ کے بعد گریس کے اندر پناہ گزینوں کی فلاح و بہود اور انکی خوراک و صحت کے حوالہ […]

پاک چین اقتصادی راہداری معاشی ترقی کے بہترین مواقع دے گی: نواز شریف

پاک چین اقتصادی راہداری معاشی ترقی کے بہترین مواقع دے گی: نواز شریف

نیو یارک : وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی کساد بازاری باہمی تعاون کوفروغ دینے کی متقاضی ہے۔ جنوب سے جنوب تعاون کی بنیاد عالمی خوشحالی اور تعمیر و ترقی ہے۔ انہوں نے کہا معاشی بحالی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہو […]

ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور

ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور

ہم سب نے اکثر ایسی باتیں ضرور سنی ہوں گی کہ ہم اس سٹور سے شاپنگ نہیں کرتے ، ہم نے تو کبھی مارشے ( اتوار بازار ٹائیپ اوپن مارکیٹس جو کہ دکانوں سے کم قیمت پر ہر طرح کا سامان بیچتے ہیں ) سے خریداری نہیں کی . بلکہ ہمیں تو پتہ ہی نہیں […]

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

تحریر : صادق رضا مصباحی موجودہ دور بڑا عجیب دور ہے تقریباً ہر قوم نے اپنے مذہب کو محض رسوم وروایات کا مجموعہ سمجھ لیا ہے ۔بہت کم لوگ ہیں جو مذہب کی روح سے قریب ہیں اور مذہب کی روشنی ہی میں اپنی زندگی کا سفر طے کرتے ہیں ۔بدقسمتی سے مسلمانوں نے بھی […]