counter easy hit

Olympic

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ […]

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

کامن ویلتھ گیمز، اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں عثمان چاند سرفہرست

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ میں پاکستان کے عثمان چاند سرفہرست ہیں۔ کامن ویلتھ گیمز کے شوٹنگ ایونٹ کے اسکیٹ اولمپک کوالیفکیشن رائونڈ کے پہلے دن پاکستان کے عثمان چاند نے 49 آئوٹ آف 50 اسکور کرکے سرفہرست رہے جبکہ ائیر رائفل مینز میں غفران عادل10 ویں نمبر پر رہے۔ اس […]

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری

سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں کامیاب انٹری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹے کی باکسنگ رنگ میں انٹری، پریذیڈنٹ پا کستان پروفشنل  باکسنگ فیڈریشن، عبدالرشید  کے بیٹے ضیغم رشید نے والد کی طرح […]

میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے, فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن

میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے, فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن

اسلام آباد( سپورٹس رپورٹر) فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان شنواری نے کہا ہے کہ میرٹ پر کھلاڑیوں کو سہولیات دے کر ملک کے لئے نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جا سکتا ہے، حکومت کو گراس روٹ لیول پر کھلاڑیوں کی مشکلات کو دو کر نے کے لئے اقدامات کرنے چاہیں۔ہفتہ کو فاٹا کرسچن […]

اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی لاس اینجلس کرے گا

اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی لاس اینجلس کرے گا

لاس اینجلس: اولمپک گیمز 2028 کی میزبانی کے حوالے سے امریکی ریاست لاس اینجلس اور انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کےدرمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد 2028 میں یہ میگا ایونٹ لاس اینجلس میں منعقد ہو گا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس نے ابتدائی طور پر 2024 اولمپکس گیمز کی میزبانی کے لیے درخواست […]

ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ

ٹوکیو اولمپکس: تمغے ری سائیکل دھات سے بنانے کا فیصلہ

ٹوکیو2020 کے منتظمین اولپمکس کو یادگار بنانے کیلئے ماحول دوست طریقوں کو اپنانے کے خواہاں ہیں۔ منتظمین ٹوکیو اولمپکس2020 میں  ری سائیکل موبائل فونز سے میڈلز بنانے کے خواہشمند ہیں۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف پائیداری کو فروغ دینا نہیں، بلکہ بچت کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھنا ہے۔ اولمپکس اور پیرالمپکس میں […]

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

برازیل : احتجاجی مظاہروں کے باوجود اولمپک کھیلوں کی شاندار تقریب

واشنگٹن (یس ڈیسک) ہنگامہ آرائی سے نمٹنے پر مامور پولیس فورس نے جمعے کی شام ایک احتجاجی ریلی کو منتشر کیا، جس سے کچھ ہی گھنٹے بعد برازیل اولمپک گیمزکی تقریب شروع ہوئی۔ چند سو پر مشتمل مظاہرین پر پولیس نے آنسو گیس اور اسٹن گرینیڈ کا استعمال کیا، جو مبینہ بدعنوانی اور کھیلوں کی […]

اولمپک 2016 کوالیفائنگ راونڈ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اولمپک 2016 کوالیفائنگ راونڈ کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد : قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ چار جون کو شروع ہوا جس میں ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ آج ٹریننگ کیمپ کے اختتام پر چیف سلیکٹر صلاح الدین نے اولمپک کوالیفائنگ راوٴنڈ کیلئے 18 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم میں محمد عمران، مظہر عباس، محمد عرفان، […]

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

قومی ہاکی کیمپ کا آغاز : کھلاڑیوں کی بھرپور مشقیں

لاہور : اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کے لیے قومی ہاکی ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا، پہلے روز کھلاڑیوں نے بھرپور مشقیں کیں، کوچ کی زیر نگرانی صبح اور شام کے الگ سیشنز میں ٹریننگ کے بعد کینگروز کے میچزکی فوٹیج دکھائی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اولمپک کوالیفائنگ رائونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم […]