counter easy hit

occupy

قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کیوں قرار دیا تھا،

قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ کیوں قرار دیا تھا،

آج ایک بچہ بھی جانتا ہے کہ بھارت ہر قیمت پر کشمیر پر کیوں قابض رہنا چاہتا ہے اور اس حقیقت سے قائد اعظم تو اچھی طرح باخبر تھے۔ اسی لئے انہوںنے کشمیر کو پاکستان کی ا قتصادی شہہ رگ قرار دیا تھا۔ بھارت کے لئے کشمیر کی زمین اہم نہیں۔بھارت کا زمینی رقبہ پہلے […]

بریکنگ نیوز: ممبر صوبائی اسمبلی جگنو محسن کے گھر پر قبضے کی کوشش ۔۔۔۔ پھر کیا حالات پیش آئے ؟ ناقابل یقین خبر

بریکنگ نیوز: ممبر صوبائی اسمبلی جگنو محسن کے گھر پر قبضے کی کوشش ۔۔۔۔ پھر کیا حالات پیش آئے ؟ ناقابل یقین خبر

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) اوکاڑہ میں درجنوں مسلح افراد کا منتخب ایم پی اے سیدہ جگنو محسن کی کوٹھی پر قبضہ کرنے کی کوشش‘ ملازم پر وحشیانہ تشدد‘ لوگوں کے آ جانے پر ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ ایف آئی آر کے مطابق گذشتہ روز منتخب ایم پی اے سید ہ جگنو محسن کی […]

سالوں پاکستانی اقتدار پرکپتان قبضہ۔۔۔

سالوں پاکستانی اقتدار پرکپتان قبضہ۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی بجٹ 2019-20 قومی اسمبلیمیں 70 کھرب 22 ارب روپے بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔ بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ماضی میں بہت سی درست پیشنگویاں کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ علمِ فلکیات ایم شہزاد خان ایڈووکیٹ نے عمران خان کے بارے میں بڑی پیشنگوئی کی ہے۔ عالمی شہرت […]

ریلوے اپنی زمین پر قبضہ نہ ہونے دے

ریلوے اپنی زمین پر قبضہ نہ ہونے دے

لاہور (ویب ڈٰیسک) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریلوے کو وفاق ا ور صوبوں میں زمین کی فروخت سے روکتے ہوئے حکم دیا کہ جو زمین ریلوے کی استعمال میں ہے اسے فروخت نہیں کرسکتے، وفاق اور صوبوں کی ملکیتی زمین کو ریلوے 5 سال سے زائد عرصہ لیز پر نہیں دے سکتا۔سپریم […]

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کار ریسنگ کمپنی کے دروازے پرسانپ کا قبضہ

کیرولائنا میں کار ریسنگ کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے دروازے پرایک سانپ نے قبضہ کر لیا ، ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دروازے کےہینڈل کے گرد سانپ نےخود کو ایسا لپیٹا کہ کوئی آسکتا تھا نہ جاسکتا تھا۔ دیکھئے دلچسپ دیڈیو۔۔ ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 64

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

سری نگر: بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں جھڑپ کے قابض فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید جبکہ بھارتی فوجی سمیت پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق جنگجوؤں نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال کے جنوبی حصے میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس […]

چنیوٹ میں سرکاری اسکول پر زمیندار کا قبضہ، ٹیچر کو قتل کی دھمکیاں

چنیوٹ میں سرکاری اسکول پر زمیندار کا قبضہ، ٹیچر کو قتل کی دھمکیاں

چنیوٹ: ایکسپریس نیوز کے مطابق چنیوٹ میں گورنمنٹ اسکول پر زمیندار نے قبضہ کرکے اپنے ملازمین کی رہائش گاہ بنادیا جب کہ اسکول میں زیرِتعلیم 50 سے زائد بچے دربدر ہوگئے ہیں۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول کوٹ غنی کی خاتون استاد کا کہنا ہے کہ بااثر زمیندار مجھے قتل کی دھمکیاں دیں اور بچوں سمیت اسکول سے نکال […]

بوڑھے کی زمین ہتھیانے کیلئے جعلی بیٹا سامنے آگیا، بوڑھا غریب انصاف نہ ملنےپرمیڈیاآفس پہنچ گیا

بوڑھے کی زمین ہتھیانے کیلئے جعلی بیٹا سامنے آگیا، بوڑھا غریب انصاف نہ ملنےپرمیڈیاآفس پہنچ گیا

پاہڑیانوالی (عدیل خان چوہدری ) منڈی بہاؤالدین کے رہائشی جاوید ولد لطیف قوم مسلم شیخ نے3کنال14مرلےزمین حاصل کرنےکےلئےاپناباپ بدل دیا. باپ کاجعلی بیٹے کوتسلیم کرنےسےانکار تھانہ پاہڑیانوالی کےنواحی گاؤں ہیگروالا کلاں کےرہائشی بوڑھے خان محمد ولدپَلوقوم دھدراکوزبردستی باپ بناکرجاویدنامی شخص نےان کےذاتی مکان اورزمین پرقبضہ کرلیابوڑھے غریب کودھکےدےکرگھرسےنکال دیامحکمہ پولیس کوعرصہ درازسے درخواستیں دےدے کرتھک […]

جامعہ کراچی کے 21 مکانوں پر کئی سال سے ریٹائر ملازمین قابض

جامعہ کراچی کے 21 مکانوں پر کئی سال سے ریٹائر ملازمین قابض

کراچی: جامعہ کراچی کے رہائشی علاقے میں21 مکانوں پر تاحال رٹائر ملازمین قابض ہیں ان میں تدریسی وغیرتدریسی دونوں کیٹگری کے ریٹائرملازمین شامل ہیں جن سے جامعہ کراچی کی انتظامیہ گھر واگزار کرانے میں بظاہر ناکام نظرآرہی ہے۔ جامعہ کراچی کے مکانات پر قبضوں کا انکشاف گزشتہ روز کوٹرینوور ٹریک سسٹم پر کام کرنے والے قائم […]

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کرکے تلعفر پر قبضہ کرلیا

بغداد: عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی افواج نے داعش سے آخری عراقی شہر تلعفر کا کنٹرول بھی چھڑا لیا ہے۔ عراقی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالعامر نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی یونٹس نے تلعفر کے مرکزی حصے […]

افغانستان میں طالبان کا ایک اور ضلع پر قبضہ

افغانستان میں طالبان کا ایک اور ضلع پر قبضہ

کابل /  واشنگٹن: طالبان نے افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے پکتیا کے ایک ضلع پر قبضہ کر لیا ہے، یوں طالبان پچھلے 3 دنوں میں 3 نئے اضلاع پر قابض ہو چکے ہیں۔ جانی خیل نامی یہ ضلع گزشتہ روز صبح کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد باغیوں کے قبضے میں چلا گیا۔ طالبان […]

پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کا راج، یورپ کی معروف مذہبی شخصیت انجمن غلامان مصطفیٰ اٹلی کے روح رواں چوہدری افضال اور ان کے خاندان کی پھالیہ میں موجود اراضی پر سول جج پھالیہ نے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف کے ساتھ ملی بھگت سے قبضہ کیلئے اثرو رسوخ اور ناجائز ذرائع کا استعمال

پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کا راج، یورپ کی معروف مذہبی شخصیت انجمن غلامان مصطفیٰ اٹلی کے روح رواں چوہدری افضال اور ان کے خاندان کی پھالیہ میں موجود اراضی پر سول جج پھالیہ نے سابق چیئرمین مارکیٹ کمیٹی وقار اشرف کے ساتھ ملی بھگت سے قبضہ کیلئے اثرو رسوخ اور ناجائز ذرائع کا استعمال روم(نمائندہ […]

طالبان نے شدید لڑائی کے بعد قندوز پر دوبارہ قبضہ کر لیا

طالبان نے شدید لڑائی کے بعد قندوز پر دوبارہ قبضہ کر لیا

کابل : سات ہزار سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود افغان حکومت شہر پر قبضہ برقرار رکھنے میں ناکام ہو گئی ہے اور طالبان ایک بار پھر رہائشی علاقوں میں گھس گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غیر مؤثر اور کمزور قیادت کی وجہ سے افغان فورسز کے اہلکار لڑنے سے کترا رہے ہیں۔ دوسری جانب […]