counter easy hit

occupied Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں مزید بھارتی فوج تعینات

مقبوضہ کشمیر میں مزید بھارتی فوج تعینات

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لئے مزید بھارتی فوجیں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 17 میں سے 5 انڈین ریزرو بٹالینز مقبوضہ کشمیر میں، 4 چھتیس گڑھ میں، 3 جھاڑ کھنڈ میں، 3 اڑیسہ […]

بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی پامالی کر رہی ہے، کامران گھمن

بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی پامالی کر رہی ہے، کامران گھمن

پیرس: پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا ہے کہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ہے ، مائوں بہنوں کی عصمتوں کو تار تار کیا جا رہا ہے ۔ اقوام عالم اگر مسئلہ کشمیر کے حق میں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

تحریر : ممتاز حیدر چھبیس جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آئین ہند کو حتمی شکل دے دی۔ یوں ہندوستان دنیا کے نقشے پر پہلی مرتبہ جمہوری ملک کے طور پر سامنے آیا۔ اس دن کوبھارت میں سرکاری سطح پر پورے جوش خروش سے یوم جمہوریہ کے […]

بھارت کی مقبوضہ کشمیر پر اگر مگر کی سیاست ہر گز قبول نہیں۔ راجا امجد خان

بھارت کی مقبوضہ کشمیر پر اگر مگر کی سیاست ہر گز قبول نہیں۔ راجا امجد خان

برمنگھم برطانیہ (نمائندہ خصوصی) کشمیر کے مسئلہ پر کوئی اگر مگر کی سیاست ہر گز قبول نہیں۔ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے۔ کشمیریوں نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے ہذاروں جانوں کے نذرانے پیش کئے ہم ان تمام شہداء کی عظمت کو […]

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماؤں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس […]

مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا

مقبوضہ کشمیر؛ اودھم پور حملے کا مبینہ ملزم مقامی نکلا

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان پر روایتی الزام تراشی ایک بار پھر غلط ثابت ہو گئی۔ بھارتی قافلے پر حملے کے الزام میں اودھم پور سے گرفتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس نے ایک نوجوان کو اودھم پور سے گرفتار کر کے دعویٰ […]

حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کلمہ طیبہ والے جھنڈا کو نزر آتش کرنے کا نوٹس لیں

حکومت پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کلمہ طیبہ والے جھنڈا کو نزر آتش کرنے کا نوٹس لیں

امریکہ (مجیب الحسن) حکومت پاکستان سمیت تمام سیاسی جماعتیں اور اسلامی ممالک خصوصاً اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں کلمہ طیبہ والے جھنڈا کو نزر آتش کرنے کا نوٹس لیں اور بھارت کو پابند کرے اسطرح کے واقعات کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کیجائے جس سے مسلمانوں کے غم غصہ بڑھے اور مقبوضہ کشمیر سمیت […]

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیاہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (وزارت خارجہ) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکام آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو اس لیے استعمال کررہاہے تاکہ […]

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

مقبوضہ کشمیر میں سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے تنگ سکھ نوجوانوں نے بھی پاکستانی پرچم لہرا دیا ہے۔ سکھ نوجوانوں نے آپریشن بلیو اسٹار کے 31 سال مکمل ہونے اور بھارتی پولیس کی فائرنگ سے سکھ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ہونے والے ایک مظاہرے کے دوران […]

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کو بھارت کی جانب سے اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعوی مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے اسلام آباد میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جموں کشمیر پر غیرقانونی قبضہ جمائے ہوئے ہے اور گلگت بلتستان […]

پاکستان سے والہانہ محبت، مقبوضہ کشمیر میں پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے گئے

پاکستان سے والہانہ محبت، مقبوضہ کشمیر میں پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیئے گئے

سرینگر : کشمیر سے اطلاعات کے مطابق سرینگر، بارہمولہ، کپواڑہ، ہندواڑہ، بانڈی پورہ، بیروہ، چاڈورہ اور دیگر علاقوں میں لوگوں نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں مظاہرے کئے۔ کئی مقامات پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم تھام رکھے تھے اور وہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کے حق میں زبردست نعرہ […]

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے تمام تر ظلم اور ناانصافی کے باوجود ایک مرتبہ پھر کشمیریوں نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سبزہلالی پرچم لہرا دیا۔ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی قیادت میں کشمیریوں کی جانب سے سری نگر میں ریلی نکالی گئی جس میں شریک […]

مقبوضہ کشمیر میں بیہمانہ تشدد سے آزادی کی تحریک کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بیہمانہ تشدد سے آزادی کی تحریک کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے تحریک آزادی دبانے کے لئے طاقت کے وحشیانہ استعمال مذمت کرتے ہیں۔ دفترخارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل اور فورسز […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج جاری، یاسین ملک گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاج جاری، یاسین ملک گرفتار

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جبکہ آج بھی بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نہتہ کشمیری نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت، نہتے کشمیری عوام پر لاٹھی جارچ اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف حریت کانفرنس کے چیرمین سید […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئی جس میں بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور اس دوران کشمیریوں نے سری نگر میں پاکستانی پرچم بھی لہرادیا جب کہ بھارتی پولیس نے پرچم لہرانے پر کشمیری رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کشمیری رہنما سید علی […]

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا پرچم لہرانے پر حریت رہنما آسیہ انداربی گرفتار

سری نگر (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے کی پاداش میں حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پاکستان کا پرچم لہرانے اور قومی […]

مقبوضہ کشمیر میں ”چوپائے” نہیں، انسان بستے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں ”چوپائے” نہیں، انسان بستے ہیں

تحریر : محمد شاہد محمود مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ بھارت پر عملاً بھارتی ذرائع ابلاغ اور سراغرساں اداروں کی حکمرانی ہے جو آر ایس ایس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ کشمیر اور کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ہی بھارت کی […]

مقبوضہ کشمیر میں چوپائے نہیں، انسان بستے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں چوپائے نہیں، انسان بستے ہیں

تحریر: محمد شاہد محمود مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ بھارت پر عملاً بھارتی ذرائع ابلاغ اور سراغرساں اداروں کی حکمرانی ہے جو آر ایس ایس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ کشمیر اور کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ہی بھارت کی ایک […]

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا بھارت اپنے سابق وزیر اعظم کے وعدے بھول گیا ہے۔ بندوق کے زور پر مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد الیکشن حق خود ارادیت کا نعم البدل نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا ایک لاکھ کشمیری آزادی کی تحریک میں جانیں قربان کر چکے ہیں […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ، اعلی فوجی افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک

مقبوضہ جموں کشمیر (یس ڈیسک) قابض بھارتی فوجیوں کے کیمپ پر مقبوضہ جموں کشمیر میں مزاحمت کاروں کے حملے کے نتیجے میں اعلی فوجی افسر سمیت 7 فوجی اور 3 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اوڑی میں مزاحمت کاروں نے اچانک فوجی کیمپ پر حملہ کردیا […]