counter easy hit

obstacles

’’ اگر بھارت نے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بھی کی تو چین حرکت میں آجائے گا۔۔‘‘ اس ٹکراؤ سے بھارت کی کتنی ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی؟ شاندار خبر

’’ اگر بھارت نے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بھی کی تو چین حرکت میں آجائے گا۔۔‘‘ اس ٹکراؤ سے بھارت کی کتنی ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی؟ شاندار خبر

لاہور (ویب ڈیسک) ’’ اگر بھارت نے سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش بھی کی تو چین حرکت میں آجائے گا۔۔‘‘ اس ٹکراؤ سے بھارت کی کتنی ریاستیں علیحدہ ہوجائیں گی؟ شاندار خبر۔ سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ چین نے بھارتی ریاست سکم میں فائیو جی سسٹم کھڑا […]

قومی خزانے کی لوٹی رقم واپس لانے میں نئی رکاوٹ سامنے آ گئی

قومی خزانے کی لوٹی رقم واپس لانے میں نئی رکاوٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاق میں محصولات جمع کرنے والے ادارے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاکستان کی لوٹی گئی رقم کی واپسی میں قانونی رکاوٹوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ ایف بی آر حکام نے یہ اعتراف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کے اجلاس میں کیاجس کی صدارت چیئرمین کمیٹی […]

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی

تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب کریں، ابرارکیانی پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرارکیانی نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاجروصنعتکار ہڑتالوں کے بجائے فرسودہ معاشی نظام سے چھٹکارے کیلئے حکومت کی پالیسیوں کو کامیاب […]

پرویز مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کرو

پرویز مشرف کی راہ کی تمام رکاوٹیں دور کرو

پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی،’پرویز مشرف واپس آکر دکھائیں کہ وہ کتنے بہادر ہیں‘چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اصغر خان عملدرآمد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پرویز مشرف کے پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی، اب […]

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے یوم علی کے موقع پر جلوسوں کے روٹس پر صفائی و ستھرائی، روشنی کے انتظامات اور قائم رکاوٹوں کے خاتمے کی ہدایت جاری کردی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یوم حضرت علی کے موقع پر عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا […]

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کا باہمی تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان نے باہمی تجارت میں کمی آنے کے بعد حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل طے کرلیا۔ افغانستان کی صنعت و تجارت کی نائب وزیر کاملہ صدیقی کی قیادت میں افغان وفد نے پاکستان کے سیکرٹری برائے تجارت یونس ڈھاگہ اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ پاکستان اور افغانستان […]

افغان سی ای او سے پاکستانی وفد کی ملاقات

افغان سی ای او سے پاکستانی وفد کی ملاقات

پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، سفارتی و دفاعی امور کے ماہرین اورصحافیوں کے وفدنے افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ۔ افغان چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے بعد دوطرفہ بات چیت کا عمل آگے بڑھا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان […]

پاکستان کے روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ بننے والے قوم کے مجرم ہیں، شہبازشریف

پاکستان کے روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ بننے والے قوم کے مجرم ہیں، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں شروع کیا گیا سفرکامیابی سے طےکریں گے اور پاکستان کے روشن مستقبل کی راہ میں رکاوٹ بننے والے قوم کے مجرم ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے نوجوانوں کے حقوق کےعالمی دن پرپیغام میں کہا کہ پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں […]

سپریم کورٹ، رکاوٹوں کیخلاف آپریشن کی رپورٹ جمع

سپریم کورٹ، رکاوٹوں کیخلاف آپریشن کی رپورٹ جمع

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ڈی ایچ اے افسران نے یکم جنوری 2017 سے رکاوٹوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈیفنس سے رکاوٹیں ہٹانے سے متعلق شہریوں کی دائردرخواست کی سماعت ہوئی۔ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی […]

بجلی کی پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے : وزیر اعظم

بجلی کی پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے : وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے بجلی کی پیداوار میں حائل رکاوٹوں کو جلد دور کیا جائے، کہتے ہیں گرمیوں تک اضافی بجلی قومی گرڈ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا ساتواں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا، وزیر […]