counter easy hit

o

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی

پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک افضال کے والد اور ملک انصر خان کے تایا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ آج شام 06 بجے پاکستان میں ادا کی جائیگی پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پیرس کی معروف شخصیات ملک افضال کے والد گرامی اور ملک انصر خان […]

O IC اور پرنسپل مراسلات کے لۓ فوزیہ / پی اے ایف انٹرمیڈیٹ کالج لاہور لایب 2019

O IC اور پرنسپل مراسلات کے لۓ فوزیہ / پی اے ایف انٹرمیڈیٹ کالج لاہور لایب 2019

Fazaia / PAF Intermediate College Lahore Jobs 2019 for O IC & Principal Posts 12 May, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

ے شک اللہ جسے چاہے عزت سے نوازے

ے شک اللہ جسے چاہے عزت سے نوازے

اسلام آباد( ویب ڈیسک )دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ و شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا طارق جمیل کو منفرد اعزاز سے نواز دیا۔مولانا طارق جمیل ایک معروف پاکستانی مبلغ اور عالم دین ہیں اور دنیا بھر میں وہ دین کی دعوت و تبلیغ کی وجہ سے شہرت رکھتے […]

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اُٹھا

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اُٹھا

کوئی شخص ایک بڑے پتھر کو ہتھوڑے سے توڑنے کی کوشش کر رہا تھا اور لگائی جانے والی ہر ضرب کی گنتی بھی کئے جا رہا تھا؛ حتیٰ کہ اس نے پتھر پر ایک سو ضربیں لگائیں ‘لیکن پتھر نہ ٹوٹا۔ جیسے ہی اس پتھر پر 101 ویں ضرب لگائی تو وہ ٹوٹ کر بکھر […]

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے ذرائع نے بتا یا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود کی نواز شریف سے جیل میں ملاقات 15 […]

’’اماں جی! اے او ہے جیڑا شہباز شریف لگا اے ‘‘ عثمان بزدار جب چولستان پہنچے تو کیا ہوا؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ روز سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی چولستان کے دورے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں ایک خاتون سے عثمان بزدار کا تعارف کروانے کے لیے شہباز شریف کے نام کا سہارا لیا گیا۔اسی متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی سے پوچھا گیا کہ ع عثمان […]

اللہ اکبر تحریک کے 3 مشتبہ افراد کو انتخابات لڑنے کی اجازت

اللہ اکبر تحریک کے 3 مشتبہ افراد کو انتخابات لڑنے کی اجازت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت داخلہ کے تحفظات کا نظرانداز کرتے ہوئے اللہ اکبر تحریک کے 3 امیدواروں کو انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے شبہہ ظاہر کیا گیا تھا کہ اللہ اکبر تحریک سے وابستہ 3 انتخابی امیدوار محمد اشرف، […]

اے میری قوم، غداروں کو پہچانو

اے میری قوم، غداروں کو پہچانو

جوں جوں پاکستان میں انتخابات نزدیک آ رہے ہیں اور شریف خاندان پر اداروں کی پکڑ سخت ہو رہی ہے توں توں افغانستان ، ایران باڈر اور کشمیر سمیت پاکستان میں حالات کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں ۔ ملک سے ایک دفعہ آپریشن کر کے بیرونی ایجنٹس کا خاتمہ تو کر دیا گیا ہے […]

‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع

‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‏آج رات 12 بجے کے بعد سے 100 روپے کے کارڈ پر پورے 100 روپے ملیں گے، ذرائع ‏سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو 15 روز کیلیے ریلیف دیا جائے گا ‏15 روز بعد ایف بی آر کے ساتھ مل کر ٹیکسز کا نیا میکنزم بنایا جائے گا Post Views – […]

ن لیگ کے علی اصغر منڈا تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار

ن لیگ کے علی اصغر منڈا تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے تیار

مسلم لیگ ن کی ایک وکٹ اور گرنے والی ہے ذرائع کے مطابق علی اصغر منڈا نے تحریک انصاف میں شمولیت پرآمادگی ظاہرکی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا اورتحریک انصاف کی قیادت میں رابطہ ہوا ہے جس میں انہو ں نے تحریک انصاف میں شمولیت […]

اصغر خان کیس: نواز شریف سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ

اصغر خان کیس: نواز شریف سمیت تمام متعلقہ افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  اصغر خان کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، تحقیقاتی ٹیم نے اصغرخان کیس میں نواز شریف سمیت تمام افراد کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے آج سابق سیکرٹری دفاع روئیداد خان کو طلب کر لیا۔ روئیداد خان کو تمام متعلقہ ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔کے […]

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی ’’جیک ما‘‘ ایک طلسماتی شخصیت

علی بابا ڈاٹ کام کے بانی ’’جیک ما‘‘ ایک طلسماتی شخصیت

ای کامرس ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما جو اب تو چین کے امیر ترین آدمی ہیں لیکن زندگی میں انہیں بہت سی ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے متعدد کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ دیالیکن ہربارناکامی کامنہ دیکھناپڑا۔اس نے دنیاکے معروف ترین تعلیمی ادارے ہاورڈ یونیورسٹی میں 10دفعہ سے زیادہ […]

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پراعتکاف میں بیٹھنے والوں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی

لاہور: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے دوران لاہورمیں حضرت داتاعلی ہجویری کےمزارپراعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان المبارک  کوہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے کے دوران حضرت داتا علی ہجویری کے مزار پر اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے ناموں کی قرعہ اندازی 15 رمضان کو ہوگی جب […]

اے قبلہ اول تیرے لیے۔ ۔ ۔ ۔

اے قبلہ اول تیرے لیے۔ ۔ ۔ ۔

فلسطین کی تاریخ کا سیاہ ترین باب انیسویں صدی کے آخر سے شروع ہوتا ہے جب اسرائیل نے اس مقدس زمین پر ناجائز اور غاصبانہ قبضہ کیا۔ 1948ء تک 70 فیصد زمین پر اپنا تسلط قائم کر کے تقریبا ساڑھے سات لاکھ فلسطینی مسلمانوں کو بے گھر کر دیا گیا۔ مظلوم اور نہتے فلسطینی اپنی […]

کارکردگی یا بڑے جلسے؟

کارکردگی یا بڑے جلسے؟

جلسوں پرجلسے اورسونے پر سہاگہ یہ کہ جلسوں میں عوامی فلاح و بہبود کی باتیں۔ ۔ ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ مختلف پارٹیوں کی جانب سے کئے جانے والے جلسے اور ان پر ہونے والے شاہی خرچے، کیا یہ بھی کھلا تضاد نہیں؟ کیا اس کا نوٹس نہیں ہونا چاہئیے؟ اس کی روک تھام […]

اے قوم کے قائد، ہم آپ سے شرمندہ ہیں

اے قوم کے قائد، ہم آپ سے شرمندہ ہیں

28 دسمبر کو میں اپنے بیٹے کے ساتھ لاہور سے آئی ہوئی بہن، بھانجی اور پوتے کے ساتھ قائداعظمؒ کے مزار گئی۔ اول تو بڑے گیٹ بند تھے۔ جس طرف سے گاڑیاں اندر جاکر پارک ہوتی تھیں، وہاں ایک گیٹ تھوڑا سا کھلا تھا۔ گاڑی سڑک کنارے پارک کرنا تھی اور گیٹ پر 20 روپے چارج کیے […]

اے عظیم سازشی تیرا شکریہ

اے عظیم سازشی تیرا شکریہ

یقیناًسترہ اکتوبر کو سر سید احمد خان کی دو صد سالہ سالگرہ کی تقریبات و تذکرے سے پاکستان کا قریہ قریہ سج چکا ہوتا، ایوانِ صدر یا اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں مسلم لیگ کے دو قومی نظریے کے روحانی باپ کے اعزاز میں مرکزی تقریب ضرور ہوتی اور ہر ٹی وی چینل خدماتِ سر سید پر […]

اے وطن! ہم عہد کرتے ہیں تیری عزت پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، ریجا علی

اے وطن! ہم عہد کرتے ہیں تیری عزت پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، ریجا علی

لاہور: اداکارہ وماڈل ریجا علی نے کہا ہے کہ ہم پاک وطن کی آزاد فضاؤں میں چہچہانے والی بلبلیں آج تیری عظمت کی قسم کھاتے ہوئے اس عہد کا اعادہ کر رہی ہیں کہ تیری عزت پر کوئی آنچ آنے سے پہلے جان سے گزر جائیں گے۔ ریجا علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’کچھ لوگوں نے […]

جی او جنرل راحیل شریف

جی او جنرل راحیل شریف

یار لوگوں کا خیال تھا جنرل راحیل سعودی عرب پہنچنے کے بعد عربوں کی کھنڈی تلوار ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کو کورئیر کر دیں گے اور پہلی ہی فلائیٹ سے واپس منگوا کر حوثیوں کی گردنیں کاٹنا شروع کر دیں گے۔لیکن ان سریع السان لوگوں کو اس وقت شرمندگی اٹھانی پڑی جب سپہ سالار نے سعودی […]

ہنہ جھیل کے پاس پاس

ہنہ جھیل کے پاس پاس

مسلسل برف باری نے کوئٹہ کو سفید کردیا، بلوچستان سمیت پورے ملک سے ہزاروں لوگوں نے تفریح کی غرض سے کوئٹہ کا رُخ کیا تو ہم بھلا کیسے پیچھے ہٹنے والے تھے؟ ویسے تو بلوچستان رقبے اور قدرتی وسائل کی فراوانی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، لیکن اِن حقائق کے […]

بابر کے دیس میں

بابر کے دیس میں

فرغانہ ظہیر الدین بابر کا دیس تھا‘ وہ فرغانہ وادی کے خوبصورت شہر اندیجان میں پیدا ہوا‘وہ امیر تیمور کی چوتھی نسل تھا‘ پوتے کا بیٹا‘ والد سلطان عمر شیخ کبوتر خانے کی چھت تلے دب کر ہلاک ہو گیا‘ بابر کو بارہ سال کی عمر میں تخت پر بٹھا دیا گیا‘ وہ تخت پر […]