counter easy hit

names

اپنے بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام رکھیے،بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام اور انکے مطلب

اپنے بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام رکھیے،بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام اور انکے مطلب

*لڑکیوں کے نام:* *یہ صحابیات رضی اللہ عنہن کے پیارے پیارے نام ہیں، ان ناموں کے مطابق اپنی بچیوں کے نام رکھیے اور انھیں عام کیجیے:* آسِيَة. آمِنَة. أَثِيْلَة. أَرْوَى. أَسْمَاء. أُسَيرَة. أُمَامة. أَمَةُ الله. أُمَيْمَة. أُنَيْسَة. بُجَيْنة. بَرْزَة. بَرَكَة. بَرَّة. بُرَيْدَة. بَرِيْرَة. بَريْعَة. بُسْرَة. بُهَيْسَة. بُهَيَّة. بَيْضَاء. تَمَاضِر. تَمِيْمَة. تُوَيْلَة. ثُبَيْتَة. جَمِيْلة. جُمَيْمَة. جُوَيْرِيَة. […]

گزشتہ دور میں وزارت داخلہ کی طرف سے بلیک لسٹ 5 ہزار 807 افراد کے نام نکالنے کا فیصلہ

گزشتہ دور میں وزارت داخلہ کی طرف سے بلیک لسٹ 5 ہزار 807 افراد کے نام نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کی وزارت داخلہ نے پانچ ہزار 807 شہریوں کے نام بلیک لسٹ کی بی کیٹیگری سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنیچر کو وزارت داخلہ سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے طویل عرصے سے بلیک لسٹ میں موجود پاکستانی شہریوں کی مشکلات کا نوٹس لیتے […]

کیا آپ ان غیر اسلامی ممالک کے بارے میں جانتے ہیں جہاں” محمد“ بچوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

کیا آپ ان غیر اسلامی ممالک کے بارے میں جانتے ہیں جہاں” محمد“ بچوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

لندن (ویب ڈیسک) محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز اس نے مسلسل تیسرے سال حاصل کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بے بی سینٹر نامی ویب سائٹ کی ناموں کے حوالے سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ مں یہ بات بتائی گئی۔برطانیہ […]

سندھ میں بھٹو خاندان کی من مانیوں کا دور ختم۔۔۔ وزیر اعظم نے سندھ کو کنٹرول کرنے کے لیے 3 نام فائنل کر لیے، اہلیان سندھ کو سرپرائز دینے کی تیاریاں

سندھ میں بھٹو خاندان کی من مانیوں کا دور ختم۔۔۔ وزیر اعظم نے سندھ کو کنٹرول کرنے کے لیے 3 نام فائنل کر لیے، اہلیان سندھ کو سرپرائز دینے کی تیاریاں

کراچی (نیوز ڈیسک) اگلا آئی جی سندھ وزیراعظم نامزد کرینگے، وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت کا کہا ہے کہ اگر آپ آئی جی کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کریں لیکن آپکو تین نام دیے جائینگے، آئی جی سندھ اسی سے نامزد کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کو […]

🌹 99 اَسْمَآءُالْحُسْنٰى اورانکےفضائل 🌹

🌹 99 اَسْمَآءُالْحُسْنٰى اورانکےفضائل 🌹

🌹 99 اَسْمَآءُالْحُسْنٰى اورانکےفضائل 🌹 (ہر وِرْد کے اول و آخر ایک بار درود شریف پڑھ لیجیے۔) *1- یَارَحْمٰنُ:* جو کوئی صبح کی نماز کے بعد 298 بار پڑھے گا خداعزوجل اس پر بہت رحم کریگا۔ *2- یَارَحِيْمُ:* جو کوئی ہر روز 500 بار پڑھے گا دولت پائے گا اور مخلوق اس پر مہربان اور […]

اصحابِ کہف کون تھے؟ ان کی تعداد کتنی تھی؟ وہ کتنا عرصہ سوتے رہے؟ اور ان کے نام کیا کیا تھے؟

اصحابِ کہف کون تھے؟ ان کی تعداد کتنی تھی؟ وہ کتنا عرصہ سوتے رہے؟ اور ان کے نام کیا کیا تھے؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے آسمان پر اٹھا لئے جانے کے بعد عیسائیوں کا حال بے حد خراب اور نہایت ابتر ہو گیا۔ لوگ بت پرستی کرنے لگے اور دوسروں کو بھی بت پرستی پر مجبور کرنے لگے۔ خصوصاً ان کا ایک بادشاہ ’’دقیانوس‘‘ تو اس قدر ظالم تھا کہ جو شخص بت پرستی سے […]

کیار، لیلیٰ ، بلبل ، نرگس ۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے یہ انوکھے نام کیوں رکھے جاتے ہیں اور یہ نام کون منتخب کرتا ہے ؟ دلچسپ و عجیب معلومات

کیار، لیلیٰ ، بلبل ، نرگس ۔۔۔۔ سمندری طوفانوں کے یہ انوکھے نام کیوں رکھے جاتے ہیں اور یہ نام کون منتخب کرتا ہے ؟ دلچسپ و عجیب معلومات

کراچی (ویب ڈیسک) چند روز قبل بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون یا شدید سمندری طوفان ’کیار‘ کا بہت تذکرہ رہا مگر شاید بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے کہ کیار برمی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے چیتا۔اس طوفان کو یہ نام میانمار کے محکمہ موسمیات نے دیا ہے […]

عثمان بزدار نے عمران خان سے کن بڑے ناموں کی شکایت کر دی؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

عثمان بزدار نے عمران خان سے کن بڑے ناموں کی شکایت کر دی؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عمرے سے واپسی پرخراب کارکردگی والے وزراء کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو شکایت کی کہ میں نے وزراء کی مرضی کے سیکرٹریز لگوائے، شہبازشریف کے زمانے میں وزراء کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا لیکن میں نے ان کو کھلی چھٹی دی ہوئی […]

ارشاد بھٹی نے ناموں کی فہرست پیش کردی

ارشاد بھٹی نے ناموں کی فہرست پیش کردی

لاہور(ویب ڈیسک) نام تحریک انصاف، 22سالہ جدوجہد، منشور، تبدیلی، احتساب، انصاف، ایک سالہ اقتدار، نتیجہ، تاجروں، بیورو کریٹوں کو نیب چھوٹ، مطلب خوابوں سے حقیقتوں کی طرف سفر جاری، احتساب آرڈیننس 1999ء ترمیمی مسودہ تیار، مسودے کا جائزہ بعد میں، پہلے یہ، صورتحال یہاں تک پہنچی کیسے، عمران خان وزیراعظم بنے، چیئرمین نیب سے پہلی […]

پاکستان اور ترکی میں معاملات طے، اہم ترین مسئلے کے’ ہیڈ‘ کے طور پر رجب طیب اردگان اور عمران خان کا نام فائنل کر لیا گیا

پاکستان اور ترکی میں معاملات طے، اہم ترین مسئلے کے’ ہیڈ‘ کے طور پر رجب طیب اردگان اور عمران خان کا نام فائنل کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے پاک ترک اسٹریٹجک اقتصادی فریم ورک کی بھی منظوری دے دی، دونوں ملکوں پر 9 جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دیے جائیں گے،ورکنگ گروپ فری ٹریڈ، ٹیکنالوجی اور دفاعی اشتراک پرغورکریں گے،سی پیک کے ذریعے سنٹرل ایشیاء اور ترکی کے ذریعے یورپی ممالک تک تجارت کی راہ ہموار […]

وفاداریاں تبدیل کرنیوالے 14سینیٹرز کے نام منظر عام پر۔۔۔ بڑے بڑے نام جان کر پاکستانی ہل کر رہ گئے

وفاداریاں تبدیل کرنیوالے 14سینیٹرز کے نام منظر عام پر۔۔۔ بڑے بڑے نام جان کر پاکستانی ہل کر رہ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ چیئر مین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر چودہ سینیٹر زنے میر جعفر اور میر صادق کا کر دارادا کیا ہے، کس نے دباؤ ڈالا، تحقیقات ہونی چاہیے،چیئر مین سینٹ کیخلاف تحریک کے حق میں 64ارکان کھڑے ہوئے، باکس سے پچاس نکلے،2018ء میں  بھی […]

بریکنگ نیوز: قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

بریکنگ نیوز: قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

شمالی وزیرستان(ویب ڈیسک) قبائلی اضلاع سے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ خواتین کی مخصوص 4 نشستوں میں سے 2 اور اقلیت کی 1 نشست پر منتخب اراکین کے نام سامنے آگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے خواتین کی چار مخصوص نشستوں میں سے فی الحال 2 خواتین ممبران […]

خورشید شاہ اور سردار مہتاب عباسی سمیت کتنے بڑے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے؟ نیب ہیڈ کوارٹر سے بڑی خبر

خورشید شاہ اور سردار مہتاب عباسی سمیت کتنے بڑے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے؟ نیب ہیڈ کوارٹر سے بڑی خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب کے ایگزیکٹوبورڈ نے پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید،سابق گور نر اور (ن)لیگی رہنما سردار مہتاب خان عباسی سمیت نو شخصیات کے خلاف انکوائریوں کی منظوری دیدی ہے جبکہ سابق وزیر سید تنویر الحسن گیلانی سمیت عدم شواہد کی بنیاد پرقانون کے مطابق متعدد انکوائریز بند کر دیں۔ بدھ کو […]

سینکڑوں ملازمین کو حکومت نے ایک ہی دن معطل کر دیا ، کون کون سے نام شامل ہیں ؟ بڑی بریکنگ نیوز

سینکڑوں ملازمین کو حکومت نے ایک ہی دن معطل کر دیا ، کون کون سے نام شامل ہیں ؟ بڑی بریکنگ نیوز

کوئٹہ (ویب ڈیسک ) محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے ڈیوٹی سے غیر حاضری اور فرائض میں غفلت برتنے کی بنیاد پر 283 سرکاری ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ معطل ہونے والے ملازمین کا تعلق بلوچستان کے 25 اضلاع سے ہے اور ان میں 17 ویں گریڈ کے 29 گزٹڈ افسران بھی شامل ہیں۔سیکرٹری تعلیم بلوچستان […]

کرپشن کے خلاف بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

کرپشن کے خلاف بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کے خلاف بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب احتساب کے عمل کو بلا خوف وتفریق جاری رکھے گا۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن کے خلاف بڑے […]

پاکستانی کرکٹ کے دو اہم ترین ناموں نے استعفیٰ دے دیا

پاکستانی کرکٹ کے دو اہم ترین ناموں نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو آفیشلز سینئر جی ایم مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کامل خان نے بورڈ کو خیرباد کہہ دیا۔پی سی بی نے دونوں عہدیداروں کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا کہنا ہے کہ بورڈ کامل خان اور […]

بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے

بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 26 نکاتی ایجنڈے پرغورکیا گیا،، فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی کابینہ نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے عدالتی تفصیلی فیصلے کا انتظار کرے گی، تحریری فیصلہ ملنے کے بعد نام ای سی ایل سے نکالنے کا حتمی فیصلہ […]

: ای سی ایل میں شامل 172 ناموں کے بارے میں آج کیا فیصلہ ہونے والا ہے

: ای سی ایل میں شامل 172 ناموں کے بارے میں آج کیا فیصلہ ہونے والا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ کابینہ 20 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی، ایجنڈے میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں ای سی ایل میں شامل کئے گئے 172 ناموں کا معاملہ زیر غور آئے گا۔کابینہ اجلاس میں پاکستان اور چین کےاسلام آباد (ویب […]

اگر آصف زرداری سڑکوں پر نکل آئے تو میں سیاست چھوڑ دونگا

اگر آصف زرداری سڑکوں پر نکل آئے تو میں سیاست چھوڑ دونگا

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر آصف زرداری اڑتالیس ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی اور پانچ سینٹی گرید کی سردی میں احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں تو میں سیاست چھوڑ دونگا۔تفصیلات کے مطابق نوڈیرو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف […]

نواز شریف کے علاوہ جن کے نام پاناما میں آئے ہیں وہ کس کے مامے چاچے ہیں؟ ان سے کون پوچھے گا: سلیم بخاری

نواز شریف کے علاوہ جن کے نام پاناما میں آئے ہیں وہ کس کے مامے چاچے ہیں؟ ان سے کون پوچھے گا: سلیم بخاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ حکومت کو اداروں کا ترجمان بننے کی کوئی ضرورت نہیں، نواز شریف کے علاوہ بھی بہت سے لوگوں کے نام پاناما میں آئے ہیں لیکن ان سے کون پوچھے گا؟ وہ لوگ کس کے مامے چاچے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

علی ترین نے اپنی ٹیم کیلئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے،

علی ترین نے اپنی ٹیم کیلئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے،

لودھراں(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کے مالک اور پی ٹی آئی رہنما جہانگیر خان ترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنی ٹیم کے لئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے۔علی ترین نے ٹویٹر پر اپنی ٹیم ملتان کے ساتھ 4 نام ’’ملتان ملنگز‘‘، ’’ملتان جنوبیز‘‘، ’’ملتان سینٹس‘‘ اور ملتان بہادرز تجویز کئے ہیں اور شائقین […]

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا

تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹے فرخ کھوکھر کے نام اسداد دہشت گردی ایکٹ سیون ۔ اے ٹی اے ۔ کے چوتھے شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے اسلام آباد میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کی تعداد 23 ہو گئ ہے تاجی کھوکھر اور اس کے بیٹوں کے […]

ان 2 بندوں کے سوا کوئی بھی یہ اہم ترین عہدہ لے سکتا ہے۔۔ عمران خان نے کون سے دو نام لیے ؟

ان 2 بندوں کے سوا کوئی بھی یہ اہم ترین عہدہ لے سکتا ہے۔۔ عمران خان نے کون سے دو نام لیے ؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کے سوا کسی بھی اپوزیشن رکن کو چیئرمین پی اے سی لگانے کا عندیہ دے دیا،، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو مزید مضبوط بنائیں گے اور اجلاسوں میں پہلے سے زیادہ شرکت کریں گے،، نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم […]

سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کیے جانے والے بیروون ملک جائیدادوں کے مالک 20 افراد کون ہیں ؟ ناموں کی فہرست سامنے آ گئی

سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کیے جانے والے بیروون ملک جائیدادوں کے مالک 20 افراد کون ہیں ؟ ناموں کی فہرست سامنے آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ان میں وقار احمد کا نام سرفہرست ہے ، جن کی 22 جائیدادیں ہیں،ایس ٹی ڈی سکیورٹیز پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او نوشاد ہارون چمڑیا اور محمد امین کی 12، 12 ، زبیر معین 9 ،شیخ طاہر ماجد کپور اور اسلم سلیم کی 8 ،8جائیدادیں ہیں ، اسی طرح آغا […]