counter easy hit

museum

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ملازمتوں اور آرکائیو ڈیپارٹمنٹ کے مختلف اسٹاف کے مراسلے کے لئے 2019 جابز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) ملازمتوں اور آرکائیو ڈیپارٹمنٹ کے مختلف اسٹاف کے مراسلے کے لئے 2019 جابز

State Bank of Pakistan (SBP) Jobs 2019 for Various Staff Posts at Museum and Archives Department 27 May, 2019 State Bank of Pakistan (SBP) Jobs 2019 for Various Staff Posts at Museum and Archives Department to be filled immediately. Required qualification from a recognized institution and relevant work experience requirement are as following. Eligible candidates […]

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر

چین میں 165میٹر کی بلند چٹان پر پہلا آرٹ میوزیم تعمیر کردیا گیا ہے جسے جلد ہی عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق لائم اسٹون گیلری کے نام سے بناگیا یہ میوزیم 2017میں اکتوبر کے مہینے میں تعمیر کیا گیا تھاجسے جلدہی عوام کے لئے کھولا جائے گا۔ شیشوں سے بنی […]

لاہور میں پاکستانی آبی حیات کا پہلا میوزیم قائم کردیا گیا

لاہور میں پاکستانی آبی حیات کا پہلا میوزیم قائم کردیا گیا

لاہور: شریز کمپلیکس مناواں میں پاکستان میں پائی جانے والی آبی حیات پر ملک کا پہلا میوزیم بنایا گیا ہے جہاں تازہ پانی کی مچھلیوں، آبی پرندوں اور کیڑے مکوڑوں کو محفوظ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے دریاؤں میں کتنی اقسام کی مچھلیاں، کیڑے مکوڑے اور آبی پرندے پائے جاتے ہیں بہت کم لوگ اس بارے میں […]

پہاڑ کو کاٹ کربنایا گیا عجائب گھر

پہاڑ کو کاٹ کربنایا گیا عجائب گھر

سعودی عرب میں ایسا بھی عجائب گھر ہے جو دو پہاڑوں کے درمیان قائم کیا گیا ہے میوزیم کو دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر ہونے کا اعزاز حاصل ہے جہاں دلکش نقش ونگار سے مزین مقبروں کو ثقافتی ورثے کی حثیت حاصل ہے جس نے سیاحوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروالی ہے۔ […]

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

امریکی میوزیم کی وائٹ ہاؤس کے لئے پینٹنگ کے بجائے سونے کے ٹوائلٹ کی پیشکش

نیو یارک: گوگنہم میوزیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شہرہ آفاق ولندیزی مصور ونسٹ وین گوخ کی پینٹنگ دینے سے انکار کرتے ہوئے سونے کا ٹوائلٹ دینے کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے نیو یارک کے مشہور و معروف میوزیم گوگنہم سے درخواست کی تھی کہ انہیں […]

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن کے برٹش میوزیم میں قائداعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی

لندن: برٹش میوزیم میں قائد اعظم کے مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برٹش میوزیم لندن میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر لندن صادق خان تھے اوراس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس بھی موجود تھے۔ میئرلندن صادق خان […]

ایک دن بھمبور میوزیم میں

ایک دن بھمبور میوزیم میں

کراچی سے ٹھٹہ کی طرف جائیں تو یہ بتانے والا کوئی نہیں کہ دیبل کدھر ہے لیکن بھمبور سے سب واقف ہیں۔ نیشنل ہائی وے پر ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر دھابیجی اور گھارو کے درمیان دیبل کی قدیم بندرگاہ کے آثار اور میوزیم ہے۔  میوزیم کے باہر ایک بورڈ پر یہ معلومات درج ہیں […]

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

جرمنی کے عجائب گھر سے سونے کا 100 کلوگرام وزنی سکہ چوری

برلن: جرمنی کے عجائب گھر سے 100 کلوگرام خالص سونے کا سکہ چوری ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن دارالحکومت برلن میں واقع بین الاقوامی شہرت یافتہ عجائب گھر سے چوری ہونے والے سکے کا قُطر 53 سینٹی میٹر اور اس کی موٹائی 3 سینٹی میٹر یعنی ایک انچ سے زائد ہے جب کہ […]

پیرس میوزیم حملہ کا ملزم مصری شہری ہے

پیرس میوزیم حملہ کا ملزم مصری شہری ہے

پیرس کےعجائب گھر لوُووَر میں چاقو سے حملہ کرنے والا ملزم عبد اللہ رضا رفائی مصری شہری ہے۔ اس بارے میں مصری سفارت خانے نے تصدیق کردی ہے۔ مصری سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عجائب گھر میں ممکنہ دہشت گردی والا شخص 29سالہ مصری شہری عبداللہ رضا ہے۔ فرانسیسی پراسکیوٹر کا کہنا […]

پیرس،مشتبہ شخص کی میوزیم میں گھسنے کی کوشش

پیرس،مشتبہ شخص کی میوزیم میں گھسنے کی کوشش

پیرس کے ایک میوزیم میںمشتبہ شخص نے سوٹ کیس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی،نہ رکنے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ آور زخمی ہوگیا۔ پیرس پولیس کے مطابق حملہ آور کے پاس چاقو بھی تھا۔پہلے اس نے میوزیم میں گھسنے کی کوشش کی ، پولیس کے روکنے پر نہ رکا تو پولیس اہلکار […]

مادام تسائو میوزیم نئی دہلی میں برانچ کھولے گا

مادام تسائو میوزیم نئی دہلی میں برانچ کھولے گا

برطانیہ کا مومی مجسموں کا مشہور مادام تسائو میوزیم آئندہ سال کے وسط میں بھارت میں اپنی 22ویں برانچ کھولنے جا رہا ہے۔ اس مشہور میوزیم کی دنیا کے بڑے شہروں میں 21برانچیں موجود ہیں ،2017کے وسط میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسکی 22ویں برانچ کا افتتاح کیا جائیگا۔   Post Views – پوسٹ […]

سوات کا تاریخی عجائب گھر

سوات کا تاریخی عجائب گھر

تحریر : فضل خالق خان پاکستان کا سوئٹزر لینڈ” سوات” جو مختلف حوالوں سے اپنی انفرادیت رکھتا ہے اور یہی خصوصیات اسے ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں ممتاز رکھے ہوئے ہے،آج ہم آپ کو سوات کے تاریخی عجائب گھر کی سیر کراتے ہیں، مختلف تہذیبوں کو اپنے اندر سموئے سوات میوزیم جو کشید […]

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

کترینہ کیف کا مجسمہ لندن کے مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

لندن (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ لندن کے مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گئیں، سلور گھاگھرا چولی پر پنک دوپٹہ کیوٹ کیٹ پر خوب جچ رہا ہے۔ جھلملاتے سلور گھاگھرے چولی کے ساتھ پنک دوپٹہ اوڑھے کترینہ کیف لندن کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بن گئیں۔ باربی ڈول کترینہ مومی مجسمے کی […]

امریکی گلوکارہ ملی سائرس کا مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں سجا دیا گیا

امریکی گلوکارہ ملی سائرس کا مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں سجا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ملی کا مجسمہ ایک بڑی سی زبان پر بیٹھا ہے اور اس نے زبان بھی نکال رکھی ہے۔ مجسمہ سجانے کی تقریب میں ملی کے مداحوں نے انکے گانوں پر رقص بھی کیا۔ شرارتوں بھری تقریب میں انہوں نے اپنی زبانوں کی پیمائش کی۔ ملی کے مجسمے کو سرخ اور سفید چیک کا […]

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

ناسا نے ایک بار پھر خلا میں جانے کی تیاری مکمل کرلی

کیلیفورنیا (یس ڈیسک) کافی عرصے تک خلا میں پرواز سے دور رہنے کے بعد بالآخر امریکہ نے ایک بار زمین کی حدود سے دور سفر کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں تیار کردہ خلائی شٹل اپنےآزمائشی سفر پر جمعرات کو روانہ ہورہی ہے۔ ناسا کے مطابق نئی خلائی شٹل ’اورین‘ خلا کی […]