counter easy hit

murder case

چونیاں زیادتی کیس: دوران تفتیش ملزم سہیل شہزاد کے مزید شرمناک انکشافات

چونیاں زیادتی کیس: دوران تفتیش ملزم سہیل شہزاد کے مزید شرمناک انکشافات

قصور (ویب ڈیسک) تحصیل چونیاں میں زیادتی کے بعد چار بچوں کو قتل کرنے والے ملزم سہیل شہزاد کے خلاف تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،تفتیشی افسران کے مطابق سانحہ چونیاں میں ملوث ملزم سہیل شہزاد کے خلاف مزید 6 مقدمات کاریکارڈ سامنے آیا ہے۔جن میں 3 مقدمات چوری، 2 ناجائز اسلحےکے […]

حاجی مزمل حسین (فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف مرحوم کا رسم قل ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون کھاریاں میں ادا کی جائیگی

حاجی مزمل حسین (فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف مرحوم کا رسم قل ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون کھاریاں میں ادا کی جائیگی

حاجی مزمل حسین (فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف مرحوم کا رسم قل ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹائون ڈنگہ روڈ،کھاریاں میں ادا کی جائیگی کھاریاں( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت حاجی مزمل حسین(فرانس) کے بہنوئی حاجی محمد اشرف (فرانس) جو رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے ۔ ان کی رسم قل […]

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات عابد رضا کو مقدمہ فوجداری میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد، حلقے کے غریب عوام ان کے ساتھ تھے اور ان کیلئے دعا گو، جاوید بٹ

ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات عابد رضا کو مقدمہ فوجداری میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد، حلقے کے غریب عوام ان کے ساتھ تھے اور ان کیلئے دعا گو، جاوید بٹ

پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات عابد رضا کو مقدمہ فوجداری میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے ان کو سرخرو کردیا۔ یقیناً حلقے کے غریب عوام ان کے ساتھ تھے اور […]

مسلم لیگ کے ایم این اے عابد رضا کو باعزت رہائی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، اصغر خان

مسلم لیگ کے ایم این اے عابد رضا کو باعزت رہائی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (یوتھ ونگ) کے  صدر اصغر خان نے ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات عابد رضا کو مقدمہ فوجداری میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک نے ان کو سرخرو کردیا۔ جس نے غریب عوام کے دکھ سکھ میں ساتھ […]

سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار

سرفراز شاہ قتل: رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط قرار

صدر ممنون حسین کی جانب سے کراچی میں نوجوان کو قتل کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو معافی دینے کی خبر غلط نکلی۔ مقامی ٹیلی وژن چینل سے بات کرتے ہوئے ایوان صدر کے حکام نے کہا کہ صدر ممنون حسین کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کی سزا معاف کرنے کی خبر غلط ہے۔ حکام کی جانب […]

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

پولیس کی عزت و وقار دائو پر کیوں

تحریر : رقیہ غزل آج ہمیں بیرونی طور پر اگر دہشت گردی کا سامنا ہے تو اندرونی طور پر کہیں نہ کہیں پولیس گردی سنگین صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے پولیس گردی بلاشبہ اگر ایک طرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے تو دوسر ی طرف طاقت کے ذریعے حکومت کرنے کا مئوثر […]

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

بینظیر قتل کیس، اقوام متحدہ 23 لاکھ ڈالر واپس کرنے کو تیار

نیویارک : بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات کے لئے دی گئی رقم میں سے اقوام متحدہ پاکستان کو 23 لاکھ ڈالرز واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔ حکومت پاکستان نے بے نظیر قتل کی تحقیقات میں مدد کے لئے اقوام متحدہ کو تقریباً 35 لاکھ ڈالرز دئے تھے،یہ رقم پیپلز پارٹی کی حکومت نے […]

چودھری نثار لندن پہنچ گئے، عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم ملاقاتیں

چودھری نثار لندن پہنچ گئے، عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم ملاقاتیں

کراچی : برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لندن میں برطانوی حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں جس میں عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس سے متعلق ایشوز زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور برطانیہ نے عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ […]

سہولت کار ؟

سہولت کار ؟

تحریر: ایم آر ملک شہر قائد کی تباہی کی قیمت پر اقتدار کا حصول اور ہماری نظریاتی سرحدوں کے محافظوں کے خلاف ”بکواسیات ”در اصل سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ایک ہٹ دھرمی کا مجرمانہ طرز عمل ہے ۔محب وطن حلقے کئی روز پہلے چوہدری نثار کی طرف سے آنے والی اس وضاحت کو بھی […]

بینظیر قتل کیس سے سابق صدر مشرف کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے

بینظیر قتل کیس سے سابق صدر مشرف کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کے قتل کے مقدمے میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ مخالف وکیل مقدمے میں آخری گواہ کوپیش کرنے میں ناکام رہے ہیں جس سے سابق صدرکی بریت کے امکان روشن ہوگئے ہیں۔ یادرہے کہ گذشتہ ہفتے بینظیرقتل کیس […]

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

اسلام آباد : اسلام آباد میں موجود برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل میں ملوث دوسرے ملزم خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ اس سے پہلے برطانوی ٹیم نے معظم علی سے پوچھ گچھ کی تھی جس کے بعد انہیں دوسرے ملزم خالد شمیم سے سوال وجواب […]

عمران فاروق قتل کیس، برطانوی پولیس کی ملزم معظم علی سے تفتیش مکمل

عمران فاروق قتل کیس، برطانوی پولیس کی ملزم معظم علی سے تفتیش مکمل

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ برطانیہ کی میٹرو پولیٹن پولیس ٹیم پاکستان میں موجود ہے جس نے جے آئی ٹی کے ساتھ گرفتار ملزم معظم علی سے تفتیش مکمل کر لی ہے۔ برطانوی […]

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی اور برطانوی اداروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا

لندن : برطانوی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع کے مطابق برطانوی تفتیشی اداروں نے اب تک کی تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ قانونی مشکلات کی وجہ سے موخر کر دیا ہے۔ پاکستان سے تفتیش کرکے واپس آنے والی ٹیم نے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس سے […]

عمران فاروق قتل کیس : گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

عمران فاروق قتل کیس : گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

اسلام آباد : عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے لیے ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم […]

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

بینظیر قتل کیس؛ مارک سیگل کا ودیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل

راولپنڈی : سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں مرکزی ملزم سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے خلاف اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ مارک سیگل سے بھی اس بابت رابطہ مکمل ہوگیا ہے اس وڈیو لنک بیان کے لیے کمشنر راولپنڈی آفس […]

بینظیر قتل کیس : مارک سیگل کے وڈیو لنک کے خلاف مشرف کی درخواست مسترد

بینظیر قتل کیس : مارک سیگل کے وڈیو لنک کے خلاف مشرف کی درخواست مسترد

راولپنڈی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں امریکی صحافی مارک سیگل کا وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کے حکم کیخلاف سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست مسترد کر دی اور قرار دیا کہ قانون کے مطابق عدالت کسی بھی گواہ یا ملزم کا ویڈیو لنک کے […]

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

چمن سے گرفتار عمران فاروق قتل کیس میں ملوث دو ملزم اسلام آباد منتقل

اسلام آباد : چمن سے پکڑے جانےو الے عمران فاروق کے قتل میں ملوث دو ملزموں کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہدایت پر ملزم محسن اور خالد شمیم کو خصوصی طیارے کے ذریعے لایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے تفتیش کیلئے ایف آئی اے […]

عمران فاروق قتل کیس، ملزم محسن علی اور خالد شمیم گرفتار

عمران فاروق قتل کیس، ملزم محسن علی اور خالد شمیم گرفتار

چمن : عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آ گیا ہے، ایف سی نے پاک افغان بارڈر پر کیس میں مطلوب دو ملزموں کو پکڑ لیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا ہے، قتل کیس میں […]

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اہم برطانوی شخصیت نے ملاقات کی ہے جس میں عمران فاروق قتل کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں برطانیہ سے آنے والی اہم شخصیت نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے خصوصی طور پر ملاقات کی، اس دوران عمران فاروق […]

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

شاہد حامد قتل کیس؛ سندھ ہائی کورٹ میں صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے شاہد حامد قتل کیس دوبارہ کھلوانے سے متعلق صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران نگہت مرزا کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شاہدحامد […]

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

صولت مرزا کی شاہد حامد قتل کیس ری اوپن کرنے کی اپیل

کراچی : مچھ جیل سے لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے کہا ہے کہ ان کے بیانات اور اعترافات پر سنجیدگی سے غور کیا جائے۔ شاہد حامد قتل کیس کو ری اوپن کیا جائے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ کراچی میں قتل و غارت گری کون لوگ کروا رہے ہیں۔ صولت مرزا […]

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]

عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت، برطانیہ کو آگاہ کر دیا گیا

عمران فاروق قتل کیس میں پیشرفت، برطانیہ کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے برطانوی ہائی کمشنر کو قتل کیس کے مرکزی کردار معظم علی کی گرفتاری سے متعلق بھی بتایا۔ اس موقع پر دونوں ممالک میں قانونی تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ چودھری نثار نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ سے قانونی معاملات پر تعاون جاری رکھے […]

عمران فارق قتل کیس؛ ملزم معظم علی 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

عمران فارق قتل کیس؛ ملزم معظم علی 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فارق قتل کے الزام میں گرفتار معظم علی خان کو 90 روز کے ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ مطابق رینجرز نے سخت سیکیورٹی میں معظم علی خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا۔ اس موقع پر رینجرز نے معظم علی کے چہرے کو […]