counter easy hit

mountains

پیرس فلم فیسٹول، پاکستان کے قراقرم پہاڑی سلسلے پرمبنی دستاویزی فلموں “قراقرم میں کھو گئے اور آخری پہاڑ” کی سکریننگ

پیرس فلم فیسٹول، پاکستان کے قراقرم پہاڑی سلسلے پرمبنی دستاویزی فلموں “قراقرم میں کھو گئے اور آخری پہاڑ” کی سکریننگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس کے “پیرس فلم فیسٹول” میں پاکستان کے کوہ قرارقرم کے پہاڑی سلسلے پر فلمائی گئی فلموں کی سکریننگ کی گئی ۔ فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فلمی میلے دودستاویزی فلموں کی نمائش کی گئی ۔ جو کہ فرانس اورپولینڈ کے کوہ پیمائوں اور پیراگلائیڈرزکی […]

مکہ کے اونچے پہاڑوں پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار ۔۔۔۔ یہ وہاں کیوں مقیم تھے اور کافی عرصے سے اس جگہ پر کیوں ڈٹے ہوئے تھے ؟ قوم کا سر شرم سے جھکا دینے والی خبر

مکہ کے اونچے پہاڑوں پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار ۔۔۔۔ یہ وہاں کیوں مقیم تھے اور کافی عرصے سے اس جگہ پر کیوں ڈٹے ہوئے تھے ؟ قوم کا سر شرم سے جھکا دینے والی خبر

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی پولیس نے مکہ کی پہاڑیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم 80 پاکستانی گرفتار کر لئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان افراد نے پہاڑوں میں جھگیاں بنا رکھی تھیں، وہ قانون کی نظر سے چھپ کر سبزی منڈی میں چھوٹے موٹے کام کر کے گزر بسر کرتے تھے ۔ […]

پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں کیا خاص بات ہوتی ہے ؟ اصل ونقل کی نشاندہی کیسے کریں ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں کیا خاص بات ہوتی ہے ؟ اصل ونقل کی نشاندہی کیسے کریں ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ

گلگت(ویب ڈیسک) یہ 1985 کی بات ہے۔ میں نے سوچا کہ یہ سلاجیت آخر کیا چیز ہے کہ لوگ تھوڑا تھوڑا استعمال کرتے ہیں میں ایک کپ پی کر تو دیکھوں۔ خیر ایک کپ تو میں نے پی لیا مگر پھر اچانک سے مجھ پر بےہوشی طاری ہونے لگی۔ میں نے فوراً اپنے اوپر پانی […]

اگر پہاڑ نہ ہوتے تو کیا دنیا اب تک قائم ہوتی

اگر پہاڑ نہ ہوتے تو کیا دنیا اب تک قائم ہوتی

لاہور(ویب ڈیسک)اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ زمین میں سیر کرو اور دیکھو کہ جن قوموں نے اللہ تعالیٰ کی آیات کو جھٹلایا ان کا کیا حشر ہوا۔ اس حکم کے تحت سابقہ امتوں کا ایک راہب بھی زمین کی سیاحت کرتا تھا مگر پہاڑوں پر چڑھنے اترنے اور سنگلاخ وادیوں سے گزرنے میں اسے […]

پاکستان کے عظیم الشان پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس پیرس میں منعقد کی جائے گی 

پاکستان کے عظیم الشان پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس پیرس میں منعقد کی جائے گی 

پیرس:  23 اکتوبر2018ء سفارت خانہ پاکستان فرانس پاکستان کے عظیم پہاڑوں کے بارے میں پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان کے عظیم پہاڑوں اور ان پر کوہ پیمائی کے موقعوں کے بارے میں حاخرین کو آگاہ کیا جائیگا۔ اس کے علاوہ پاکستان میں ٹریکنگ، […]

پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا: وزیراعظم شاہد خاقان

پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا: وزیراعظم شاہد خاقان

سان یان:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوتھا صنعتی انقلاب دستک دے رہا ہے، پتھر ہٹانے اور پہاڑ ہلانے کا وقت آچکا، 2050 میں پاکستان دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائیگا۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چین میں باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا چین اور پاکستان آئرن برادر […]

کھلاڑیوں کا برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کا مظاہرہ

کھلاڑیوں کا برف پوش پہاڑ پر اسکینگ کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سے بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کا شوق پورا کرنے کیلئے ہر حد سے گزرجاتے ہیں اور اپنے کارناموں سے دیکھنے والوں کو بھی حیران کر دیتے ہیں۔ اِن خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں […]

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے نزدیک واقع مشہور آتش فشاں پہاڑوں کی کہانی

مدینہ منورہ کے علاقے میں آتش فشاں پہاڑوں کا سب سے بڑا سلسلہ واقع ہے ، مدینہ منورہ سے جنوب مشرق میں واقع علاقے میں آخری مرتبہ 1256 عیسوی میں لاوا پھوٹا تھا۔ ریاض: سعودی عرب میں دو ہزار سے زیادہ آتش فشاں پہاڑ ہزار ہا سال سے موجود ہیں ، وہ مردہ نہیں ہیں […]

ہنزہ کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری، موسم بے انتہا سرد

ہنزہ کے پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برف باری، موسم بے انتہا سرد

ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سےبارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہنزہ کے پہاڑوں پرگزشتہ رات سے برف باری سے موسم بے انتہا سرد ہوگیا ہے ادھرمیدانی علاقوں میں گرمی بڑھتی جارہی ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کازوربرقرار ہے۔ گلگت بلتستان میں ضلع استور، غذر اور ہنزہ کے بالائی علاقوں […]

پہاڑی زبان کی تاریخی اہمیت اور مستقبل

پہاڑی زبان کی تاریخی اہمیت اور مستقبل

میری مادری زبان پہاڑی ہے، آج خود کو یہ یقین دلانا دُشوار ہے کہ اِس زبان کا ماضی اِس قدر تابناک بھی رہا ہوگا۔ یہ حقیقت ہے کہ اِس زبان نے کئی دانشور، بہادر، قلم کار اور شاعر پیدا کئے۔ اِس کے بولنے والے کئی حکمرانوں نے برصغیر کے مختلف خطوں پر اپنی حکمرانی کے […]

اڈاہو :برفانی پہاڑوں میں پھنسے گھوڑے کو بچا لیا گیا

اڈاہو :برفانی پہاڑوں میں پھنسے گھوڑے کو بچا لیا گیا

گھوڑا برفانی طوفان کا شکار ہونے کی وجہ سے پانچ روز سے پھنسا ہوا تھا ، ریسکیو آپریشن میں ہیلی کاپٹر کی مدد بھی لی گئی اڈاہو:  امریکی ریاست اڈاہو کے برفانی پہاڑوں میں پانچ روز سے پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ریسکیو کر لیا گیا ۔ اڈاہو میں سات ہزار سات […]

لوئر دیر: شہری علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر دوبارہ برف باری

لوئر دیر: شہری علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر دوبارہ برف باری

لوئر دیر میں شہری علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری دوبارہ شروع ہوگئی ،سوات کی وادی کالام، مالم جبہ اور دیامر کی نیاٹ ویلی،بابوسر،نانگا پربت،بٹوگا کےپہاڑوں پر بھی برف پڑ رہی ہے۔ کوئٹہ میں کہیں کہیں بادل ہیں جبکہ سردی کی شدت برقرار ہے ،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند […]

پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے: ترک سفیر بابر گرگین

پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے: ترک سفیر بابر گرگین

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر صادق بابر گرگن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی پہاڑوں سے بھی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت ترکی کے ساتھ باہمی اشتراک کے متعدد منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ لاہور میں پاکستان اور ترکی کے درمیان تجارتی روابط بہتر کرنے […]

انسان اور خدا

انسان اور خدا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ کائنات نے اِس دنیا کو جس خو بصورتی ترتیب، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم اکلوتے خالقِ کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا پو ری کائنات اور زمین پر خدا کے مظاہر […]

اردو ریل

اردو ریل

تحریر : احمد نثار شہر پونہ سے ممبئی جانے والی ریل، دکن کوین، اپنی تیز رفتار ی سے جارہی تھی۔ کھڑکی سے باہر بیش بہا مناظر ، مہاراشٹر کے مغربی گھاٹ جنہیں مہاراشٹر گھاٹ کے نام سے بھی جاناپہچانا جاتا ہے۔ فطرت کے خوشنما اور دلکش مناظر ذہن کے اندر ایک نئی دنیا کا نقشہ […]

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

ہر دن ہی دریائوں کی اہمیت کا دن!

تحریر : اختر سردار چودھری دریا پہاڑوں سے نکل کر خشکی پر بہتے پانی کو کہتے ہیں ،ان کی بھی انسانوں کی طرح کئی نسلیں ہوتی ہیں ،مزاج ہوتے ہیں مثلاََمستقل دریا،معاون دریا،جو دریا کسی اور دریا میں جا ملے اسے معاون دریا کہتے ہیں ۔انسانوں کی طرح ایک چہرے پر کئی چہروں کی طرح […]

فضائی میزبان

فضائی میزبان

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی 44ہزار فٹ کی بلندی پر منفی 64ڈگری درجہ حرارت پے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کی رفتار سے PIAکا دیو ہیکل جہاز سوا تین سو مسافر وں کو اپنی آغوش میں لیے منجمد فضائوں کو چیرتا ہو برق رفتاری سے ہیتھرو ائیر پورٹ لندن کی طرف جا رہا تھا ۔میں ہمیشہ کی […]

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

تحریر : نعمان قادر مصطفائی ارض وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریا ئوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش، بوندا بوندی، پہاڑوں پر برفباری

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں خشک سردی کے بعد موسم سرما کی پہلی بارش نے رت ہی بدل دی۔ ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز برفباری نے ہر منظر سفید کر دیا ٹھنڈے ٹھار موسم سے ہر چہرہ کھلا نظر آیا۔ منچلوں کی ٹولیاں بدلتے موسم کا لطف اٹھاتی رہیں۔ لاہور میں […]

آقا اور آنسو

آقا اور آنسو

تحریر:وسیم رضا آقا کا میلاد ہے، سب خوشیاں منا رہے ہیں، مگر میں ہوں کہ اشک بہا رہاہوں، آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہے، پہلے چہرہ بھیگا، پھر کپڑے،قطرے ٹپ ٹپ یہاں وہاں گر تے جا رہے ہیں اور میں سوچ رہا ہوں کہ اگر میرے آقا کو محض نکتہ کو سمجھنے […]