counter easy hit

Monkeys

بھارت میں بندر بے قابو

بھارت میں بندر بے قابو

بھارت میں شرارتی بندروں نے خطرناک صورتحال پیدا کردی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ بھارتی ریاست گجرات کے گاؤں میں بندر نہ صرف بے قابو ہوگئے بلکہ سڑکوں پر آزادی سے گھومتے بندروں نے راہ چلتے کئی افراد پر حملہ بھی کیا جس کی وجہ سے مقامی افراد بیحد خوفزدہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

بندروں نے انسانوں کی ایک اورعادت اپنالی

لندنبرطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ لمبی دم والے جنگلی بندروں نے انسانوں کی ایک اور عادت کو اپناتے ہوئے گری والے میوے یا پھر ناریل توڑنے کیلئے اوزار کا استعمال شروع کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور تھائی لینڈ کے سائنسدانوں نے تحقیق کی جس کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ   مکاک […]

پیرس کے چڑیا گھر سے 52 بندر بھاگ نکلنے

پیرس کے چڑیا گھر سے 52 بندر بھاگ نکلنے

نامور ہالی و ڈ فلم پلینٹ آف ایپس میں ذہین بندر اپنے ساتھیوں کو لے کر فرار ہو جاتا ہے اور شہر پر قبضے کا منصوبہ تیارکرتا ہے۔ پیرس کے چڑیا گھر کے یہ بندر بھی شاید اسی فلم سے متاثر ہیں جو اپنے ساتھیوں کے ساتھ چڑیا گھر میں اپنے انکلوژر سے بھاگ نکلنے […]

شرارتی بندروں نے صحافی کو مشکل میں ڈال دیا

شرارتی بندروں نے صحافی کو مشکل میں ڈال دیا

براہِ راست رپورٹنگ کے دوران بعض اوقات ایسے دلچسپ واقعات رونما ہوتے ہیں جس کی وجہ سے خبر دینے والے خود خبر کا حصہ بن جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی ایک نشریاتی ادارے کے صحافی کے ساتھ پیش آیا۔ برطانوی نیوز چینل کا رپورٹربرطانیہ کی کاؤنٹی کےچڑیا گھر میں اپنے فرائض انجام دینے میں مصروف […]

بھارت میں لنگوروں نے دو سالہ بچے کو دوست بنالیا

بھارت میں لنگوروں نے دو سالہ بچے کو دوست بنالیا

بنگلور: بھارت میں دوسالہ بچہ جو ابھی بولنے سے بھی قاصر ہے حیرت انگیز طور پر بے خوف ہوکر سرمئی لنگوروں کے ساتھ کھیلتا ہے اور وہ ایک درجن سے زائد لنگوروں کی آنکھ کا تارہ بن چکا ہے۔ سمرتھ بنگلور سے 400 کلومیٹر دور ایک گاؤں الہ پور میں رہتا ہے جس کی لنگوروں سے دوستی کا شہرہ پورے […]

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

سعودی عرب کی مصروف ترین ہائی وے پر ہزاروں بندر نکل آئے, ویڈیو نے ہنسا ہنسا پاگل کردیا

ریاض: سعودی عرب میں ہزاروں بندر اچانک ہائی وے پر نکل آئے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان ہائی وے پر ہزاروں بندر سڑک پار کررہے ہیں جب کہ بعض کار سواروں نے اپنی گاڑیوں کو روک کر بندروں کی کھانے پینے کی اشیا […]

بندروں کے ہاتھوں بھیانک قتل، لاش کی بوٹیاں نوچ ڈالیں

بندروں کے ہاتھوں بھیانک قتل، لاش کی بوٹیاں نوچ ڈالیں

بندر ایک دلچسپ اور مزاحیہ جانور ضرور لگتا ہے لیکن حقیقت میں بہت مختلف ہے ڈاکار:  بندر ایک دلچسپ اور مزاحیہ جانور ضرور لگتا ہے لیکن حقیقت بہت مختلف ہے۔ سائنسدان دستاویزی ثبوت اکٹھے کر چکے ہیں کہ مختلف مواقع پر بندر زیادہ سے زیادہ وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے اپنے گروہ کے ساتھ […]

بندر اور کتوں نے ٹرمپ کو ممکنہ امریکی صدر قرار دیدیا

بندر اور کتوں نے ٹرمپ کو ممکنہ امریکی صدر قرار دیدیا

امریکی صدارتی الیکشن میں بس 3 ہی دن باقی ہیں، اسی سلسلے میں جہاں ایک طرف لوگوں کا جوش وخروش عروج پر ہے، وہیں جانوروں کی مدد سے امریکا کے ممکنہ صدر کے بارے میں بھی پیش گوئیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں چین میں بندر کی مدد سے ممکنہ صدر کا پتا […]