counter easy hit

MOLANA SPEECH

جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ،گزشتہ روز سپریم کورٹ کی توہین رسالت کرنے والی مجرم خاتون کے بارے میں فیصلہ کو پورے ملک عدم استحکام بدامنی اور انتشار میں ڈالنے کی سازش قرا ردیا ، مکمل ویڈیو دیکھیں

خصوصی رپورٹ (اصغر علی مبارک  )اسلام آباد بحریہ ٹاون میں جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے ، ت فصیلات کے مطابق مذہبی اسکالر اور جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق آج ہی نوشہرہ سے بحریہ ٹاون اسلام آباد اپنے گھر آے تھے اور […]