counter easy hit

Mohammad

بریڈ فورڈ : بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت

بریڈ فورڈ : بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت

بریڈ فورڈ (تیمور لون) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے فرزند، نیپ کے مرکزی راہنما شوکت مقبول بٹ ایڈووکیٹ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری، فیاض رشید، اسد لطیف بدنام زمانہ معاہدہ کراچی کے حوالے سے احتجاجی یاداشت پاکستان قونصلیٹ آفس میں کونسل جنرل خلیل احمد باجوہ کو دیتے ہوئے۔ Post […]

شریف اکیڈمی جرمنی کی جانب سے محمد علی کو کمیونٹی خدمات پر بہترین کارکردگی کا میڈل دیا گیا

شریف اکیڈمی جرمنی کی جانب سے محمد علی کو کمیونٹی خدمات پر بہترین کارکردگی کا میڈل دیا گیا

جرمنی (انجم بلوچستانی) ڈارم اشٹاٹ بیورو و ڈائرئیریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی کے مطابق گذشتہ دنوں حاجی شریف احمد ایجوکیشنل اینڈ لٹریری اکیڈمی جرمنی کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر منعقد شدہ ایک باقار تقریب میں اکیڈمی کی جانب سے جرمنی کے شہر ڈارم اشٹاٹ (Darmstadt) کے پاکستانی نژاد نوجوان طالبعلم محمد علی کو جرمنی میں […]

پیروں کے مرید

پیروں کے مرید

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی پیر صاحب اپنے امیر کبیر مرید سے راز و نیاز میں مصروف تھے ۔ پیر صاحب اپنے دوست مرید کی خو شامد میں لگے ہوئے اِس بات سے بھی بے خبر ہو چکے تھے کہ ہم بھی وہاں پر موجود ہیں اور پھر اچانک پیر صاحب کو ہماری موجودگی کا […]

علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی

علامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی

تحریر: شفقت اللہ اگر سوال یہ ہو کہ علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کی نظر میں فلسفہ حیات کیا ہے تو اسکا جواب صرف ایک لفظ میں دیا جا سکتا ہے اور وہ ہے،، خودی،،۔ اقبال نے اپنی فکرو نظر سے اس لفظ کو جملہ مباحث کا محور بناتے ہوئے فلسفہ حیات کو نظریہ […]

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

تحریر : ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]

میڈیا کا طوفان

میڈیا کا طوفان

تحریر : طارق حسین بٹ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے زمانے میں عدالتیں بڑی فعال ہوا کرتی تھیں اور میاں محمد نواز شریف کی منشاء کے مطابق فیصلے صادر کیا کرتی تھیں ۔کوئی مانے یا نہ مانے لیکن یہ کھلی حقیقت ہے کہ اس زمانے میں سپریم کورٹ ہی حکومت کی سب سے بڑی […]

موت کے سوگار

موت کے سوگار

تحریر: ملک محمد سلمان حکومت کی ترجیحات میں صحت بالکل نہیں ہے،اس کا اندازہ ہسپتالوں کی خستہ حالی سے ہوتا ہے۔ آئے دن جعلی ادویات کی وجہ سے اموات واقع ہورہی ہیں ،جس کا سارا ملبہ ادویہ ساز کمپنیوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ مگر کبھی آپ نے غور کیا کہ اس مکروہ دھندے میں […]

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

ہمارے پیارے دوست اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ کے صدر چوہدری محمد افضل (ROUNE والے) کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی ہیں ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین […]

قاری محمد اکرم زاہد اور زاہد بشیر کا احسن اللہ خان اور شیخ بابر کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ

قاری محمد اکرم زاہد اور زاہد بشیر کا احسن اللہ خان اور شیخ بابر کے اعزاز میں پرتکلف اعشائیہ

اٹلی (شیخ بابر سے) یونان کی ممتاز سماجی اور ہر دل عزیز شخصیت قاری محمد اکرم زاہد اور دانش بشیر نے ممتاز ٹی وی اینکر اور معروف صحافی احسن اللہ خان اور شیخ بابر آف اٹلی کے اعزاز میں ایتھنز کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

پانامہ لیکس کے بارے میں تحقیقاتی جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے۔ محمد شکیل چغتائی کا مطالبہ

پانامہ لیکس کے بارے میں تحقیقاتی جوڈیشنل کمیشن بنایا جائے۔ محمد شکیل چغتائی کا مطالبہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلنMCB یورپ کے مطابق پانامہ کے جزیرے سے نکل کر پوری دنیا میںتہلکہ منانے والی رپورٹ،جسے پانامہ لیکس کا نام دیا گیا، کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانی میڈیا میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی اولاد کے خلاف الزامات اور انکشافات […]

اف سارونہ !!! تیری شکایت کس کو سنائوں۔۔۔۔

اف سارونہ !!! تیری شکایت کس کو سنائوں۔۔۔۔

تحریر: محمد امین بلوچ سب تحصیل سارونہ میں مقیم دو دوست کافی عرصے سے اسرار کررہے تھے کہ ان کے پاس ہوکر آئیں۔ دل بھی وہاں جانے کو چاہ رہا تھا ۔ بالآخر پروگرام بناکر ایک دوست کے ہمراہ ان کے پاس جانے کا اتفاق ہوا۔ حب سے دریجی روڈ پرسفر کرتے ہوئے سارونہ کُل […]

دیش بھکت و دیش دروہی!

دیش بھکت و دیش دروہی!

تحریر: محمد آصف ا قبال، نئی دہلی فی الوقت ہندوستان میں بڑے زور و شور سے نیشنلزم کی بحث جاری ہے۔ جو خاصی دلچسپ بنتی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ جس کو دیش سے محبت ہے وہ “بھارت ماتا کی جئے” کا نعرہ لگائے گا اور جس کو دیش سے محبت نہیں […]

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان کے نامور،عالمی شہرت یافتہ گلوکار،اپنے زمانہء عروج میں گلوکاری کے بجائے تبلیغ دین اسلام کا بیڑا اٹھانے والے جنیدجمشید کے ساتھ اسلام آباد ایر پورٹ پر جو شرمناک واقعہ پیش آیا، جس میں انکے خلاف گستاخ ام المومنین عائشہ ہونے کے نعرے لگائے گئے،انہیں زدوکوب کرنے […]

چیرمین اور چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کی سانحہ لاہور کی شدید مذمت

چیرمین اور چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کی سانحہ لاہور کی شدید مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلن یورپ کے مطابق یوم پاکستان کے بعد پاکستان میںہونے والے دہشت گردی،توڑ پھوڑ اور بد امنی کے واقعات پاکستان میں رہنے والے پاکستانیوں کی طرح غیر ممالک میں بسنے والے لاکھوں پاکستانیوں کے لئے انتہائی تشویش،فکر اور رنج کا باعث ہیں۔جو یہ سوال کرنے میں حق بجانب […]

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے عناصر کو مار کوٹ کر باہر نکالا جائے ایک تربیت گاہ بنا کر ایک سال تم اس میں رکھا جائے۔ ان کی برین واشنگ کی جائے اور جتنے بھی بچے […]

معصوم عوام کے خون سے ہولی کھیلنے والوں کے مقاصد پورے نہ ھوں گے، راجہ محمد عجب

معصوم عوام کے خون سے ہولی کھیلنے والوں کے مقاصد پورے نہ ھوں گے، راجہ محمد عجب

فرانس (اشفاق چوہدری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کےسینئر رہنما وں اور سماجی شخصیات راجہ محمد عجب ، شیخ نعمت الله ، مرزا آصف جرال و دیگر نے لاھور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے اسے ایک بزدلانہ اقدام قرار دیا ھے .انھوں نے مزید کہا کہ بے گناہ افراد کو اس طرح اپنی […]

دنیا بھر میں سستی ترین ٹکٹوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں، محمد راحیل سنی

دنیا بھر میں سستی ترین ٹکٹوں کیلئے ہم سے رابطہ کریں، محمد راحیل سنی

میلان (شیخ بابر سے) پاکستان اور دنیا بھر میں سفر کرنے کیلئے ہوائی جہاز کی سستی ترین ٹکٹوں کیلئے ہم رجوع کریں۔ میرا (viaggi ) ٹریول ایجنسی کے چیف اگزیکٹو محمد راحیل نے گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کہیں بھی سفر کرنے کیلئے […]

محمد فیصل ایڈووکیٹ، شہریار خان، شیخ بابر، کونسلر جنرل ندیم خان اور ڈاکٹر اختر عباس کا ایک خوبصورت انداز

محمد فیصل ایڈووکیٹ، شہریار خان، شیخ بابر، کونسلر جنرل ندیم خان اور ڈاکٹر اختر عباس کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کونسلٹ کی خوبصورت تقریب میں محمد فیصل ایڈووکیٹ، شہریار خان، شیخ بابر، کونسلر جنرل ندیم خان اور ڈاکٹر اختر عباس کا ایک خوبصورت انداز۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 138

۔۔۔کبوتر بازی۔۔۔ کھیل کھیل میں معصوموں پر ظلم

۔۔۔کبوتر بازی۔۔۔ کھیل کھیل میں معصوموں پر ظلم

تحریر: ملک محمد شہباز۔ کوٹ رادہا کشن گرمیوں کا موسم اور دوپہر کا وقت تھا۔ سورج جوبن پر تھا اور پوری آب و تاب کے ساتھ آگ برسا رہا تھا۔ میں کسی کام کی وجہ سے گھر سے نکلا اور گلی میں دیکھا کہ جگہ جگہ ٹولیوں کی شکل میںدرجنوں افراد موجود تھے۔ کچھ افراد […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید آج 23 مارچ ہے آج کے دن لاہور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے منعقد ہونے والے ستائیسویں سالانہ اجلاس میں مسلمانوں نے اپنے لئے راہ عمل اور منزل کا انتخاب کیا اور پھر مسلمانوں کی بے مثال جدو جہد کے بعد صرف سات سال کے عرصہ میں پاکستان […]

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

پیرس : چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کا رسم چہلم، معززین پیرس کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس : چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کا رسم چہلم، معززین پیرس کی بڑی تعداد میں شرکت

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن کے نوء منتخب صدر چوھدری محمد اعظم کی خوش دامن گزشتہ دنوں پیرس میں انتقال فرما گئیں تھیں ان کا رسم چہلم مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی گئی۔ رسم چہلم میں منہاج القرآن فرانس کے رفقاء، وابستگان کے علاوہ معززین پیرس کی بڑی تعداد نے شرکت […]

پیرس : چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کی رسم چہلم کی تصویری جھلکیاں

پیرس : چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کی رسم چہلم کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن کے نوء منتخب صدر چوھدری محمد اعظم کی خوش دامن گزشتہ دنوں پیرس میں انتقال فرما گئیں تھیں ان کا رسم چہلم مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 138

چوھدری محمد اعظم صدر IMQ فرانس کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی

چوھدری محمد اعظم صدر IMQ فرانس کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن فرانس کے نوء منتخب صدر چوھدری محمد اعظم کی خوشدامن کی رسم چہلم 11 مارچ شام 8 بجے مرکز منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔ اس سلسلے میں قرآن خونی کی محفل شام 8 سے 11 بجے تک جاری رہے گی۔ جس میں منہاج القرآن کے رفقاء […]