counter easy hit

Megha

پہلے میگھا اور نرگس کو حج کراؤ اور پھر ۔۔۔۔۔۔عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کو حیران کن طعنہ دے دیا

پہلے میگھا اور نرگس کو حج کراؤ اور پھر ۔۔۔۔۔۔عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کو حیران کن طعنہ دے دیا

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان پہلے میگھا اور نرگس کو حج کرائیں پھر فضل الرحمن کی فکر کریں۔فیاض چوہان سیاست آپ کے بس کی بات نہیں آپ کسی سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہو جاؤ۔سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہونگے تو آپ کے بچے […]

میگھا نے دبئی کے تاجر کو جیون ساتھی بنا لیا

میگھا نے دبئی کے تاجر کو جیون ساتھی بنا لیا

اداکارہ و رقاصہ کا سکائپ پر نوید شریف سے نکاح ، ولیمے کی تقریب کا اہتمام فروری میں کیا جائے گا لاہور: اداکارہ و ماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے نامور بزنس مین نوید شریف سے نکاح کرلیا تاہم اب ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔ اداکارہ میگھا […]

فلم سٹار میگھا عمرہ کیلئے روانہ، عینی طاہرہ، صباء کاظمی اور دیگر کی مبارکباد

فلم سٹار میگھا عمرہ کیلئے روانہ، عینی طاہرہ، صباء کاظمی اور دیگر کی مبارکباد

ٰاٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان فلم، ٹی وی اور اسٹیج کی خوبصورت اداکارہ میگھا جی آج عمرہ کیلئے روانہ ہو گئی، اپنے بھانجے حمزا یوسف کے ساتھ وہ لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوئی ہیں۔ اداکارہ اور گلوکارہ عینی طاہرہ ، صباء کاظمی، اچھی خان، سید حسن عباس زیدی ، وسیم رحمان اور دیگر نے […]

میری شہرت سے حسد کرنیوالیوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آئیگا : میگھا

میری شہرت سے حسد کرنیوالیوں کے ہاتھوں کچھ نہیں آئیگا : میگھا

لاہور (یس ڈیسک) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ میری شہرت سے حسد کر نیوالیوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آئیگا کیونکہ عزت صرف نصیب سے ملتی ہے‘نئی آنیوالی اداکارائیں محنت کریں تو وہ شوبز میں مقام حاصل کر سکتیں ہیں۔ آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار میگھا نے کہا […]