counter easy hit

markets

اسلام آباد ، مجسٹریٹ اسلام اباد قیصر کیانی کا گرانفرشوں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن،

اسلام آباد ، مجسٹریٹ اسلام اباد قیصر کیانی کا گرانفرشوں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن،

اسلام آباد، مجسٹریٹ اسلام اباد قیصر کیانی کا گرانفرشوں منافع خوروں کے خلاف گرینڈ اپریشن،تین گرفتار ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کی ہدایت پر اسلام اباد بھر میں ناجاٸزمنافع خوروں، مضرصحت اشیاء فروخت کرنے والوں کو گرفتار کرنے کیساتھ جرمانے بھی کیے جارہے ہیں صارفین سبزی فروثس دیگر اشیاء کی خریداری کے وقت دکاندار سے سرکاری […]

پاک ایران بارڈر پر سرحدی منڈیوں کے قیام کے حوالے سے منظوری دیدی گئی، ایرانی سفیر کی وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی سے ملاقات میں گفتگو

پاک ایران بارڈر پر سرحدی منڈیوں کے قیام کے حوالے سے منظوری دیدی گئی، ایرانی سفیر کی وفاقی وزیرعلی حیدرزیدی سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاک ایران بارڈر پرسرحدی منڈیوں کے قیام کیلئے ایرانی حکومت نے منظوری دیدی، یہ بات وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ملاقات میں کہی۔ ایرانی سفیر نے علی زیدی کو بتایا کہ ایران کی جانب سے بارڈر مارکیٹس کے قیام کے […]

پاکستانی معیشت درست سمت چل پڑی، پاکستان کتنے عرصے تک دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شامل ہونے والا ہے؟ ورلڈ بینک نے اعلان کر دیا

پاکستانی معیشت درست سمت چل پڑی، پاکستان کتنے عرصے تک دنیا کی بڑی مارکیٹوں میں شامل ہونے والا ہے؟ ورلڈ بینک نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ 30سال میں پاکستانی معیشت کا شمار بڑی مارکیٹ میں ہوگا، رواں سال پہلی سہ ماہی میں 15فیصد گروتھ ہوئی، معیشت کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے آج یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری […]

پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کے قابل بنائیں گے، سردارایاز صادق کی اپٹما کے وفد سے گفتگو

پاکستانی مصنوعات کو عالمی منڈیوں میں مقابلے کے قابل بنائیں گے، سردارایاز صادق کی اپٹما کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اپٹما کے وفدنے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صاد ق سے ملا قات کی ۔ملاقات میں ٹیکسٹائل انڈسٹر ی کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس مو قع پر مشیر برائے خزانہ،ما لیات اور اقتصادی […]

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ مذید وسیع، مبارک ہوٹل کا مالک گرفتار

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کا تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کا دائرہ مذید وسیع، مبارک ہوٹل کا مالک گرفتار

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)میئر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی سردار محمد نسیم خان کی ہدایت پر چیف آفیسر خالد جاوید گورایہ کی زیر نگرانی آپرشن کا دائرہ مذید وسیع کرتے ہوئےآج  نادرا آفس اور کرکٹ اسٹیڈیم روڈ کے علاقہ جات میں چیف آفیسر خالد جاوید گورایہ ہمراہ ناصر شہذاد گوندل میونسپل آفیسر فنانس و عملہ تجاوزات نے آپریشن کرتے […]

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگر ملرز کی ہڑتال: کراچی کے بازاروں میں چینی کی قلت پیدا ہونے لگی

شوگرملرز کی ہڑتال کے باعث آج کراچی کی مارکیٹوں میں چینی کی عدم سپلائی کا چھٹا روز ہے۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق شوگرملرز نے آج بھی چینی کی سپلائی نہیں کی اور بازاروں میں چینی کی عدم سپلائی کا آج چھٹا روز ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ بازار میں چینی […]

کینیڈا: بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

کینیڈا: بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

برلن ٹرک حملے کے بعد کینیڈا کے دو بڑے شہروں مونٹریال اور ٹورنٹو میں بازاروں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کرسمس بازاروں کے داخلی مقامات پر سیمنٹ کے بلاک رکھ دیئے گئے ہیں۔ لوگوں کی تلاشی بھی لی جارہی ہے۔ ادھر لندن پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ دہشتگرد کرسمس اور نئےسال پر […]

ٹرمپ کی کامیابی: دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

ٹرمپ کی کامیابی: دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی

ٹرمپ کی کامیابی کی خبر پر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں بھونچال آگیا ،امریکا ، برطانیہ، جاپان ، ہانگ کانگ، کراچی اور ممبئی اسٹاک ایکس چینجزمیں شدید مندی ، ڈالر بھی گر گیا جبکہ سونے کی طلب میں اضافہ ہوگیا۔ دنیا بھر کی اسٹاک ایکس چینجز کی بات کی جائے توکاروبار کے دوران جاپان […]

گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی

گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی

پولیس کی جانب سے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے باعث ٹرانسپورٹروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ،جنرل سیکرٹری نبیل طارق لاہور: گڈز ٹرانسپورٹرز ا تحاد کی جانب سے کنٹینروں کو نہ چھوڑنے پر تمام منڈیوں اور ہول سیل مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی گئی جس کے باعث نہ صرف تاجروں کو […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے چین اور بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(یس بزنس ڈیسک)پاکستان کے متعلق عالمی میڈیا میں عموماً ایسی خبریں آتی ہیں جن میں ملکی معیشت کو غیریقینی کا شکار قرار دیا جاتا ہے تاہم معروف امریکی بزنس میگزین فوربس نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستانی معیشت کی کارکردگی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بھارت اور […]

بجلی بحران، وزیر اعلیٰ سندھ کا رات نو بجے مارکیٹیں بند کرنیکا حکم

بجلی بحران، وزیر اعلیٰ سندھ کا رات نو بجے مارکیٹیں بند کرنیکا حکم

کراچی : کراچی میں جاری بجلی کے شدید بحران کے خاتمے کے لئے سندھ حکومت نے رات نو بجے کے بعد مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی کی بچت کے لئے وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری دفاتر کے ائیر کنڈیشنر صبح 11 بجے کے بعد چلانے کے احکامات دئیے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت […]

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

لاہور ہڑتال کامیاب مگر خواتین محفوظ نہ رہیں

تحریر:قرة العین ملک پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کے ”پلان سی ”کے تحت فیصل آباد اور کراچی کے بعد لاہور میں بھی اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا۔پی ٹی آئی نے اپنے اعلان کے برعکس 18کے بجائے 30 سے زائد مقامات پر دھرنے دیئے اور اہم شاہراہوں کو ٹائر جلا کر اور […]

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہوریوں نے ہڑتال مسترد کر دی، چند سو بلوائی حقوق سلب نہیں کر سکتے، زعیم قادری

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں دن کا آغاز معمول کے مطابق ہوا۔ دھرنوں کے علاوہ شہر بھر میں ٹریفک رواں دواں ہیں۔ سرکاری و پرائیویٹ ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں، تعلیمی اداروں میں طلبا و طالبات کی تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔ لاہوری روایتی ناشتے کی خریداری […]