counter easy hit

Maker

’’مقبوضہ کشمیر کو کربلا بنانے والو ! تم یہ کیسے بھول جاتے ہو کہ۔۔۔۔۔‘‘ سراج الحق نے مودی کو دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

’’مقبوضہ کشمیر کو کربلا بنانے والو ! تم یہ کیسے بھول جاتے ہو کہ۔۔۔۔۔‘‘ سراج الحق نے مودی کو دو ٹوک پیغام جاری کر دیا

نارووال(ویب ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اس وقت کربلا بنادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 15 دن سے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا رکھا ہے، کشمیری کہتے ہیں کہ […]

گنیز بک کے 100 سے زائد ریکارڈ بنانے والا امریکی

گنیز بک کے 100 سے زائد ریکارڈ بنانے والا امریکی

نیو یارک: امریکی شہری اشیرتا فرمین کو نئے اور انوکھے عالمی ریکارڈ بنانے کا بہت شوق ہے اور اب انہوں نے اپنے پیٹ پر ایک منٹ میں 26 تربوز کاٹ کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اشیرتا فرمین اس سے قبل ایک دو نہیں بلکہ 600 نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرچکے ہیں جن میں […]

جنگلی ریچھ کے ساتھ سیلفی بنانے والا بھارتی شخص ہلاک

جنگلی ریچھ کے ساتھ سیلفی بنانے والا بھارتی شخص ہلاک

اڑیسہ: بھارت میں ایک ٹیکسی ڈرائیور یکلخت ایک ایسے ریچھ کے ہاتھوں مارا گیا جس کے ساتھ وہ سیلفی بنانا چاہتا تھا۔ اڑیسہ میں شادی کے مہمانوں کو لے جانے والے ٹیکسی ڈرائیو پربھو بھٹارا کو سڑک کنارے ایک ریچھ دکھائی دیا اور اس نے کار روک کر اس کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش ظاہر […]

چائے والا ارشد خان پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغانی نکلا

چائے والا ارشد خان پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغانی نکلا

ماڈلنگ کی دنیا تک رسائی حاصل کرنے والے کے افغان شہری ہونے کی نادرا حکام کی جانب سے بھی تصدیق کر دی گئی ہے پشاور: سوشل میڈیا پر اپنی نیلی آنکھوں اور پرکشش شخصیت کے باعث پاکستان میں شہرت پانے والا ارشد خان المعروف چائے والا افغانی نکلا ۔اسلاآباد کے اتوار بازار کے چائے کے […]

پینسل کے ذریعے کیمرے سے بہترین تصاویر بنانے والا مصور

پینسل کے ذریعے کیمرے سے بہترین تصاویر بنانے والا مصور

 لندن: نائیجیریا کے ایک مصور کو پینسل سے تصاویر بنانے کی غیرمعمولی صلاحیت حاصل ہے اور وہ اتنی واضح تصاویر بناتے ہیں کہ ان پر کیمرے سے لیے گئے بلیک اینڈ وائٹ پورٹریٹ کا گمان ہوتا ہے۔   آرنز اسٹینلے کو بچپن سے ہی ڈرائنگ کا شوق تھا جو اب ’’حقیقت سے قریب مصوری‘‘‘ ہائپر ریئلزم پر […]

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

قلم اٹھائے بغیرایک ہی نشست میں اسکیچز بنانے والا مصور

 لندن: برطانیہ کا ایک مصوراپنے فن پرکمال مہارت رکھتا ہے جس کے تحت وہ قلم اٹھائے بغیربہت تیزی سے حیرت انگیز ڈرائنگز بنا سکتا ہے۔ ول اسکوبی نامی اس مصور کے مطابق اسے پہلے پہل ایک مستقل لائن سے اسکیچ بنانے کا خیال کئی برس پہلے آیا اور اب وہ اس کا ماہر ہوچکا ہے۔ لیکن […]

وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اورسرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار

وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اورسرکاری محکموں کوماموں بنانے والاجعلی وزیرگرفتار

 لاہور: ایف ائی اے نے جعلی وفاقی وزیربن کر وزیراعظم، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور جج سمیت مختلف وفاقی و صوبائی اداروں کو ماموں بنانے والے نوسربازکو گرفتارکرلیا۔ یس نیوزکے مطابق ایف آئی کی جانب سے وزیراعظم اورجج سمیت تمام وفاقی اورصوبائی اداروں کوجعلی وفاقی وزیربن کرفراڈ کرنے والے سلامت علی چوہان کوگرفتارکرلیا ہے، سلامت علی چوہان […]

ارشد خان ’‘چائے والا‘‘ کا شوبز کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ

ارشد خان ’‘چائے والا‘‘ کا شوبز کی دنیا چھوڑنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: چائے والا کے نام سے سوشل میڈیا پر مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے ارشد خان نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر فیس بک پر تصویر شائع ہونے کے بعد اسلام آباد میں چائے کے ڈھابے پر کام کرنے والے ارشد خان عرف ’چائے والا‘ نے […]

اظہرعلی آسٹریلوی سر زمین پر زیادہ رنز بنانے والے غیر ملکی اوپنر بن گئے

اظہرعلی آسٹریلوی سر زمین پر زیادہ رنز بنانے والے غیر ملکی اوپنر بن گئے

سڈنی: پاکستانی کھلاڑی اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرزیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے. اظہرعلی آسٹریلوی سرزمین پرایک سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے غیرملکی اوپنر بن گئے ہیں، اس سے قبل یہ ریکارڈ 352 رنز بنانے والے بھارتی اوپنر سنیل گواسکر کے پاس تھا، اظہر نے 3 میچز کی 5 اننگز میں 382 رنز […]

فائنڈنگ ڈوری 2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم

فائنڈنگ ڈوری 2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم

سال 2016 انٹرٹینمنٹ ورلڈ کیلئے غیر معمولی ثابت ہوا، حال ہی میںجاری کی جانیوالی فہرست میں ہولی و ڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلموں کی رینکنگ جاری کی گئی ہے،جس کے مطابق فائنڈنگ ڈوری سال2016کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فلم بن گئی ہے۔ رینکنگ کے مطابق سال بھر میں کل791فلمیں سینماگھروں کی […]

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

 لاہور: پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں پہلی ڈبل سنچری اسکور کرنے والے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کی ابتدائی ٹیسٹ ٹیم کے ممبر، سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد اپنی 89 ویں برسی سے صرف 5 روز قبل مختصر علالت […]

نور جہاں کو ٹربیوٹ، مسکان جے نے میوزک ویڈیو میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ کو سائن کرلیا

نور جہاں کو ٹربیوٹ، مسکان جے نے میوزک ویڈیو میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ کو سائن کرلیا

لاہور: معروف گلوکارہ مسکان جے نے نئے سال کے موقع پرملکہ ترنم نورجہاں کوٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے بننے والے اپنے میوزک وڈیو میں ارشد خان العمروف چائے والا کوبطورماڈل سائن کرلیا۔ اسلام آباد اورمری کی خوبصورت لوکیشن پرشوٹ کیے جانے والے اس وڈیومیں جہاں مسکان جے، مقبول پنجابی گیت ’’بے پروائی‘‘ کوپیش کرینگی، وہیں ان […]

اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان فلم میں کام کرے گا

اسلام آباد کا معروف ’’چائے والا‘‘ ارشد خان فلم میں کام کرے گا

 اسلام آباد: ارشد خان نے فلم کبیر سائن کرلی ہے جس کی شوٹنگ متحدہ عرب امارات میں ہوگی۔ کہتے ہیں کہ اوپر والا جب بھی دیتا ہے چھپر پھاڑ کے ہی دیتا ہے ایسا ہی ہوا ہے اسلام آباد کے مشہور و معروف چائے والے ارشد خان کے ساتھ۔ جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر […]

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

لندن: سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے مشہور ہونے والا اسلام آباد کا چائے والا ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ لندن کے میگزین ایسٹرن آئی نے ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں ایک تصویر سے سماجی رابطے کی سائٹ پر دھوم مچانے […]

دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے والا جاپانی مصور

دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنانے والا جاپانی مصور

ٹوکیو: دنیا میں بعض لوگ کچھ حیرت انگیز خدا داد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں جن میں سے ایک جاپان کا ایسا مصور بھی ہے جو دونوں ہاتھوں سے بیک وقت تصاویر بنا سکتا ہے جسے دیکھ کر لوگ خود حیرت کی تصویر بن جاتے ہیں۔ ایسے لوگ ایمبی ڈیکسٹرس کہلاتے ہیں جو بہ یک وقت […]