counter easy hit

Madiha

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں

لاہور: ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر لاہور میں 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، مدیحہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں، مرحومہ کی نماز جنازہ […]

توجہ ہرعورت کو اچھی لگتی ہے

توجہ ہرعورت کو اچھی لگتی ہے

مدیحہ عدن  ڈرامے کے ڈائلاگ ’’توجہ ہر عورت کو اچھی لگتی ہے‘‘ میں مجھے بہت حد تک حقیقت نظر آئی، بحثیت عورت میں نے بھی اپنے اندر اس چیز کو کئی بار محسوس کیا۔ عورت کو ہمیشہ سے توجہ کا مرکز بننا اچھا لگتا ہے، یہ عورت کی فطری کمزوری سمجھ لیں یا اس کے نفس کا […]

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

جدید ٹیکنالوجی سے فلمسازی میں مثبت تبدیلی آئی ہے، مدیحہ شاہ

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری پر برسوں راج کرنے والی معروف اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فلمسازی کے شعبے میں مثبت تبدیلی آئی ہے۔ مدیحہ شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زندگی کے تمام شعبوں میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں، یہ زندگی کا حصہ ہے مگر ضروری یہ ہے کہ […]

فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لے اڑے

فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لے اڑے

لاہور میں مشہور فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ لاہور:  گلبرگ کے ایم ایم عالم روڈ پر مشہور اداکارہ مدیحہ شاہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو اداکارہ سے موبائل فون، نقدی اور بیگ چھین کر فرار […]