counter easy hit

longer

کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل ۔۔۔ کینیڈا میں دوبارہ انتخابات کا اعلان، جسٹس ٹروڈو وزیر اعظم نہیں رہے

کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل ۔۔۔ کینیڈا میں دوبارہ انتخابات کا اعلان، جسٹس ٹروڈو وزیر اعظم نہیں رہے

اوٹاوا (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی وزارتِ عظمیٰ کی مدت مکمل ہونے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے۔ جسٹن ٹروڈو اب کینیڈا کے وزیراعظم نہیں ہیں کیونکہ انکی مدتِ مکمل ہو گئی ہے۔ کینیڈا میں انتخابات 21اکتوبر کو کروائے جانے کا اعلان بھی کر دیا گیا انھوں نےسمجھا […]

پاکستان میں اب سیکنڈ ہینڈ گاڑی لینا بھی آسان نہ رہا ۔۔۔ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

پاکستان میں اب سیکنڈ ہینڈ گاڑی لینا بھی آسان نہ رہا ۔۔۔ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) استعمال شدہ کاروں پر درآمدی ڈیوٹیز بڑھنےسے کاروں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے جس کے بعد گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سے کار ڈیلرز پریشانی کا شکار ہیں۔حکومت کی جانب سے غیر ملکی کاروں کی درآمد پر ڈیوٹیز میں اضافے کے بعد سے خریدار استعمال شدہ کاروں کی قیمتیں سن کر […]

پی ایم ڈی سی انٹری ٹیسٹ اب 60 فیصد والا نہیں بلکہ کتنے فیصد نمبر لینے والا ڈاکٹر بن سکتا ہے؟ ناقابل یقین اعلان کر دیا گیا

پی ایم ڈی سی انٹری ٹیسٹ اب 60 فیصد والا نہیں بلکہ کتنے فیصد نمبر لینے والا ڈاکٹر بن سکتا ہے؟ ناقابل یقین اعلان کر دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی ) نے انٹری ٹیسٹ میں اہلیت کے نمبر بڑھا کر 70 فیصد کر دیے۔اس قبل کم سے کم 60 فیصد نمبر حاصل کرنے والے پی ایم ڈی سی کے انٹری ٹیسٹ میں بیٹھنےکے اہل تھے لیکن اب نئے قوانین کے تحت گیارہویں جماعت […]

بریکنگ نیوز: بھارت کے ساتھ مذاکرات کا تو اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔پٹھان خون نے جوش مارا ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

بریکنگ نیوز: بھارت کے ساتھ مذاکرات کا تو اب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔پٹھان خون نے جوش مارا ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کی بہت کوشش کی، اب سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، بھارت نے پاکستان کی امن مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری سمجھا۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوانتہائی تباہ کن صورتحال کے خدشے سے […]

’’عوام کو اب دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گےکیونکہ۔۔۔۔‘‘تبدیلی سرکار نے ایف بی آر کو دبنگ حکم جاری کر دیا

’’عوام کو اب دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گےکیونکہ۔۔۔۔‘‘تبدیلی سرکار نے ایف بی آر کو دبنگ حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف بی آر کے حکام نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی خود کار رجسٹریشن کا طریقہ کار متعارف کروایا جا رہا ہے،لوگ فون یا کمپوٹر سے رجسٹریشن کروا سکیں گے، انفرادی طور پر شخص اپنا شناختی کارڈ، کمپنی ٹیکس نمبر رجسٹریشن کیلئے فراہم کرنا ہو گا،درخواست مکمل ہونے پر خود […]

پاکستان کے تمام سرکاری اداروں کو اب کمپیوٹر کا یہ پروگرام استعمال کرنے کی اجازت نہ ہو گی ۔۔۔ بڑا حکم جاری

پاکستان کے تمام سرکاری اداروں کو اب کمپیوٹر کا یہ پروگرام استعمال کرنے کی اجازت نہ ہو گی ۔۔۔ بڑا حکم جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت نے تمام سرکاری اداروں کو اردو ان پیچ استعمال کرنے کی ممانعت کر دی ۔ ذرائع کے مطابق اردو ان پیچ کی جگہ مائیکروسافٹ کی اردو زبان یا اردو ورڈ پروسیسر استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ، ذرائع کے مطابق ان پیچ بھارتی کمپنی کی طرف سے تیار کردہ ہے […]

: کشمیر نہیں اب بھارت جلے گا

: کشمیر نہیں اب بھارت جلے گا

اروناچل(ویب ڈیسک) ریاست اروناچل پردیش میں آبادغیر ریاستی باشندوں کو شیڈول ٹرائبز(ایس ٹی)کا درجہ دیئے جانے کے خلاف مقامی باشندوں کا مظاہرہ جاری ہے۔علاقے میں کرفیو نافذ کردیا گیا،مشتعل مظاہرین نے نائب وزیر اعلیٰ چونے مین کی نجی رہائش پر دھاوا بول دیا عمارت میں توڑپھوڑ اور آگ لگا دی اور وہاں موجود گاڑیاںبھی نذر […]

زیادہ دیر بیٹھنے کے نقصان

زیادہ دیر بیٹھنے کے نقصان

بہت سے لوگ بیٹھ کر کام کرنے کو اپنے لیے سہولت اور نعمت خیال کرتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک مسلسل بیٹھے رہنا باعث ہلاکت ہے کیونکہ دیر تک بیٹھنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔ ماہرین صحت کی […]

لاہور چڑیا گھر کے جانور اب مصنوعی بارش میں نہائیں گے

لاہور چڑیا گھر کے جانور اب مصنوعی بارش میں نہائیں گے

لاہور  : چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کو گرمی کی حدت سے بچانے کے لئے ان کے پنجروں میں پانی کے شاور لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے۔ لاہور کے چڑیا گھر میں پاکستان کی تاریخ کا منفرد تجربہ کیا جارہا ہے جس کے تحت یہاں تجرباتی طور پر امریکن اونٹ کے کھلے پنجرے میں […]

دنیا اب امریکا کے فیصلے تسلیم نہیں کرتی، ایرانی صدر

دنیا اب امریکا کے فیصلے تسلیم نہیں کرتی، ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی فیصلے ماننے کا دور گزر گیا، دنیا اب امریکا کے فیصلے تسلیم نہیں کرتی۔ گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی جانب سے ایران سے کیے گئے مطالبات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے […]

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

اہور  دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]

قوم اب کوئی ڈیل اور این آر او قبول نہیں کرے گی، عمران خان

قوم اب کوئی ڈیل اور این آر او قبول نہیں کرے گی، عمران خان

سیہون: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکمرانوں کو خوف ہے کہ تبدیلی آگئی ہے اور اس بار پہلی دفعہ سندھ میں پیپلزپارٹی کو شکست ہوگی۔ سیہون میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ جب یہ وفاق میں تھے تو مل کر ملک […]

اورنج لائن ٹرین کا سفر اب خواب نہیں رہے گا

اورنج لائن ٹرین کا سفر اب خواب نہیں رہے گا

اہل لاہورکو بہترین سفری سہولت کی فراہمی اور تاریخی شہر کی سیرکا مزہ دوبالا کرنے والی انٹر نیشنل اورنج لائن ٹرین کا سفر اب کوئی خواب نہیں رہا۔ منصوبے کا 77 فیصد کام مکمل ہوچکاہے ۔ ٹرین کی بوگیاں بھی چین سے روانہ ہوچکی ہیں ۔ سن 2015 میں حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا کہ […]

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دیدی گئی، آئی ایس پی آر

فوجی عدالت سے سزا یافتہ مزید 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سزا پانے والے دہشت گردوں میں ہارون الرشید ولد میاں سیدعثمان ، گل […]

دو پاور ہاؤسز ڈیفالٹ، آئندہ بجلی نہیں خریدی جائے گی

دو پاور ہاؤسز ڈیفالٹ، آئندہ بجلی نہیں خریدی جائے گی

جواد ملک…واپڈا نے سدرن الیکٹرک پاور ہاؤس اور جاپان پاور ہاؤس کو عملا ًڈیفالٹ قرار دیتے ہوئے آ ئندہ بجلی کی خریداری خارج از امکان قرار دے دی۔ پاور پلانٹ مالکان کا کہنا ہے کہ وہ زمین اور مشینری بیچ کر بھی اربوں روپے قرضہ ادا نہیں کر پائیں گے۔سالہا سال سے بند سدرن الیکٹرک […]