counter easy hit

Literature

حضر ت بلالؓ نےکہاانہوں نے غلام سے نجات اس رقم سے نہیں پائی جو ابوبکرؓنے اداکی بلکہ غلامی سے اصل رہائی ایک نادانستہ سوال تھاجومیری غلامی سے قطعی نجات کا سبب بنا ۔۔۔ایسی فکرانگیزتحقیق جو1994میںسامنے آئی

حضر ت بلالؓ نےکہاانہوں نے غلام سے نجات اس رقم سے نہیں پائی جو ابوبکرؓنے اداکی بلکہ غلامی سے اصل رہائی ایک نادانستہ سوال تھاجومیری غلامی سے قطعی نجات کا سبب بنا ۔۔۔ایسی فکرانگیزتحقیق جو1994میںسامنے آئی

پاکستان کے نامورکالم نگار اوردانشور حسن نثار کااچھوتا کالم جو ہرلحاظ سے بے مثل اورقابل رشک ہے۔ گیلانی مرحوم ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہوا کرتے تھے۔ نہ صرف خود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے بلکہ تخلیق کاروں کی تلاش بھی ان کی پہچان تھی۔ یہ سلیم گیلانی ہی تھے جنہوں نے مہدی […]

پاکستانی صحافت وادب کےدرخشاں ستارے جوایک ہی مادرعلمی سے فیضیاب ہوئے، ممتاز ادیب وصحافی مظہر برلاس کی دلچسپ معلوماتی تحریر

پاکستانی صحافت وادب کےدرخشاں ستارے جوایک ہی مادرعلمی سے فیضیاب ہوئے، ممتاز ادیب وصحافی مظہر برلاس کی دلچسپ معلوماتی تحریر

گورنمنٹ کالج لاہور کی داستانِ عشق کیا لکھی کہ دنیا بھر سے لوگوں نے یاد کرنا شروع کردیا۔ صبح سویرے سب سے پہلے برادر بزرگ کنور دلشاد کا پیغام ملا کہ اتنے ناموں میں حنیف رامے کا نام کیوں نہیں لکھا؟ شاہین رامے اور شاہد محمود ندیم کو کیسے بھول گئے، ایٹمی پروگرام کے بانی […]

مغربی ادب سے ایک چونکا دینے والی تحریر‘

مغربی ادب سے ایک چونکا دینے والی تحریر‘

لوگ صبح سے جمع ہونے لگے تھے‘ آنے والوں کی قطار مسلسل لمبی ہوتی جا رہی تھی۔ بڑے چوک میں ٹریفک کنٹرول کرنے والے خودکار سگنل اور روبوٹ سپاہی موجود تھے‘ مگر ٹریفک نہیں تھا کیونکہ آج عام تعطیل تھی۔ تعطیل کے موضوع پر رات ٹی‘ وی پر ایک فلم بھی دکھائی گئی تھی‘ فلم […]

مشتاق احمد یوسفی: اردو ادب کا عہدِ جاریہ

مشتاق احمد یوسفی: اردو ادب کا عہدِ جاریہ

اردو جہانِ ادب کے نثری حصے کو مختلف اصنافِ سخن سے موسوم کیا جاتا ہے۔ ان اصناف کو کہانی، افسانہ، ناول اور دیگر نام دیے گئے ہیں، تاہم ہمارا خیال ہے کہ تحریر کے دو رخ انتہائی واضح ہوتے ہیں، ایک سنجیدہ اور ایک پُر مزاح۔ سنجیدہ ادب لکھنے والوں کی ایک طویل فہرست ہے، […]

پیرس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم “راہ ادب ” کا قیام

پیرس میں خواتین کی پہلی ادبی تنظیم “راہ ادب ” کا قیام

پیرس میں کافی عرصے سے یہ دیکھا جا رہا تھا کہ لکھنے والوں میں خواتین کی تعداد ایک تو ویسے ہی کم ہے اور جو ہے وہ بھی اپنی باقاعدہ شناخت کے لیے یہاں کے لکھاری حضرات کی پشت پناہی کی محتاج ہے. اس صورتحال میں نئی لکھنے والی خواتین کو کوئی ایسا پلیٹ فارم […]

ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا

ادب، فلمی کہانیاں،تھیٹر، پیاسا کوا اور لالچی کتا

مفید اشیاء کی قدربڑھتی جاتی ہے اور غیرمفید اشیاء کی قدر گھٹتی جاتی ہے۔ تاریخ کا عمل یہی بتاتا ہے۔ جبھی تو جنگجو بیٹوں کی پیدائش کی خواہش بڑھتی اور کمزور بیٹیوں کی پیدائش ان کی زندہ تدفین پر منتج ہوتی رہی۔ ادیب اگر سقراط، عمر خیام، جبران خلیل، ورڈزورتھ اور اقبال کی طرح ’’اوپر […]

کراچی سینٹرل جیل میں کارروائی، بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد

کراچی سینٹرل جیل میں کارروائی، بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد

کراچی: سینٹرل جیل میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد شروع ہونے والا یہ آپریشن چار گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران 100 سے زائد ریپڈ رسپانس فورس کے […]

احمد ندیم قاسمی ہم عصر اردو ادب کی ایک عظیم شخصیت تھے: پاکستان ہائی کمشنر سید ابن عباس

احمد ندیم قاسمی ہم عصر اردو ادب کی ایک عظیم شخصیت تھے: پاکستان ہائی کمشنر سید ابن عباس

لندن:معروف شاعر احمد ندیم قاسمی کی صد سالہ سالگرہ تقریب پاکستان ہائی کمیشن لندن میں منعقد کی گئی،اس ضمن میں ہائی کمیشن اور اردو مرکز لندن کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک ادبی شام کا اہتمام کیا گیا،شام ادب کی اہم خصوصیت قاسمی صاحب کی زندگی اور کام پر ایک ڈاکو مینٹری بھی تھی […]

سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آج آخری روز

سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آج آخری روز

سندھ لٹریچر فیسٹیول کا آج آخری روز ہے ،جس میں ادبی سیاسی ،سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں 3 روزہ رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ،سندھ فیسٹیول کے آخری روز شام میں مختلف سیشن کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں کتابوں کی رونمائی ، موسیقی […]

ادب کا نوبیل انعام باب ڈلن کے لیے ہی کیوں؟

ادب کا نوبیل انعام باب ڈلن کے لیے ہی کیوں؟

الفریڈ نوبیل کا نام دنیا میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ ایک بہترین سائنسدان اور انسانی اقدار کے نام لیوا تھے۔ وہ ڈائنامائٹ کے دریافت کنندہ تھے۔ الفریڈ کا خیال تھا کہ ان کی یہ دریافت انسانی فلاح و بہبود کے لیے کام آئے گی لیکن اس کو منفی پہلو سے مقبولیت حاصل ہوئی۔ […]

ہنری جیمس ادبی دنیا ایک بڑا نام ہے

ہنری جیمس ادبی دنیا ایک بڑا نام ہے

تحریر: محمد اشفاق راجا ایک صدی پر محیط نہایت پیداواری ادبی سفر، ہنری جیمس کے فکشن کی تجدید میں دلچسپی کو ایک سطح پر ماپا جا سکتا ہے اور نہایت آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔ محرک اشکال کا ظہور پذیر ہونا جو اس کے ناولوں پرقانع تھیں۔ جیمس کا کام بڑے پیمانے پر جاری […]

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

حافظ محمد مظفر محسن۔۔۔گلستانِ ادب اطفال کا مہکتا پھول!!!

تحریر: حسیب اعجاز عاشر بچوں کی پسندناپسند، ذوق، مزاج ،مخصوص سوچ، تدریجی ارتقائ، تقاضوں، نفسیات، جذبات، عادات و اطوار، احساسات، میلانات، ضروریات، فہم و ادراک ، فطری رحجانات، صلاحیتوں اور عمر کو مدِنظر رکھتے ہوئے نثری و نظمی تخلیق کیے گئے ادب کو بچوں کا ادب (ادبِ اطفال) کہا جاتا ہے۔ اُردو ہو یا انگلش […]

اے دیار لفظ و معنی کے رئیس ابن رئیس

اے دیار لفظ و معنی کے رئیس ابن رئیس

تحریر : ایم پی خان دشت کربلا کے عظیم ترین سیاح ، میرببرعلی انیس کا تعلق خاندان سادات کے ایک ایسے گھرانے سے تھا، جہاں پشت درپشت شعر و ادب کاچراغ روشن تھا۔ انکے والد کانام میر مستحسن خلیق تھا ، جو معروف مثنوی گوشاعر میرحسن کے صاحبزادے تھے۔میرانیس 1803ء کو فیض آبادمیں پیداہوئے عربی […]

احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی پر تنقیدی نشست

احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی پر تنقیدی نشست

ریاض (ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری) گزشتہ روز حلقہ فکروفن کے زیر اہتمام صاحب طرزادیب اور عظیم شاعر احمد ندیم قاسمی کی دسویں برسی کے موقع پر ایک تنقیدی نششت کاشانہء ادب پر منعقد ہوئی،جس کی صدارت حلقہ ء فکروفن کے صدر ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری نے کی،مہمان خصوصی معروف شاعر اور قلمکار جاوید اختر جاوید […]

سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین کی کاشانۂ ادب آمد کی تصویری جھلکیاں

سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین کی کاشانۂ ادب آمد کی تصویری جھلکیاں

ریاض (ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری) سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین گذشتہ روز ریاض تشریف لائے۔ کاشانۂ ادب پر ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری نے ان کے اعزاز میں ایک دعوت کا اعتماد کیا جس میں ریاض شھر کی چیدہ چیدہ بااثر پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 498

سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین کی کاشانۂ ادب آمد

سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین کی کاشانۂ ادب آمد

ریاض (ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری) سابق وفاقی وزیر چوھدری شہباز حسین گذشتہ روز ریاض تشریف لائے۔ کاشانۂ ادب پر ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری نے ان کے اعزاز میں ایک دعوت کا اعتماد کیا جس میں ریاض شھر کی چیدہ چیدہ بااثر پاکستانی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر معروف شاعر اور قلم کار جاوید […]

بچے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

بچے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

تحریر: میر شاہد حسین اکثر والدین کو اپنے بچوں سے یہ شکایت ہوتی ہے کہ وہ پڑھتے نہیں۔ اپنے بڑوں کا ادب نہیں کرتے ۔ اپنا وقت ٹی وی ، کمپیوٹر یا موبائل کے گیم اور کارٹون دیکھ کر گزار دیتے ہیں اور اپنی آنکھیں خراب کرتے ہیں۔ ان کی زبان بھی روز بروز بگڑتی […]

حلقہء فکروفن کا کاشانہءادبپر تنظیمی نشست

حلقہء فکروفن کا کاشانہءادبپر تنظیمی نشست

تحریر:ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری حلقہء فکروفن کا ایک خصوصی اجلاس کاشانہء ادب ریاض میں منعقد ہوا جس میں حلقہء فکروفن کی تنظیمِ نو کی گئی اور نئے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا.تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت عبدالرزاق تبسم نے حاصل کی جبکہ ہدیہء نعت عابد شمعون چاند نے […]

حلقہء فکروفن کا ایک خصوصی اجلاس کاشانہء ادب ریاض میں منعقد

حلقہء فکروفن کا ایک خصوصی اجلاس کاشانہء ادب ریاض میں منعقد

الریاض (وقار نسیم ) حلقہء فکروفن کا ایک خصوصی اجلاس کاشانہء ادب ریاض میں منعقد ہوا جس میں حلقہء فکروفن کی تنظیمِ نو کی گئی اور نئے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا. تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت عبدالرزاق تبسم نے حاصل کی جبکہ ہدیہء نعت عابد شمعون چاند […]

اردو زبان و ادب کی اشاعت میں انٹرنیٹ کا رول کے عنوان سے پٹنہ میں بین الاقوامی سمینار

اردو زبان و ادب کی اشاعت میں انٹرنیٹ کا رول کے عنوان سے پٹنہ میں بین الاقوامی سمینار

پٹنہ: بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیمیناربہ عنوان اردو زبان ادب کی نشرواشاعت میں انٹرنیٹ کارول ،30 اپریل بروزسنیچر بوقت 3.00 بجے دن سے بہار اردو اکادمی سمینار ہال ،اردو بھون، اشوک راج پتھ ،پٹنہ میں منعقد ہو رہا ہے سیمینار کا افتتاح جناب ڈاکٹرعبدالغفور،وزیراقلیتی فلاح حکومت بہارکریںگے۔تعارفی کلمات جناب پروفیسر […]

سانحہ لاہور پر کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی اجلاس

سانحہ لاہور پر کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی اجلاس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) کاروان ادب برطانیہ کے صدر جناب صابر رضا نے مانچسٹر میں ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا سانحہ لاہور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئیے بلعموم اور پاکستانیوں کے لئیے بلخصوص اذیت ناک حد تک قابل افسوس ہے۔ معصوم شہریوں پر قیامت صغرا بپا […]

فیس بک

فیس بک

تحریر: فائزہ شعیب ادب اور انسان کا تعلق بہت گہرا ہےـزمانہ قدیم سے جدید میں اس کا رشتہ مزید گہرا اور پکا ہوا ہےـآج اگر کوئی اچھی بات یا گفتگو نہ ہو پائے تو کہیں کمی کا احساس رہ جاتا ہےـ۔ ایک نظر تھوڑا سا پہلے کچھ سالوں پہ ڈالیں تو ادب سے لگاو تو […]

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﮯ ﺍﺩﺑﯽ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ

ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﮯ ﺍﺩﺑﯽ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ

تحریر: ماھم ﻋلی ﺍﺩﺏ ﻭﮦ ﺩﺭﺧﺖ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮔﮭﻥﯽ ﭼﮭﺍ ﻭﮞ ﻡﯿﮟ ﺏﯿﭩﮫ ﮐﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﺩﺏ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺏﯽ ﺗﻘﺎﺽﮯ ﺱﯿﮑﮭﺗﺎ ﮨﮯ ۔۔ ﺍﺱ ﮔﮭﻥﮯ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﺷﺎﺥﯿﮟ ﺩﻥ ﺑﺎ ﺩﻥ ﭘﮭﻝ ﭘﮭﻭﻝ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ۔۔ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺍ ﺱﮩﺭﺍ ﺍﺩﺏ ﺱﮯ ﻭﺍ ﺑﺴﺖﮧ ﺷﺨﺺﯿﺍﺕ ﮐﻭ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻤﻞﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺭ ﺍﺩﺏ ﮐﮯ ﻓﺮﻭﻍ […]

مثال سبزہ، مثال خوشبو۔ انتظار حسین

مثال سبزہ، مثال خوشبو۔ انتظار حسین

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ”زندہ قومیں اپنے ادیبوں کو نہیں بھولتیں اور آج کا یہ کھچا کھچ بھرا ہال بتا رہا ہے کہ اِس قوم کی نبض چل رہی ہے”یہ خوبصوت الفاظ تھے یو ایم ٹی پریس فورم کے زیراہتمام تقریب ”انتظار حسین۔۔یادیں اور باتیں” کی کمپیئر آمنہ مفتی کے۔اور یہی حقیقت ہے کہ […]