counter easy hit

lights

وہ لوگ جو روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے، اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں

وہ لوگ جو روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے، اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں

لاہور: دنیا میں بے شمار ایسے حکمران گزرے جنہوں نے ایک بڑی ریاست پر حکمرانی کی ان کی طرز حکمرانی کی شاہانہ ٹھاٹھ اور ان کی فرعونیت کا ڈنکا بجتا تھا مگر یہ لوگ روشنیوں سے اندھیری قبر میں اتر گئے۔ اب ان کا کوئی نام و نشان تک موجود نہیں۔ ان کا اچھا برا […]

سڈنی شہر حسین و دلکش روشنیوں سے روشن

سڈنی شہر حسین و دلکش روشنیوں سے روشن

آسڑیلیا کے شہر سڈنی میں دسویں سالانہ شاندارمیوزیکل لائٹ شو اپنے عروج پر ہے جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ رہے ہیں۔ ہزاروں روشنیوں سے سجے اس سالانہ فیسٹیول میں ناصرف سڈنی کے مشہور ہاربر برج اور اسکے اطراف موجود عمارتوں کو برقی قمقموں […]

پی ایس ایل فائنل: لائٹس کا بل 15 لاکھ، ادائیگی 6 کروڑ

پی ایس ایل فائنل: لائٹس کا بل 15 لاکھ، ادائیگی 6 کروڑ

لاہور: محکمہ اینٹی کرپشن نے اکاؤنٹس آفیسر عامر سعید اور دیگر افسروں کیخلاف انکوائری شروع کرتے ہوئے انہیں ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔ میونسپل کارپوریشن کے افسروں نے قومی خزانے پر 5 کروڑ 85 لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال دیا، قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل میچ کے دوران لائٹس لگوانے کا ٹھیکہ 15 لاکھ […]

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں پیرس کا ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ہفتے کو صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ شہر کے اہم مصروف مرکز پر باروی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑائی گئی جس سے 300 افراد لقمہ […]

پورٹ لینڈ میں سجا روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ

پورٹ لینڈ میں سجا روشنیوں کا رنگا رنگ میلہ

رنگا رنگ وِنٹر لائٹ فیسٹیول میں جگمگاتے رنگوں کے دلفریب نظارے شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ امریکا میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے وِنٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس کی دلکشی نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں منعقدہ اس […]

لائٹ فیسٹیول، ٹورنٹو شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا

لائٹ فیسٹیول، ٹورنٹو شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اپنی نوعیت کے پہلے نگا رنگ لائٹ فیسٹیول کاآغاز ہوگیا ، شہر روشنیوں سے جگمگا اْٹھا۔ روشنیوں سے بھرپور اس میلے کے دوران رات ہوتے ہی شہر کی بلند و بالا شاہکار عمارتیں رنگا رنگ لائٹوں سے جگمگا اُٹھتی ہیں۔اس لائٹ فیسٹیول کیلئے شہر کی متعدد عمارتوں ،اسکوائرز،پلوں اور یادگاروں […]

فن لینڈ کا دارالحکومت رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا

فن لینڈ کا دارالحکومت رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اٹھا

فن لینڈکا دارالحکومت رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگااٹھا۔ شہر کی گلیوں، عمارتوں اور درختوں کو اِس خوبصورتی سے سجایا گیا، جو ہر آنکھ کو بہت بھایا۔ دار الحکومت ،ہیلسنکی میں روشنیوں کا میلہ نو سال سے سجایا جارہا ہےجس میں شہر کی عمارتوں ،فواروں ،پلوں اور درختوں کی خوبصورتی کو ایل ای ڈی سے چار […]

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

چین میں کار کی روشنی تیز رکھنے والے ڈرائیوز کیلیے انوکھی سزا

شینزن، چین: رات کے اندھیرے میں مخالف سمت سے آنے والی کار کی ہیڈلائٹس اگر پوری طرح جل رہی ہوں تو ان سے لوگوں کو بہت دشواری ہوتی ہے اسی لیے دنیا بھر میں ہیڈلائٹس کی تیز روشنی کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور اب چین میں اس کے لیے ڈرائیوروں کو انوکھی سزا دی […]

مفید مشورہ

مفید مشورہ

تحریر: محمد شعیب تنولی اگر اللہ نے آپ پر کوئی خاص کرم کیا ھے جس کی وجہ سے آپ ایک عدد گاڑی کے مالک ہیں تو آپ اس گاڑی میں سفر کو بھی اللہ کا شکر ادا کرنے اور نیکیاں سمیٹنے کا زریعہ بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ کو کچھ خاص نہیں کرنا، […]

گوشہ ء راحت مدینہ منورہ

گوشہ ء راحت مدینہ منورہ

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں ہزاروں برقی قمقموں نے رنگ و نور کا سیلاب ہر طرف بکھیرا ہوا تھا یوں لگ رہا تھا کہ ہزاروں چاند ستارے آسمان کی بلندیوں سے اُتر کر سرور کونین ۖکی آرام گاہ پر اظہار تشکر کے طور پر سجدہ ریز ہوں اِن برقی قمقموں کی دودھیا […]

گوشہ ء راحت مسجد نبوی

گوشہ ء راحت مسجد نبوی

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں مسجد نبوی کے سنگ مرمر کے بنے ہوئے خوبصورت ستونوں کو دیکھ رہا تھا جن کے انگ انگ سے نور کے فوارے پھوٹ رہے تھے زائرین کا ایک ہجوم تھا زیادہ تعداد مقامی لگ رہی تھی جن کی قسمت پر مجھے رشک آرہا تھا کہ اِن کی قسمت میں […]

عید تو بچپن کی ہوتی تھی

عید تو بچپن کی ہوتی تھی

تحریر : محمد ارشد قریشی عمر کے ساتھ ساتھ بچپن کی خوشیاں بھی ماند پڑتی رہتی ہیں کچھ تبدیلیاں آپ کو اپنی ذات میں محسوس ہوتی ہیں جبکہ کچھ زمانے میں بھی محسوس ہوتی ہیں اسی طرح بچپن کی عید کا مزہ ہی کچھ اور تھا جس کی تیاریاں نصف رمضان سے ہی شروع کردی […]

کراچی روشنیوں کا نہیں، موم بتیوں کا شہر

کراچی روشنیوں کا نہیں، موم بتیوں کا شہر

تحریر : نعمان وڈیرہ دن رات کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کو کے الیکٹرک میں بیٹھے افسران اور اس کے کرتہ دھرتا لوگوں کی نفسیات اور ان کے مذاج کا ادراک تو بخوبی ہوچکاہوگا ،ایک بات جو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے غور طلب ہیں اس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بے جا نہ ہوگا […]

2016 تعلیمی سال قرار پایا

2016 تعلیمی سال قرار پایا

تحریر: شہباز گھوش بشپ جوزف ارشد نے سال 2016 کو تعلیم کا سال قرار دیاہے۔ بڑی خوبصورت اور خوش آئند بات ہے ۔مسحی بچوں کیلئے جو مشنری سکولوں میں زیر تعلیم ہیں اور علم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں۔اور مستقبل کے سہانے خوابوں کی تعبیر دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں ۔علم ہی ایک ایسی چیز […]

گھر میں اندھیرا ہے

گھر میں اندھیرا ہے

تحریر : شاہ فیصل نعیم سیاہ رات میں مکین گاہ کی سمت قدم بڑھاتے انسان کو وہ دور سڑیٹ لائٹ جلتی نظر آرہی ہے وہ قریب پہنچتا ہے تو ایک شخص کو دیکھتا ہے جو کچھ ڈھونڈ رہا ہے ۔ گزر نے والا پوچھتا ہے :”جناب! اگر آپ کو بُرا نا لگے تو کیا میں […]

اندھیر نگری

اندھیر نگری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری روشنیوں کے شہر اسلام آباد کے سر پر بھی روشنیاں راج کرتی ہیں۔چراغ تلے اندھیرا تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا اگر نہیں تو میں آپ کو دکھائے دیتا ہوں ۔پیر سوہاوہ ٹاپ کے پیچھے ایک نگر آباد ہے جہاں کے لوگوں کو رات گئے اسلام آباد کی […]

جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں دیں؟

جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں دیں؟

تحریر: میر افسر امان ،کالمسٹ صاحبو! کراچی کے حالات سے آپ اور پوری قوم واقف ہے۔ روشنیوں کے شہر کو اندھیروں میں ڈبو دیا گیا۔پاکستان کو٧٠ فی صد ریونیو دینے والے کراچی شہر کے صنعت کار بھتے کی وجہ سے بھاگ گئے ۔ امن و امان کی حالت خراب سے خراب تر ہو گئی۔ درجن […]

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویز رشید

کراچی کے شہریوں کو ان کا روشنیوں کا شہر واپس مل رہا ہے، پرویز رشید

کراچی : وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور یہ مستقل طور پر قائم رہیں گی جب کہ اس کا پورا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید […]

تحریک انصاف کراچی کو روشنیوں کا شہر بنائے گی: شیریں مزاری

تحریک انصاف کراچی کو روشنیوں کا شہر بنائے گی: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ الطاف حسین ذہنی مریض اور بزدل آدمی ہیں۔ انہیں لیڈر کہنا لیڈرکی توہین ہے۔ پوری قوم الطاف حسین کی دہشتگردی کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کسی کی جاگیر نہیں۔ صوبائی دارلحکومت کو تباہ کرنے میں الطاف حسین […]

کراچی روشنیوں کا شہر

کراچی روشنیوں کا شہر

تحریر : سجاد علی شاکر پاکستان کو قدرت نے نہ صرف چاروں موسموں سے نوازا ہے بلکہ ایسی خوبصورت زمین بھی دی ہے جو معدنیات سے بھری پڑی ہے۔ جہاں بھی معدنیات کی تلاش کے لئے کھدائی ہوئی، قدرت نے پاکستان کو انمول خزانوں سے نوازا۔ بلوچستان کے پہاڑوں سے لے کر شمالی علاقہ جات […]

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

تحریر : میاں محمد علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی میں نئے سال کی رنگا رنگ تقریب، برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

دبئی (یس ڈیسک) نئے سال کی تقریب برج الخلیفہ پر ہوئی۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ برج الخلیفہ کو رنگ اور روشنیوں میں نہلا دیا گیا۔ اس دوران آتشبازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا۔ دنیا کے سب سے بڑے ایل ای ڈی ڈسپلے کی رونمائی نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا […]

کب بنے گا نیا پاکستان؟

کب بنے گا نیا پاکستان؟

تحریر : شاہ بانو میر مجھے کچھ شاپنگ کے لیۓ دو تین شاپنگ سنٹرز جانے کا اتفاق ہوا٬ کرسمس کی آمد آمد ہے ٬خوب گہما گہمی تھی ہنستے کھیلتے بچےّ مُسکراتے اِٹھلاتے والدین کے ساتھ ہاتھوں میں کسی کے غُبارے تو کسی کے کھلونے ٬ کرسمس کی الگ روایت کرسمس فادر بھی ملے اور بچوں […]

تھائی بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ، آسمان روشنیوں سے سج گیا

تھائی بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ، آسمان روشنیوں سے سج گیا

بنکاک (یس ڈیسک) تھائی لینڈ کے بادشاہ کی 87 ویں سالگرہ کے موقع پر آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے سج گیا۔ دارالحکومت بنکاک میں تھائی عوام، محل کے سامنے، شمعیں اٹھائے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ تھائی بادشاہ سالگرہ کی خوشیوں میں طبیعت کی […]