counter easy hit

lightning

آئندہ گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ، مگر کیسے ؟

آئندہ گرمیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ، مگر کیسے ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت کے وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب نے کہا ہے کہ ایران سے پاکستان کیلئے 100 میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاملے پر جلد مذاکرات کئے جائیں گے، ایران کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔ پیر کو وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب سے ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے […]

وہ وقت جب حضرت سلطان باہو ؒ کھیتوں میں ہل چلانے کے دوران مٹی سونا بن گئی

وہ وقت جب حضرت سلطان باہو ؒ کھیتوں میں ہل چلانے کے دوران مٹی سونا بن گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھلے وقتوں میں شورکوٹ کے نواحی علاقے میں اچھا خاصا ایک کھاتا پیتا شخص کنگال ہوگیا، ہرطرف ہاتھ پائوں مارا لیکن کوئی کامیابی نہ ہوسکی ، بالآخر ایک بزرگ نے اُسے سلطان باہوؒ کی خدمت میں حاضر ہونے کا مشورہ دیاجس پر وہ راضی ہوگیا۔ مقامی نیوزویب سائٹ کے مطابق کئی میل کا سفر طے […]

بھارت میں 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے کے واقعات

بھارت میں 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے کے واقعات

نئی دہلی: بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں رواں ہفتے 13 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 749 سے زائد بار آسمانی بجلی گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں صرف منگل کے روز 13 گھنٹے میں 36 ہزار سے زائد بار آسمانی بجلی کے واقعات رونما ہوئے ہیں […]

سانحہ کارساز کو 10سال ہوگئے، کراچی میں یاد گار شہدا پر شمعیں روشن

سانحہ کارساز کو 10سال ہوگئے، کراچی میں یاد گار شہدا پر شمعیں روشن

سانحے میں 150 سےزائد افراد شہید ہوگئے تھے، برسی کےموقع پر پیپلزپارٹی حیدرآباد میں جلسہ کرے گی جس سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔ کراچی: 18 اکتوبر 2007 کو پیش آنیوالا سانحہ آج بھی سب کو یاد ہے۔ حادثہ پاکستان پیپلز پارٹی کی چئیر پرسن بے نظیر بھٹو کی خود ساختہ جلا وطنی ختم کر […]

ماسکو: مسافر طیارہ فضا میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا

ماسکو: مسافر طیارہ فضا میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا

ماسکو کے ایئر پورٹ سے اڑنے والا مسافر طیارہ فضا میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا۔ ماسکو سے سوچی جانے والے مسافر طیارے کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ،آسمانی بجلی ٹکرانے کے واقعے میں طیارہ محفوظ رہا اور سوچی ایئر پورٹ پر باحفاظت لینڈ کرگیا ۔ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد طیارے […]

آفریدی کے کپتان بنتے ہی سلہٹ اسٹارز جگمگا گئے

آفریدی کے کپتان بنتے ہی سلہٹ اسٹارز جگمگا گئے

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئرلیگ میں آفریدی کے کپتان بنتے ہی سلہٹ سپر اسٹارز میں بجلیاں کوندنے لگیں، بارسل بلز کو ایونٹ کے کمترین اسکور صرف 58 رنز پر پٹخ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے بطور کپتان اپنے پہلے ہی مقابلے میں سلہٹ سپر اسٹارز کو بارسل بلز پر 9 وکٹ سے فتح دلادی۔ […]

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

بارشوں سے بجلی کی طلب، لوڈ شیڈنگ میں کمی، شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کے بعد گرمی کم ہونے سے بجلی کی طلب بھی کم ہو گئی ہے جس سے شارٹ فال میں نمایاں کمی ہوئی، شہروں میں پانچ اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سات گھنٹے ہوگیا۔ وزارت پانی و بجلی ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں […]

بحرین سے لاہور آنے والے طیارے پر آسمانی بجلی گرگئی

بحرین سے لاہور آنے والے طیارے پر آسمانی بجلی گرگئی

لاہور (یس ڈیسک) بحرین سے لاہور آنے والے نجی ایئر لائن کے طیارے پر آسمانی بجلی گر گئی۔ نجی ایئر لائن کی پرواز 766 میں 200 سے زائد پاکستانی مسافر سوار تھے۔ تاہم تمام مسافر محفوظ رہے اور کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق دوران پرواز آسمانی بجلی گرنے […]