counter easy hit

life

شب و روز زندگی قسط 31

شب و روز زندگی قسط 31

تحریر : انجم صحرائی اسی دور میں ہم نے دو یاد گار فنکشن کئے یہ دو نوں فنکشن ہسپتال کے سبزہ زار میں ہو ئے پہلے فنکشن کے صدر تقریب فیصل تحسین میمن ڈی سی تھے اور مہمان خصو صی شیخ فیض رسول تھے یہ ایک بھر پور فنکشن تھا جس میں شہر بھر کے […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 12

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 12

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس جہان ِ فانی میں آئے کھایا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور پیوندِ خاک ہو گئے ۔اِن کروڑوں انسانوں میں زیادہ تر تو گمنامی کی زندگی گزار کر گئے جبکہ کچھ اور چند ایسے انسان بھی تھے کہ خالقِ ارض و […]

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

مقصد حیات۔۔ ۔۔آخری قسط

تحریر : عمران احمد راجپوت غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا بڑا سبب مسئلہ ” روحانیت یا بعد الطبیعیات ” ہے جس نے انسان کی دنیاوی زندگی کو بالکل پس پشت ڈال دیا اور حقیقی زندگی کو اس عالم سے متعلق ہی نہ سمجھا ۔ اگر یہاں کی زندگی کو اہمیت دی […]

شب و روز زندگی قسط 30

شب و روز زندگی قسط 30

تحریر : انجم صحرائی کوٹ سلطان میرا آبائی شہر ہے۔ اس شہر سے میری بہت سی کھٹی میٹھی یادیں وابستہ ہیں۔ مجھے اس شہر کے باسیوں نے بہت سا پیار اور بڑی محبتیں دیں۔ میں اس شہر کے باسیوں ان کے پیار اور ان کی محبتوں بارے بھی لکھوں گا مگر اس کے لئے قارئین […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نرم گداز قالین پر بیٹھا مرمریں ستون سے ٹیک لگائے میں خو شگوار حیرت سے پوری دنیا سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا تھا۔ میرے رگ و پے میں نشے اور سرور کی لہریں دوڑ […]

زندگی میں ناکامیاں نہ دیکھتا تو موجودہ مقام پر نہ پہنچ سکتا: امیتابھ بچن

زندگی میں ناکامیاں نہ دیکھتا تو موجودہ مقام پر نہ پہنچ سکتا: امیتابھ بچن

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا کہ اس فیسٹیول میں ایوارڈ ملنے پر بے حد خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مصر آ کر مجھے ایسے لگتا ہے کہ یہ میرا اپنا دوسرا گھر ہو۔ مصر کے لوگوں نے ہمیشہ مجھے عزت اور احترام دیا […]

چند سانسیں ہیں باقی

چند سانسیں ہیں باقی

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی چند سانسیں ہیں حقیقت، سانس رکنے دیجئے بن کے رہ جائیں گے دنیا کے لئے افسانہ ہم ہر انسان کی طرح ہماری زندگی میں بھی اچھے اور بُرے دن آتے جاتے رہے ہیں۔ اگر اچھے دنوں نے ہمیں خوشیاں فراہم کیں تو بُرے دن ہمیں نچوڑتے بھی رہے لیکن اس […]

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لئے جان داؤ پر لگادی

عامر خان نے اپنی نئی فلم کے لئے جان داؤ پر لگادی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ نے نئی فلم ’’دنگل‘‘ کے لئے 15 کلو گرام سے زیادہ وزن بڑھا کر صحت سے متعلق سنگین خطرات مول لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ کہے جانے والے اداکار عامر خان اپنی نئی فلم ‘’دنگل‘‘ میں 55 سالہ ریسلر کا کردار نبھائیں گے […]

سچ نجات دیتا اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے

سچ نجات دیتا اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے

تحریر: ڈاکٹر ایم اے قیصر حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”مذاق اڑانے والے کے لئے جنت کا ایک دروازہ کھولا جائے گا اور کہا جائے گا آؤ، آؤ! وہ غم اور تکلیف کی حالت میں آئے گا تو دروازہ […]

ورلڈ کپ فائنل اور آخری خواہش

ورلڈ کپ فائنل اور آخری خواہش

تحریر: سید انور محمود ذرا تصور کریں اُس شخص کا جو کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو اورجسکو اس بات کا یقین ہو کہ وہ بہت جلد اس دنیا سے چلا جایگا، اگر اسکی آخری خواہش پوری ہوجائے تو اپنی خواہش کی تکمیل کے بعد وہ شاید باقی زندگی چاہے وہ ایک لمحے کی […]

رزق کی بے حرمتی

رزق کی بے حرمتی

تحریر : وقار انساء ذریعہ معاش تلاش کرتا انسان کہیں سے کہیں آپہنچتا ہے –اپنے وطن سے اس کا نکلنا کئی وجوہات کا باعث ہوتا ہے –معاشی تنگی اور فقرو فاقہ اسے دیار غیر میں اپنوں سے دور لے آتے ہیں-کوئی اچھی نوکریوں اور خوشحال زندگی کی خواہش میں در بدر ہوتے رہتے ہیں –انسان […]

پانی یا بغاوت

پانی یا بغاوت

تحریر : گل رحیم یہ حقیقت ہے کہ بات انفرادی ہو یا اجتماعی جب انسانی حقوق کی بات ہو تو انسانی جان،مال، عزت و آبرو کے تحفظ ، امن و امان ،صحت ،تعلیم ، روزگار اور دیگر ضروریات زندگی فراہم کرنا یہ وقت کے حکمرانوں کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔انسانی بنیادی ضروریات میں زندہ […]

یومِ سیاہ 30 مارچ ڈاکٹر عافیہ 65 سالہ قیدی

یومِ سیاہ 30 مارچ ڈاکٹر عافیہ 65 سالہ قیدی

تحریر : میر افسر امان ”عافیہ موومنٹ” ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صاحبہ اس کی رہائی کے لیے کئی سالوںچلا رہی ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے جس پر ڈاکٹر عافیہ٦ ٨ سالہ امریکہ قیدی کے متعلق معلومات فرا ہم کی جاتی ہیں ۔عافیہ […]

فلسفہ حیات

فلسفہ حیات

تحریر: مسز جمشید خاکوانی مثل مشہور ہے کہ بھوکے پیٹ چاند بھی گول روٹی کی صورت نظر آتا ہے ،وہ کیا کہتے ہیں کہ” ڈھڈ وچ نہ ہوون روٹیاں تاں سبھے گلاں کھوٹیاں ”جب سے نائن زیرو پر چھاپہ پڑا ہے مختلف انداز سے اس پر قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مختلف قلم کاروں کی نگارشات […]

شب و روز زندگی قسط 29

شب و روز زندگی قسط 29

تحریر : انجم صحرائی لیہ ضلع بنا تو سردار غلام فرید مرانی ضلع کونسل کے پہلے چیئرمین منتخب ہو ئے اس سے پہلے فرید مرانی لیہ سے ممبر ضلع کونسل مظفر گڑھ تھے لیہ اس زما نے میں ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل ہوا کرتا تھا اور ملک غازی کھر ضلع کونسل کے چیئرمین تھے۔ […]

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

تحریر: ساجد حسین شاہ زندگی کی چہل پہل انسانیت کے دم سے ہے اگر انسانیت کی ہی تفریق کر دی جائے تو زندگی کی یہ تما م رونقیں مدہم پڑ جائیں اور شہر کے شہر جنگلوں کی عکاسی کر تے دکھائی دیں گے انسان کے اندر کا چھپا حیوان جب منظر عام پر آتا ہے […]

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے شبانہ چوہدری

ہم محسنوں کو نہیں بھولتے شبانہ چوہدری

تحریر : شاہ بانو میر زندگی ہمیشہ پھولوں کی خوشبو کے درمیان نہیں مہکتی کبھی کبھار کانٹوں کے ساتھ بھی گزارنی پڑتی ہے٬ لیکن حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا اور حق حلال کی روزی کمانا اس دور میں اور خاص طور پر موجودہ دور میں انتہائی مشکل امر ہے٬ لیکن سہاروں پر لاشیں اٹھائی […]

بنگلے یا بھوت بنگلے

بنگلے یا بھوت بنگلے

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس دنیا میں ایسے بے شمار لوگ رہتے ہیں جو ساری عمر شدید جِدوجہد کے بعد بھی بمشکل دو وقت کی روٹی یا زندگی میں ایک مکان بنانے کی خواہش پورے کر سکے اور جب یہ مکان بنانے کی آرزو پوری بھی ہوتی ہے تو ان کا اپنا اس مکان سے […]

فرانسیسی لانگ مارچ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

فرانسیسی لانگ مارچ اور اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

تحریر : ساجد حسین شاہ زندگی کی رو نقیں الجھ کر رہ گئی ہیں ہماری دنیا میںمعا شر تی متوا زی نظا م کی د ھجیاں ہمیشہ سے ا ڑتی آ ئی ہیں اور یوں ہی ا ڑتی رہیں گی ہمیشہ سے ہی انسا نیت شکست خو ردہ رہی ہے ور جب تک یہ غیر […]

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی ناقابل فراموش خدمات

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی ناقابل فراموش خدمات

تحریر: ساجد حسین شاہ قرآن کریم میں اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں ہر جاندار چیز کو موت کا مزہ چکھنا ہے موت وہ راہ بر حق ہے جس پر روز اوّل سے لے کر روز قیامت تک ہر جاندار کو جانا ہے بچہ جب رحم مادر میں ہوتا ہے تب ہی اسکی موت کا وقت […]

شب و روز زندگی قسط 28

شب و روز زندگی قسط 28

تحریر : انجم صحرائی مشرف دور میں جب غلام حیدر تھند ضلع ناظم بنے تب انہوں نے ایک پریس کا نفرنس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بلائی ، میں بھی اس پریس کانفرنس میں مو جود تھا ، ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تو سیع کر نا چاہ رہی تھی اور ضلع ناظم اسی بارے […]

پاکستان میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

پاکستان میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

تحریر : اقبال زرقاش زندگی حادثات ہی کے مجموعے کا دوسرا نام ہے زندگی ایک ایسی ہی شاخ ہے جس سے حوادث کے شگوفے پھوٹتے ہیں ۔یہ حوادث مختلف انداز سے رونما ہوتے ہیں اور ان میں سے اکثربیشتر ہمارے اعمال کا ہی ثمرہوتے ہیں کیونکہ حادثے کے پس منظر میں اس کے اسباب مدتوں […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 7

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آخر تاریخ کائنات کی غم ناک ترین ساعت آگئی تھی ‘نسلِ انسانی کے سب سے بڑے انسان رفیق اعلی کے پاس جا چکے تھے۔ درودیوار ساکت تھے۔ عجیب غم اور سناٹے کا علم تھا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے ہر ذی روح زندگی کی حرارت سے محروم ہو […]

شاعرِ عوام !

شاعرِ عوام !

تحریر : محمد یاسین صدیق مجھے یاد ہے کہ میں نے حبیب جالب کا سب سے پہلے جو شعر پڑھا تھا وہ تھا اس شہرِ خرابی میں غم عشق کے مارے ۔ زندہ ہیں یہی بات بری بات ہے پیارے تب سے وہ میرے پسندیدہ شاعر بن گے تھے۔ان دنوں میں نے میٹرک کا امتحان […]