counter easy hit

letters

وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ، سیکیورٹی کونسل کے سامنے 7 مطالبات رکھ دئیے

وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ سے رابطہ، سیکیورٹی کونسل کے سامنے 7 مطالبات رکھ دئیے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے یکطرفہ اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں اور جینیوا کنونشن کی خلاف ورزی ہے جبکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جعلی انتخابات کے ذریعے آبادیاتی تناسب بدلنا چاہتا ہے ۔اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیادت سمیت غیر قانونی طور پر گرفتار تمام کشمیریوں کی فوری […]

پاکستان میں حالیہ گرفتاریوں پر لطائف سے سجی ایک دلچسپ تحریر

پاکستان میں حالیہ گرفتاریوں پر لطائف سے سجی ایک دلچسپ تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) سنا ہے کوٹ لکھپت کی ایک بیرک سے ہلکی ہلکی آواز آرہی ہے۔ تیرے آن تے کھڑاک بڑے ہون گے۔ مزے تے ماہیا ہن آون گے۔ ظاہر ہے ایک عرصہ بعد کرن ارجن کی جوڑی اکٹھی ہونے جارہی ہے۔ یقینا زرداری اپنے عزیز دوست سے ملتے گنگنائیں گے۔ نامور کالم نگار ایثار […]

پنجاب حکومت کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے چار خطوط لکھے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی وضاحت حقائق پر مبنی نہیں ہے, نیب

پنجاب حکومت کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے چار خطوط لکھے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی وضاحت حقائق پر مبنی نہیں ہے, نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو ریکارڈ کی فراہمی کیلئے چار خطوط لکھے گئے، پنجاب حکومت کی جانب سے کی گئی وضاحت حقائق پر مبنی نہیں ہے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیب نے پنجاب کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے تمام مواصلاتی ذرائع استعمال کئے […]

ملکی ترقی کیخلاف سازش پر عمران خان کا نام سیاہ حروف سے لکھا جائیگا، شہبازشریف

ملکی ترقی کیخلاف سازش پر عمران خان کا نام سیاہ حروف سے لکھا جائیگا، شہبازشریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہےکہ ملکی ترقی کے خلاف سازش پر عمران خان کا نام تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ دھرنوں، لاک ڈاؤن، سول نافرمانی اور احتجاج کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کی گئی، روزسیاسی تماشا لگا کرعوام کی قسمت کھوٹی کرنے […]

کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کیلیے خط لکھنا شروع کردیے

کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کیلیے خط لکھنا شروع کردیے

کراچی: کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کے لیے موبائل فون ،انٹر نیٹ اور دیگر سماجی ویب سائٹس کا استعمال ترک کرتے ہوئے رابطوں کے لیے خط کا استعمال شروع کردیا ہے جس سے ان کے پکڑے جانے یا راز فاش ہونے کے امکانات کم ہوگئے ہیں. حساس پیغامات کے لیے ملکی خفیہ ایجسنیاں بھی خط […]

جے آئی ٹی رویئے کے خلاف نیشنل بینک کے صدر نے رجسٹرار کو خط لکھ دیا

جے آئی ٹی رویئے کے خلاف نیشنل بینک کے صدر نے رجسٹرار کو خط لکھ دیا

جے آئی ٹی کے توہین آمیز رویئے پر نیشنل بینک کے صدر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔ صدر نیشنل بینک کی جانب سے لکھے گئے خط کے مطابق’ جے آئی ٹی نے عدالتی حکم کے برعکس مجھے دھمکایا اور توہین آمیز رویہ اختیار کیا ۔‘ صدر نیشنل بینک نے خط میں مزید […]

حکومت قطر کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں، سفیر مبارک المنصوری

حکومت قطر کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں، سفیر مبارک المنصوری

اسلام آباد: پاکستان میں قطر کے سفیر سقربن مبارک المنصوری کا کہنا ہے کہ قطری شہزادے کے خطوط ان کے ذاتی ہوسکتے ہیں، قطری حکومت کا خطوط سے کوئی تعلق نہیں۔ قطر کے سفیر سقر بن مبارک المنصوری نے کہا کہ پاناما کیس پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور قطر کسی ملک کے اندرونی معاملات میں […]

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شریف کےکاروبار کرنےکا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے،قطری خطوط سےکسی آمدن کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںاعتز از احسن کا کہنا تھا کہ قطری خط ہر منی لانڈرنگ کرنےوالوں کو بچانےکا راستہ ہے،پاناما لیکس کیس […]

امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول

امریکا میں مزید مساجد کو دھمکی آمیز خطوط موصول

کیلیفورنیا: امریکا کی مختلف ریاستوں میں موجود مزید مساجد کو کیلیفورنیا سے دھمکی اور نفرت آمیز خطوط موصول ہوئے جن میں مسلمانوں کو امریکا چھوڑنے یا پھر نسل کشی برداشت کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کیلی فورنیا، اوہائیو، مشی گن، روڈ آئی لینڈ ، انڈیانا، جارجیا اور کولاراڈو کی مساجد کو موصول ہونے والے نفرت […]

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

کراچی: بانی متحدہ الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں عدالت نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی ملک مخالف تقریر اور متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی سے متعلق […]

یورپی یونین نے کشمیر پر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کر دی

یورپی یونین نے کشمیر پر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کر دی

برسلز (پ۔ر) یورپی یونین نے مسئلہ کشمیرپر مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کی حمایت کردی ہے۔ یورپی یونین نے کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید کی طرف سے حالیہ دنوں یونین کی نائب صدر اورخارجہ امورکی اعلیٰ نمائندہ مس فیدریکا موغرینی کولکھے گئے خط کا جواب دیاہے۔ کشمیرکونسل ای یو نے یہ خط […]

موبائل نعمت بھی اور

موبائل نعمت بھی اور

تحریر: سجاد گل کیا آپ کو وہ وقت یاد ہے جب آپ اپنے کسی دوست و احباب سے دوسرے شہر یا علاقے میں رابطہ کرتے تھے، جی ہاں میں اسی دور کی بات کر رہا ہوں جب ہم ڈاکخانے کی لائن میں کھڑے ہو کر ہلکے نیلے رنگ کے لفافے خرید کر کسی مڈل فیل […]

الیکشن کمیشن نے خط کا جواب نہیں دیا، قوم سے مذاق کیا، عمران خان کی تنقید

الیکشن کمیشن نے خط کا جواب نہیں دیا، قوم سے مذاق کیا، عمران خان کی تنقید

اسلام آباد : پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر ہمارے خط کا جواب نہیں دیا بلکہ قوم سے مذاق کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جوابی خط نے جسٹس ناصر الملک کی توہین کی […]

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

قصور واقعہ؛ محکمہ داخلہ پنجاب کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کے لئے خط

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے قصور میں بچوں کی زیادتی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو لکھا گیا خط رجسٹرار کو موصول ہوگیا جس میں استدعا کی گئی ہے کہ قصور واقعہ کی تحقیقات کے […]

ایم کیوایم کا کارکنوں کی گمشدگی پر بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

ایم کیوایم کا کارکنوں کی گمشدگی پر بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ نے 29 جولائی کو حیدرآباد جانے والے 4 کارکنوں کی گمشدگی پر بھارتی ہائی کمیشن سمیت 55 ممالک کے سفارت خانوں کو خطوط لکھے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے عارف خان، شبیر قائم خانی اور اقبال خانزادہ نے 55 ممالک کے سفارت خانوں کو لکھے گئے خط […]

سارا ولا،ایم پی اے نے احمد کی ریگروپاسیون کیلئے ہسپانوی سفارتخانہ اسلام آباد کو خط لکھ دیا

سارا ولا،ایم پی اے نے احمد کی ریگروپاسیون کیلئے ہسپانوی سفارتخانہ اسلام آباد کو خط لکھ دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ایمیگرنٹس دوست سیاسی پارٹی آئی سی وی کی ایم پی اے ، سارا ولا نے پاکستانی نژاد احمد کی ریگروپاسیون سے متعلقہ معاملہ کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر جلد حل کرنے کی درخواست پر مشتمل خط اسلام آباد میں متعین سفیر محترم کے نام ارسال کر دیا ہے۔ یاد […]

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکباد کے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے نو منتخب سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز وفاقی […]

سوچ کے زاوئیے

سوچ کے زاوئیے

تحریر : ایس یو سمیع کسی زمانے میں خطوط بھیجے جاتے تھے ‘اس زمانے میں قلمی دوستی ہوا کرتی تھی’ آج کے دور میں موبائل دوستی اور نیٹ دوستی (فیس بک’یاہو’اورٹوئٹر دوستی) معرضِ وجودمیں آئی ہے۔زمانہ کتنی ترقی کر گیاہے کہ ہم پاکستان ہی میں مختلف اشیاء بنا رہے ہیں یعنی میڈ ان پاکستان ‘جیسے […]

بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول

بہائو الدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول

ملتان (یس ڈیسک) ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کر کے متعدد افراد حراست میں لے لی۔ دو روز قبل بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر جبکہ انجیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین کو نامعلوم افراد کی جانب سے موصول ہونے والے […]