counter easy hit

Lankan

سری لنکن ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد اب میچز پاکستان میں ہوں گے یا دبئی میں ؟ چیئر مین پی سی بی نے اعلان کر دیا

سری لنکن ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد اب میچز پاکستان میں ہوں گے یا دبئی میں ؟ چیئر مین پی سی بی نے اعلان کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے کہاہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کپتان سرفراز احمد ہی رہیں گے، سری لنکا نے نہیں کہا کہ وہ پاکستان نہیں آنا چاہتے ، سری لنکن ٹیم نے پاکستان آنے کا وعدہ کیاہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسان مانی نے […]

دورہ پاکستان سے انکار سری لنکن کرکٹرز کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ لینے کے دینے پڑ گئے

دورہ پاکستان سے انکار سری لنکن کرکٹرز کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ لینے کے دینے پڑ گئے

کولمبو(ویب ڈیسک) دورہ پاکستان سے انکار پر سری لنکن کھلاڑی تھسارا پریرا اور نیروشن ڈکویلا کو کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے درکار این او سی سے محروم ہونا پڑگیا۔گزشتہ روز سری لنکن ون ڈے ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے، ٹی ٹوئنٹی کپتان لیستھ مالنگا، اینجیلو میتھیوز، سورنگا لکمل، اکیلا دھننجایا، دنیش چندیمل، دھننجیا […]

ہم تب تک پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے جب تک ۔۔۔ سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو اچانک بڑا سرپرائز دے دیا

ہم تب تک پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے جب تک ۔۔۔ سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو اچانک بڑا سرپرائز دے دیا

کولمبو(ویب ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو تازہ خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔سری لنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ اسے دورہ پاکستان کے حوالے سے وارننگ موصول ہوئی ہے جس کے بعد اس نے سیکیورٹی دوبارہ جانچنے کیلئے اپنی حکومت سے معاونت مانگ لی ہے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق، […]

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

سری لنکا: سری لنکا کی حکومت نے گذشتہ اتوار کو ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات کو نظر انداز کیے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں ہونے والے ان دھماکوں میں اب تک 359 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن ہم منصب سے رابطہ،شاندار پیشکش کر ڈالی

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن ہم منصب سے رابطہ،شاندار پیشکش کر ڈالی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے ٹیلی فونک گفتگو میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام سری لنکا میں ہونے والی دہشت […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سری لنکن ہم منصب تلک مارا پانا سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سری لنکن ہم منصب تلک مارا پانا سے ٹیلفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سری لنکن وزیر خارجہ تلک ماراپانا سے ٹیلفونک رابطہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال سری لنکا خطے میں پاکستان کا اہم ہمسایہ ملک ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان خطے میں استحکام کے لئے امن […]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بال ٹمپرنگ کرنے پر سری لنکن کپتان دنیش چندی مل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دنیش چندی مل پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی عائد کرنے کے علاوہ 100 فیصد میچ فیس کا جرمانہ اور 2 سسپنشن پوائنٹس بھی دئیے گئے ہیں۔ […]

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

سری لنکن کرکٹ پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی

کولمبو: سری لنکن کرکٹ ایک پھر کرپشن الزامات کی زد میں آگئی ڈپٹی منسٹر راجن رامانائیکے نے فکسنگ کے حوالے سے سارا کچا چٹھا آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کردیا۔ انھوں نے کہاکہ اے سی یو کے جنرل منیجر الیکس مارشل اور اسٹیو نے خود ان سے ملاقات کی، موجود بورڈ صدر تھالنگا سماتھی […]

پاکستان کا دورہ کرنے پر شاہد آفریدی بھی سری لنکن ٹیم کے شکر گزار

پاکستان کا دورہ کرنے پر شاہد آفریدی بھی سری لنکن ٹیم کے شکر گزار

لاہور: پاکستان کا دورہ کرنے پر سابق کپتان شاہد آفریدی بھی سری لنکن ٹیم کے شکرگزار ہیں۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ 2009 میں جس ٹیم پر حملے کے بعد ملکی میدان ویران ہوئے،اسی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے مثالی تعاون کرتے ہوئے قذافی اسٹیڈیم […]

میدان پریرا، پریرا کے نعروں سے گونج اٹھا، سری لنکن کپتان کا ہوائی بوسہ

میدان پریرا، پریرا کے نعروں سے گونج اٹھا، سری لنکن کپتان کا ہوائی بوسہ

لاہور: آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں میدان پریرا، پریرا کے نعروں سے گونج اٹھا جب کہ جواب میں سری لنکن کپتان نے بھی ہوائی بوسہ دے کر شائقین کی پذیرائی کا جواب دیا۔ پاک سری لنکا میچ سے قبل رسمی افتتاحی تقریب کے بجائے صرف بینڈ نے میدان کا چکر لگایا، ایک اسپانسر ادارے کی 3 […]

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

سری لنکن ٹیم پر حملہ، بس ڈرائیور خلیل کی آنکھوں دیکھی کہانی

لاہور: 8 برس قبل سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا تو ڈرائیور محمد خلیل نے کمال مہارت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمانوں کی جان بچائی۔ 3 مارچ 2009 پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب جب ملک میں کھیلوں کے دروازے بند کردیئے گئے تھے لیکن اللہ نے ایک بار پھر ملک کو عزتوں […]

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے پرعزم

سری لنکن کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے پرعزم

کولمبو: سری لنکا نے ایک بار پھرلاہور میں کھیلنے کے عزم کا اعادہ کر دیا جبکہ بورڈ نے ہیڈ کوچ نک پوتھاس کے پاکستان نہ جانے کی رپورٹس کی بھی تردید کردی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے ٹاپ پلیئرز کی جانب سے پاکستان جانے سے انکار کے باوجود ایک بار پھر لاہور میں ایک ٹوئنٹی 20 میچ کھیلنے کے […]

پاک لنکا سیریز: سرفراز کو جال میں پھنسانے کیلئے بکی کی ناکام کوشش

پاک لنکا سیریز: سرفراز کو جال میں پھنسانے کیلئے بکی کی ناکام کوشش

لاہور: کپتان نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کو آگاہ کر دیا، پی سی بی نے کرکٹرز کو مشکوک افراد سے دور رہنے کی ہدایت کر دی۔ پاک سری لنکا سیریز کے دوران بک میکرز بھی متحرک، ون ڈے سیریز کے دوران بکی کا سپاٹ فکسنگ کے لئے سرفراز احمد سے رابطہ، کپتان نے پی […]

تیسرے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیلیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن

تیسرے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیلیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن

لاہور: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورئہ پاکستان کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے دوران سری لنکن  کرکٹ چیف سے ملاقات کی جس میں انھوں نے دورئہ پاکستان پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا […]

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

لنکن اسپنر ہیراتھ یونس اور مصباح کا سامنا نہ کرنے پرخوش

سری لنکن کرکٹ ٹیم کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اوسط درجے ٹیم دکھائی دینے لگی۔ زمبابوے، بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں نے اس سے سخت بحرانی کیفیت میں مبتلا کررکھا ہے۔ اس حالات میں بھی سری لنک اسپنر رنگانا ہیراتھ کا خیال ہے امارات میں […]

سری لنکن ٹیم ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی

سری لنکن ٹیم ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی

کولمبو: سری لنکن ٹیم بھارت سے ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی،مہمان سائیڈ نے ٹیسٹ3-0 اور ون ڈے سیریز 5-0 سے جیتنے کے بعد واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی 7 وکٹ سے کامیابی سمیٹ لی، کوہلی نے سب سے زیادہ 82 رنز بنائے، منیش پانڈے نے وننگ چوکالگاکر ففٹی مکمل کی۔ تفصیلات کے […]

سری لنکن ٹیم رسوائی کی سونامی میں غرق

سری لنکن ٹیم رسوائی کی سونامی میں غرق

پالے کیلی: آئی لینڈرز رسوائی کی سونامی میں غرق ہوگئے، ناکامیوں کا آسیب سری لنکن ٹیم سے چمٹ کر رہ گیا۔ بھارت نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی سری لنکا کو شکست سے دوچار کردیا ہے، مہمان سائیڈ نے تیسرا ون ڈے 6 وکٹ سے جیتا، اگرچہ ابھی سیریز میں دو ون ڈے […]

شیکھر دھون کے لاٹھی چارج سے سری لنکا بے حال

شیکھر دھون کے لاٹھی چارج سے سری لنکا بے حال

دمبولا: پہلے ون ڈے میں شیکھر دھون کے لاٹھی چارج نے آئی لینڈرز کو بے حال کردیا، بھارتی اوپنر نے برق رفتار بیٹنگ سے ٹیم کو 9 وکٹ سے فتح دلادی۔ ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی سری لنکا کا آغاز انتہائی مایوس کن ثابت ہوا جس میں اسے 9 وکٹ […]

بھارت سے بدترین ناکامی پر سری لنکن کوچ نک پوتھاس کھلاڑیوں پر برس پڑے

بھارت سے بدترین ناکامی پر سری لنکن کوچ نک پوتھاس کھلاڑیوں پر برس پڑے

دمبولا:  بھارت کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد سری لنکا کے قائم مقام کوچ نک پوتھاس نے بیٹسمینوں پر برہم ہوگئے۔ نک پوتھاس نے کہا کہ ایک کوچ ہونے کے ناطے ہمارا کام کھلاڑیوں کو تیار کرنا ہوتا اور میدان میں انھیں جاکر لڑنا ہوتا ہے، وہاں پر انھیں اپنی خامیوں اور خوبیوں […]

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی۔ سری لنکن کرکٹ کے چیف تھلنگا سماتھیپالا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی کی جانچ پڑتال کے بعد ٹیم کو پاکستان میں 3 ٹی […]

سابق سری لنکن اسٹارز فکسنگ کے الزام پر بھڑک اٹھے

سابق سری لنکن اسٹارز فکسنگ کے الزام پر بھڑک اٹھے

کولمبو: سابق سری لنکن اسٹارز کرکٹرز میچ فکسنگ کے الزامات پر بھڑک اٹھے۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت میں متیاہ مرلی دھرن نے رانا ٹنگا کے ورلڈ کپ 2011 فائنل میں فکسنگ کا دعوی مسترد کردیا، انھوں نے کہا کہ وانکھیڈے اسٹیڈیم میں پڑنے والی اوس کھلاڑیوں کیلیے بڑی پریشانی کا سبب بنی تھی، رانا […]

سری لنکن کرکٹ میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا

سری لنکن کرکٹ میں ایک اور فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا

کولمبو: سری لنکن کرکٹ میں ایک اورفکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک غیرمعروف کرکٹر اسمپتھ ہیٹاراچی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ سری لنکا کے 2 سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے دورہ زمبابوے کے دوران ایک غیرمعروف کرکٹر کے رویے پر شکوک کا اظہار کیا گیا جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے معاملے کی تحقیقات شروع کرتے […]

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

دورئہ پاکستان 2009؛ سری لنکن میڈیا بھی سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا

کولمبو: سری لنکن میڈیا بھی دورئہ پاکستان 2009کے حوالے سے کمار سنگا کارا کا ہمنوا بن گیا۔ کرکٹرز ایجنٹس کے حوالے سے اختلافی صورتحال پیدا ہونے کے بعد کمار سنگاکارا اور ارجنا رانا ٹنگا میں لفظی جنگ جاری ہے، سنگاکارا نے الزام لگایا کہ راناٹنگا نے2009میں بورڈ کی عبوری کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے کرکٹرز […]

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:  سری لنکا کی وزارت تجارت کے سیکریٹری چن تیکا ایس لوکو ہیتی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے وفد نے ملاقات کے دوران پاکستان سے3 لاکھ میٹرک ٹن چاول خریداری کے حوالے سے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا کیونکہ سری […]