counter easy hit

lakhs

پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 5 لاکھ روپے میں بکنے لگی

پاک بھارت میچ کی ٹکٹ 5 لاکھ روپے میں بکنے لگی

ساؤتھمپٹن:  پاک بھارت  ورلڈکپ میچ کیلیے سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے، مسلح پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا جائے گا جب کہ میچ کے ٹکٹس پانچ لاکھ روپے تک میں فروخت ہونے لگے۔ روایتی حریفوں کا ٹکراؤ اتوار کو اولڈ ٹریفورڈ میں ہونا ہے، دونوں ممالک میں سیاسی کشیدگی کے سبب  منتظمین  غیرمعمولی حفاظتی انتظامات […]

”مکیش امبانی کے ڈرائیورز کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ”

”مکیش امبانی کے ڈرائیورز کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ”

دنیا کے امیر ترین انڈین بزنس مین کے گھر میں 500 گاڑیاں ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس مناسبت سے ان کے ڈرائیوز کی تعداد بھی لگ بھگ اتنی ہی ہے۔ ممبئی: بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے موصوف ہمیشہ خبروں میں رہتے […]

اسکول بس میں کیمرا نہ ہونے پر 30 لاکھ روپے جرمانہ

اسکول بس میں کیمرا نہ ہونے پر 30 لاکھ روپے جرمانہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ایک اسکول بس میں طلبہ کی لڑائی کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نہ ملنے پر اسکول انتظامیہ پر ایک لاکھ درہم یعنی 30 لاکھ پاکستانی روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق  ابوظہبی کی کرمنل کورٹ نے ایک نجی اسکول کو طلبہ کی حفاظت اور سیکیورٹی اقدامات […]

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

سونے، پلاٹینم اور ہیرے سے بنے سینڈل، قیمت 3 کروڑ 30 لاکھ روپے

دبئی: خواتین کے جوتوں اور سینڈلوں کے ممتاز ڈیزائنر نے دنیا کے مہنگے ترین سینڈل اور شوز فروخت کےلیے پیش کردیئے ہیں۔ ان میں سے ایک سینڈل کی قیمت دو لاکھ 17 ہزار برطانوی پاؤنڈ ہے جو پاکستانی روپوں میں 3 کروڑ 30 لاکھ روپے کے مساوی رقم ہے۔ اونچی ہیل والے ان سینڈل کو ماہر […]

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: ملزم فضل نے 10 سال قبل معمولی رنجش پر قریبی دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹھیکری والا میں 2007 میں قتل کرنے والے ملزم فضل کو سزا سنا دی۔ عدالت کی جانب سے مجرم کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا […]

کراچی: ٹریفک پولیس متحرک، ہیلمٹ نہ پہنے پر شہریوں کو 7 لاکھ کے چالان

کراچی: ٹریفک پولیس متحرک، ہیلمٹ نہ پہنے پر شہریوں کو 7 لاکھ کے چالان

کراچی: 304 موٹر سائیکلیں بھی ضبط کر لی گئیں، سب سے زیادہ چالان ڈیڑھ ہزار ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کیئے گئے: اعداد و شمار ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ نہ لگانے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف دوسرے روز بھی مہم جاری، مہم کے پہلے روز ہیلمٹ نہ لگانے والے پانچ ہزار شہریوں سے 7 لاکھ 15 ہزار […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کمی

گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں27 کروڑ 94 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر زر مبادلہ کے ذخائر 20 ارب 37 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے […]

فکسنگ کیس؛ بورڈ کے خزانے سے کئی لاکھ روپے خرچ

کراچی: کئی ماہ گذرنے کے باوجود پی سی بی اسپاٹ  فکسنگ اسکینڈل کو انجام تک نہیں پہنچا سکا، اس  پر اب تک خزانے سے کئی  لاکھ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ ماہ فروری میں پی ایس ایل ٹو کے دوران اسپاٹ فکسنگ  اسکینڈل سامنے آنے سے پاکستانی کرکٹ کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑا،بورڈ نے ابتدا […]