counter easy hit

Khan

سلمان خان کے خلاف ان ہی کے گھر والوں نے بغاوت کردی

سلمان خان کے خلاف ان ہی کے گھر والوں نے بغاوت کردی

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں سخت مشکل کا شکار ہیں جس کی وجہ ہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما جنہوں نے سلومیاں کے خلاف بغاوت بلند کردی ہے۔ بالی ووڈ میں اداکار سلمان خان کی فیملی کے درمیان محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں سلمان نہ صرف اپنے گھر والوں سے محبت کرتے ہیں بلکہ […]

توہین عدالت کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

توہین عدالت کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 توہین رکنی بینچ نے عدالت کیس کی سماعت کی، اس موقع پر اکبر ایس بابر کی طرف سے احمد حسن ایڈووکیٹ  اور پی ٹی آئی […]

این اے 120: آج عمران خان کی ریلی، پی پی کا جلسہ

این اے 120: آج عمران خان کی ریلی، پی پی کا جلسہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 120 کی انتخابی مہم مزید تیز کرنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہےہیں ۔ وہ مال روڈ سے ریلی کی شکل میں داتا دربار بھی جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کا آج مزنگ میں جلسہ کرےگی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بعد عمران خان بھی […]

فرح خان کے نئے شو میں روینہ ٹنڈن نے انیل کپور کا روپ دھار لیا

فرح خان کے نئے شو میں روینہ ٹنڈن نے انیل کپور کا روپ دھار لیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اداکار انیل کپور کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا لیکن سوال یہ ہے کہ روینہ نے ایسا کیوں کیا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان ’’لپ سنگ بیٹل‘‘ کے نام سے نیا شو شروع کرنے والی ہیں اور انہوں نے اس کی کئی قسطیں ریکارڈ […]

ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

ماہرہ کا ساحل سمندر پر فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل  ممبئی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی حال ہی میں ساحل سمندر پر کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت دنیابھر میں جاری ہیں، شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس میں […]

ملائکہ سےعلیحدگی کے بعد اربازخان کو پچھتاوا

ملائکہ سےعلیحدگی کے بعد اربازخان کو پچھتاوا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکاروپروڈیوسراورسلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان کو اپنی اہلیہ ملائکہ اروڑا سے علیحدگی کے بعد پچھتاوے کا احساس ہونے لگا۔ بالی ووڈ کے ناموراداکاراربازخان اوران کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑا المعروف ’’منی‘‘ کے درمیان گزشتہ برس باہمی رضامندی کے ساتھ 16 سالہ رفاقت کا خاتمہ ہوگیا تھا دونوں ایک دوسرے کے ساتھ […]

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن چلے گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لندن چلے گئے

اسلام آباد: عمران خان لندن میں پانچ روزہ قیام کے دوران پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 785 کے ذریعے لندن کیلئے روانہ ہوگئے۔ عمران خان کے صاحبزادے سلمان خان اور قاسم خان بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے، دونوں […]

پریانکا نے سلمان خان سے ٹکر لے لی

پریانکا نے سلمان خان سے ٹکر لے لی

ممبئی: بالی ووڈ میں کہا جاتا ہے کہ سلمان خان جس سے ناراض ہوجائیں اسے پوری فلم نگری میں کوئی جگہ نہیں دیتا اور اس کی مثال کئی ایسے اداکار ہیں جن کی صلاحیتوں سے تو کوئی انکار نہیں کرتا لیکن انہیں کام بھی کوئی نہیں دیتا لیکن پریانکا چوپڑا نے سلمان خان کی سابق منیجر کو نوکری […]

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی نااہلی کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف […]

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

سلمان خان کے باعث کترینہ فلم ’ریس 3‘ سے باہر

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی فلم ریس 3 میں مرکزی اداکار نبھانا چاہتی تھیں جس کے لیے ان کا نام بھی لیا جارہا تھا  تاہم اب وہ فلم کی کاسٹ سے باہرہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ریس 3 میں سلمان خان تومرکزی کردارادا کرہی رہے […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد

لاہور: اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی۔ پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان اور خالد لطیف سمیت 5 کرکٹرز کو معطل کیا گیا۔ شرجیل خان پر 2 گیندیں لیفٹ کرنے اور بُکیوں سے رابطے چھپانے کے الزامات تھے۔ […]

پاکستان کو کرپشن سے نجات دلوا کر رہوں گا، عمران خان

پاکستان کو کرپشن سے نجات دلوا کر رہوں گا، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہناہے کہ شریف خاندان این اے 120 کے نتائج چوری کرنے پر تمام سرکاری ذرائع استعمال کررہا ہے لیکن یہ جتنا بھی زور لگا لیں پاکستان کو ان کی کرپشن سے نجات دلوا کے ہی دم لوں گا۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر بیرسٹر بابر اعوان سے ملاقات میں […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان سے متعلق فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائیگا

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کا فیصلہ 30 اگست کو سنایا جائے گا۔ قومی کرکٹر شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا ہے جس کے تحت پی سی بی نے دونوں کرکٹرز کو معطل کیا ہوا ہے جب کہ کرکٹرز […]

معاشرتی اقدار کو سامنے رکھ کر فلمیں پروڈیوس کی جائیں، کبریٰ خان

معاشرتی اقدار کو سامنے رکھ کر فلمیں پروڈیوس کی جائیں، کبریٰ خان

لاہور: اداکارہ وماڈل کبریٰ خان نے کہا ہے کہ اب نئے دور کے حساب سے ہر چیز بدل رہی ہے، ہمارے معاشرے کی پرانی اقدار بھی آہستہ آہستہ تبدیل ہورہی ہیں لیکن فلم انڈسٹری کو ملک کی اقدار کو سامنے رکھ کر کام کرنا چاہیے اور فلموں میں مشرقی اقتدار کو فروغ دینا چاہیے تاکہ دنیا پاکستان […]

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

عمران خان، شیخ رشید اور طاہرالقادری کی نااہلی کی درخواست خارج

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان، شیخ رشید اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی جب کہ وفاقی وزیر پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں درخواست گزار شاہ جہاں کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف […]

سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں، عمران خان

سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں، عمران خان

لاہور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ عام آدمی کو دی جانے والی سہولتوں کو سیاسی بنایا جارہا ہے لہٰذا سیاسی مخالفین شوکت خانم پر الزامات نہ لگائیں۔ لاہور میں سوشل ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کے لیے دعاگو ہیں […]

فریال مخدوم کی عامرخان کو آخری دھمکی

فریال مخدوم کی عامرخان کو آخری دھمکی

لندن: باکسر عامر خان کو ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے دھمکی دی ہے کہ اگرعامر نے طلاق کے لیے عدالت سےرجوع کیا تو وہ اپنی بیٹی کو لےکر امریکا منتقل ہوجائیں گی۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اوران کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان علیحدگی کا معاملہ ٹھنڈا ہوتا نظرنہیں آرہا، ہرگزرتے دن کے ساتھ دونوں […]

شاہ رخ خان کو خاتون کرکٹر سے معافی مانگنی پڑ گئی

شاہ رخ خان کو خاتون کرکٹر سے معافی مانگنی پڑ گئی

ممبئی: ناموراداکارشاہ رخ خان نے حال ہی میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان میتھالی راج سے معافی مانگتے ہوئے بڑااداکار ہونے کا ثبوت دے دیا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے وہ اپنی منفرد اداکاری اور پرکشش شخصیت کے باعث دنیا بھر […]

اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان

اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی۔ سکھر جلسے سے متعلق ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کل 25 اگست کو سکھر میں آپ کا منتظر رہوں گا، سندھ کے عوام کو کل سکھر آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ عمران […]

عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، شیخ رشید

عمران خان سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عمران خان کی جانب سے سڑکوں پر آنے کی صورت میں ان کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ نے جو کھیل کھیلا خود اس کے شکنجے میں آگئے، اب ان کو آئین اور قانون میں تبدیلیاں یاد آرہی […]

امریکا افغانستان میں اپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے، عمران خان

امریکا افغانستان میں اپنی ناکام پالیسی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال رہا ہے، عمران خان

بنی گالہ: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکی الزام  پاکستانی حکومت کی لیے ایک سبق ہے کہ کبھی ڈالروں کے لیے پرائی جنگ کو اپنے آنگن تک نہیں لانا چاہیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے خلاف الزام تراشی پر چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سخت ردعمل کا […]

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہائیکورٹ میں چیلنج

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے 16 اگست کا آرڈر چیلنج کیا گیا ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن کو عمران خان […]

وکلا کو ججوں کی عزت و احترام بتانے کی ضرورت نہیں، عمران خان

وکلا کو ججوں کی عزت و احترام بتانے کی ضرورت نہیں، عمران خان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وکلا کو ججوں کی عزت و احترام بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ وکلا برادری نے آزاد عدلیہ کی بڑی قربانیاں دی ہیں اور وکلا کی جدوجہد میں تحریک انصاف شانہ بشانہ شامل تھی، وکلا […]

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

نااہلی کیس؛ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا […]