counter easy hit

Jeddah

جدہ : قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

جدہ : قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جدہ میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے نادرا ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔ قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ “نادرا آفس“ میں ون ونڈو سہولت مرکز کا افتتاح کیا،سفارتخانے کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق جدہ میں پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کے ہمراہ اسلام آباد سے […]

صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

جدہ (نمائندہ خصوصی) صدر ینگ جرنسلٹ سوسائٹی انٹرنیشنل مبشر انوار کی جدہ میں پاکستانی صحافیوں سے ملاقات کے دوران وائے جے ایس آئی کے اغراض و مقاصد پر تفصیل سے بات کی گئی، مبشر انوار کا کہنا تھا کہ ہمارا اصل مقصد پوری دنیا میں صحافی برادری کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے […]

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]

جدہ میں ایک بچی سے بدکاری کرنے والے تین لوگوں کا انجام👆🏻، پوراشہرلرزہ براندم

جدہ میں ایک بچی سے بدکاری کرنے والے تین لوگوں کا انجام👆🏻، پوراشہرلرزہ براندم

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی سزائوں اورپاکستان میں اسلامی قانون لانے کیلئے تو ہم ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں مگر اسے قائم کرنے کیلئے جو سنجیدگی اور جو ایمانداری ضروری ہے وہ پاکستانی پارلیمان کے ممبران میں خال خال ہی نظر آتا ہے۔ زیرنظر ویڈیو جدہ کی ہے جہاں کم سن بچی کا ریپ کرنے والے مجرم […]

غیر اخلاقی لباس پر اب گرفتاریاں شروع ….. کتنا عرصہ ضمانت ہی نہیں‌ہو گی ؟جانئیے

غیر اخلاقی لباس پر اب گرفتاریاں شروع ….. کتنا عرصہ ضمانت ہی نہیں‌ہو گی ؟جانئیے

جدہ (ویب ڈیسک ) سعودی محکمہ امن عامہ نے ’غیر اخلاقی’ لباس پہن کر پبلک مقامات پر گھومنے والے 593 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔محکمہ امن عامہ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری پوسٹ میں بتایا ہے کہ سعودی کابینہ نے سماجی تہذیب کے تحفظ کی ذمہ داری سکیورٹی فورس کے اداروں کے حوالے […]

سعودی عرب میں شدید بارشوں کے بعد جدہ میں نکاسی آب کے منصوبے پر کام شروع، میئرنے اعلان کردیا

سعودی عرب میں شدید بارشوں کے بعد جدہ میں نکاسی آب کے منصوبے پر کام شروع، میئرنے اعلان کردیا

جدہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں شدید بارشوں کی وجہ سے جل تھل ایک ہوگیااور کئی گاڑیاں پانی میں بہہ جانے کے بعد اب جدہ میں بارش کے پانی کی نکاسی کیلئے ماسٹر پلان کی حکمت عملی پر عملدرآمد شروع کردیا گیاہے۔نکاسی آب منصوبے پر 3ارب ریال لاگت متوقع ہے۔ جدہ کے میئرصالح الترکی نے بتایاکہ 30نازک اور […]

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے عدالت کوبتایا کہ حسن، حسین اور مریم نواز نے دوران تفتیش جے آئی ٹی کو جعلی دستاویزات پیش کیں اور گلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطر اور برطانیہ نہیں پہنچی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نواز شریف […]

جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی

جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی

سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں خواتین کی پہلی کار ریلی منعقد کی گئی۔ ریلی جیتنے والی سعودی خاتون شیریں رفیع نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کو کار کی ڈرائیونگ کی اجازت دینے سے انکی اندر پوشیدہ صلاحتیں ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی اور وہ بین الاقوامی مقابلوں میں شریک […]

فریضہ حج کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ خاتون جدہ پہنچ گئیں

فریضہ حج کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ خاتون جدہ پہنچ گئیں

ریاض: ماریہ مرگینی محمد ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچیں ، حکام کی جانب سے حج کے بہترین اقدامات پر خراج تحسین سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے انڈونیشیا کی 104 سالہ معمر ترین خاتون ہفتے کے روز سعودی عرب پہنچ گئیں۔ جدہ کے […]

اہلی اسٹیل کا میٹریل بذریعہ کارگو جدہ بھجوایا گیا

اہلی اسٹیل کا میٹریل بذریعہ کارگو جدہ بھجوایا گیا

اہلی اسٹیل کا میٹریل امارات سے العزیزیہ اسٹیل کمپنی کے پتے پر بذریعہ کارگو جدہ بھجوایا گیا۔ شریف خاندان کی جانب سے کارگو کی تصدیق شدہ تفصیل آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ دستاویزات کے مطابق اہلی اسٹیل ملز کا میٹریل ٹرکوں کے ذریعے جدہ بھجوایا گیا، یہ میٹریل 5 ستمبر 2001 کو […]

رن آؤٹ کیوں کرایا؟ ہردک پانڈیا کی جڈیجا پر برہمی

رن آؤٹ کیوں کرایا؟ ہردک پانڈیا کی جڈیجا پر برہمی

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رن آؤٹ کیوں کرایا، پانڈیا جڈیجا پر میدان کے باہر بھی پھٹ پڑے، سوشل میڈیا پر بھی حال دل بیان کردیا۔چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہردک پانڈیا بھارت کے لئے امید کی ننھی سی کرن بن گئے تھے،وہ پچ پر اس وقت آئے جب بھارت کے بہتر رنز پر 6کھلاڑی […]

جدہ : تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت

جدہ : تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت

سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت کیا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق تاریخی کنویں کی دریافت کا اعلان سیاحت اور قومی ورثے کیلئےسعودی کمیشن نے کیا۔کنویں کی دریافت معمار مسجد پراجیکٹ پر کام کے دوران ہوئی ۔ڈائریکٹر کمیشن محمد العمری کے مطابق کنواں160 سال پرانا […]

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا انعقاد

جدہ (یس ڈیسک) مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ رالر لاگت آئی ہے، اس میں ایک سو پچاس کلو خالص سونا چاندی اور چھ سو ستر کلو ریشم استعمال کی گئی۔ اس مرتبہ غلاف کعبہ میں اللہ اکبر […]

خالی ہاتھ

خالی ہاتھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری گزشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر زاد کشمیر مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سرادر سکندر حیات کے بیٹوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معمر کارکن چودھری منشی گجر شہید ہو گئے۔سردار سکندر حیات کی سیاسی زندگی کے عروج کو اپنی […]

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

میر خلیل الرحمان نے آزاد صحافت کی بنیاد رکھی، جدہ میں میر صحافت کی یاد میں تقریب

جدہ (نوید فاروقی) پاکستان میں اردو صحافت اور پرنٹ میڈیا کے ساتھ الیکٹرانک میڈیا میں میر خلیل الرحمان کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا صحافتی دنیا میں نئے رنگ اور انداز سامنے آئے ،میر خلیل الرحمان نئی نسل کیلئے مشعل راہ تھے ،یہ بات مقررین نے جدہ میں میر صحافت میر خلیل الرحمان کی […]

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

جدہ (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں منتخب وزیراعظم کے خلاف زبان بند نہ کی تو حالات کی ذمہ داری (ن )لیگ پر ہو گی ریاست کے تشحص پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے ان خیالات کا اظہار صدارتی مشیر آزاد کشمیر سردار عنایت اللہ عارف نے صحافیوں سے گفتگو […]

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کی باڈی کا اعلان

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کی باڈی کا اعلان

جدہ (نوید فاروقی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سعودی عرب کی باڈی کا اعلان، سید ایاز حسین شاہ نقوی صدر(جدہ)، راجہ مظہر نائب صدر(ینبع)، سردار عامر پرویز جنرل سیکرٹری(ریاض)، طاہر اقبال ڈپٹی جنرل سیکرٹری (جدہ)، خان فیاض خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ( ہفوف)، راجہ عبدالحفیظ آرگنائیزر(دمام)،زبیر قاسم ڈپٹی آرگنائیزر (خمیس مشیط آبا)،کمانڈر ساجدسیکرٹری مالیات(سقاقہ)،فاران خان معاون […]

قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

جدہ (نوید فاروقی) قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب کے زیر اہتمام یوم دفاع بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا جس میں تمام سیاسی ،سماجی اور صحافتی تنظیموں نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی جماعت اسلامی سعودی عرب جدہ سماجی کمیٹی کے چیرمین میاں ذوالفقار نے کی تقریب کے مہمان خصوصی ریڈیو پاکستان […]

قومی یکجہتی فورم جدہ سعودی عرب یوم دفاع بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا

گلو کار عامر غفور کا وچ پردیساں دل میرا پنجابی ویڈیو گانا ریلیز ہو گیا

گلو کار عامر غفور کا وچ پردیساں دل میرا پنجابی ویڈیو گانا ریلیز ہو گیا

جدہ (نوید فاروقی) نئے ابھرتے ہوئے معروف گلوکار عامر غفور کا نیاپنجابی ویڈیو گانا وچ پردیساں دل میرا ریلیز ہو گیا جس میں عامر غفور کے ساتھ سونیا اینجل نے پرفارم کیا۔ جب کہ میوزک ڈائیریکٹر سجیل خان اور ڈینی گل ہیں وچ پردیساں پنجابی سونگ کے متعلق عامر غفور نے بیوروچیف سے بات کرتے […]

غم نہ کر یہ وقت بھی گزر جائے گا

غم نہ کر یہ وقت بھی گزر جائے گا

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جدہ میں مقیم پاکستانی فضل سبحان جو اسکول مینجمینٹ کمیٹی چیئرمین تھے۔انہیں کرپشن کے خلاف کھڑے ہونے پر جدہ قونصل خانے میں بیٹھے سیاہ رو کوتاہ قد افسران نے گرفتار کروا دیا ہے۔آج اس کے بیٹے کی ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے اپیل […]

مت کیجئے یہ ظلم

مت کیجئے یہ ظلم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جی ہاں مت کیجئے یہ ظلم۔ ستم ظریفی ء حالات یہ ظلم ان حکمرانوں کے دور میں ہو رہا ہے جو انہی مظالم کا شکار ہو چکے ہیں ٢٠٠٢ کہ ظالم ڈکٹیٹر کے دور میں میاں نواز شریف کے جدہ میں قریبی ساتھیوں جن میں مرحوم ارشد خان قاری شکیل […]

جدہ میں پاکستان تحریک انصاف کی 14 اگست تقریب کی تصویری جھلکیاں

جدہ میں پاکستان تحریک انصاف کی 14 اگست تقریب کی تصویری جھلکیاں

جدہ (نوید فاروقی) جدہ کے مقامی ہوٹل میں پاکستان تحریک انصاف نے 14 شاندار طریقے سے منایا تقریب میں پاکستان تحریک انساف ویسٹرن ریجن جدہ کے صدر پروفیسر سلطان عبدالباسط، نائب صدر الیاس قاضی، جنرل سیکرٹری قاسم دستی، تبوک کے کوارڈینیٹر معروف گل مکہ کے کواردینیٹر اکرام اللہ خان۔ دوبئی کے سابقہ صدر نذیر چغتائی […]

جدہ میں پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست شاندار طریقے سے منایا