counter easy hit

Jamat e Islami

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جمعیت علماء اسلام کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جماعت اسلامی کے امیر جناب سینیٹر سراج الحق کی والدہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعاء کی اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ۔ مولانا […]

کورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ’’رجوع الی اللہ‘‘ مہم کا اعلان کردیا گیا

کورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ’’رجوع الی اللہ‘‘ مہم کا اعلان کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سینیٹر سراج الحق نے کورونا کے پیش نظر جماعت اسلامی کی جانب سے ملک میں رجوع الی اللہ مہم کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہا ہےکہ کورونا سے بچاؤ کیلئے صدر وزیر اعظم،چیف جسٹس اور آرمی چیف رجوع الی اللہ مہم کی قیادت کریں ۔ ان […]

روات، خالد مرزا جماعت اسلامی پی پی 5 کے امیر مقرر

روات، خالد مرزا جماعت اسلامی پی پی 5 کے امیر مقرر

روات (اسد حیدری )خالد مرزا جماعت اسلامی پی پی 5  کے امیر مقررکردیئے گئے خالد محمود مرزا امیدوار پی پی 5 کو جماعت اسلامی پی پی 5 کا امیر مقرر کر دیا گیا اور اس نے ارکان کے مشورہ کے بعد چوہدری امتیاز احمد کوجنرل سیکرٹری اور خالد نواز ملک , ملک عبدالقیوم , قاضی محمد عمران […]

بین الاقومی فٹسال کھلاڑیوں کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی کا عشائیہ

بین الاقومی فٹسال کھلاڑیوں کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی کا عشائیہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسلام آباد میں پاکستان ، ترکی ، برازیل اور نیپال کے درمیان کھیلے گئے چار ملکی فٹ سال ٹورنامنٹ کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے عشائیہ دیا جس میں ترک سفیر مصطفی یرداکل  اور برازیل کے نائب سفیر فیبیو میوگیتی چاویوزنے بھی شرکت کی […]

ن لیگ کا این اے 246 میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

ن لیگ کا این اے 246 میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان کردیا، حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں جماعت اسلامی 23 اپریل کو کراچی کی بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے مسلم […]