counter easy hit

issue

کورونا وائرس کا خطرہ، امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ تین دن کیلئے بند

کورونا وائرس کا خطرہ، امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ تین دن کیلئے بند

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا میں پاکستانی سفارتخانہ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 4 سے 6 جنوری تک تین دن کیلئے بند کردیا گیا۔اس دوران قونصلر سروسز دستیاب نہیں ہوں گی البتہ ویزا اور پاسپورٹ کی تجدید اور میل ان ویزا سروسز آن لائن دستیاب ہوں گی۔ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے […]

کرک واقعہ ، پاکستان نے اقلیتوں پر غیر ضروری بھارتی دعوے مسترد کردیئے

کرک واقعہ ، پاکستان نے اقلیتوں پر غیر ضروری بھارتی دعوے مسترد کردیئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 2020 کے بدترین مسلم کش فسادات کی بھارتی حکومت کی طرف سے تاحال مذمت نہیں کی گئی۔ بھارتی حکومت دیگر ممالک پر تنقید کرنے کی بجائے اپنے گھر کو درست رکھے۔ وزارت خارجہ نے کرک میں مندر جلائے جانے کے معاملے پراقلیتوں کے بارے میں غیر ضروری […]

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا گیا

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے ماورائے عدالت قتل کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان سے بھارت ہجرت کر کے جانے والے ہندو خاندان کے 11 افراد کے مبینہ طور پرپاکستان کیخلاف جاسوسی سے انکار پر بہیمانہ قتل کا معاملہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن میں پیش کردیا گیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو […]

عالمی برادری مذہب اورعقیدے کی بنیاد پرنفرت، عدم برداشت اورتشددپراکسانے کے خلاف بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردارادا کرے:وزیر خارجہ

عالمی برادری مذہب اورعقیدے کی بنیاد پرنفرت، عدم برداشت اورتشددپراکسانے کے خلاف بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردارادا کرے:وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی برادری مذہب اورعقیدے کی بنیاد پرنفرت، عدم برداشت اورتشددپراکسانے کے خلاف بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردارادا کرے۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا کی وباء کے بعدخارجہ امورمیں نئے تعلقات اوربین الریاستی تعلقات” کے موضوع پر ٹی آرٹی ورلڈفورم کے مشترکہ آن لائن اجلاس […]

کراچی واقعہ، آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی واقعہ، آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے کراچی کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلی فون کر کے […]

ملکی وسائل لوٹنے والوںکے کڑے احتساب کیلئے عوامی ریفرنڈم ضروری، راشن ڈپو بحال کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے،لیاری سے ایم این اے شکور شاد کی وزیراعظم کو تجاویز

ملکی وسائل لوٹنے والوںکے کڑے احتساب کیلئے عوامی ریفرنڈم ضروری، راشن ڈپو بحال کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے،لیاری سے ایم این اے شکور شاد کی وزیراعظم کو تجاویز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملکی وسائل لوٹنے والوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے اس کیلئے ملکی سطح پر ریفرنڈم کرایا جاناچاہیے۔ یہ تجویز کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ممبر قومی اسمبلی شکور شاد قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کو پیش کی۔ انھوں نے وزیراعظم کو لیاری کے بدترین بلدیاتی مسائل […]

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا ممبر بننے کے بعد پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھائے گا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کمیشن کونسل کے […]

چین کی ہانگ کانگ کے معاملے پر حمایت کرنے پر پاکستان کی تعریف

چین کی ہانگ کانگ کے معاملے پر حمایت کرنے پر پاکستان کی تعریف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں چین کی حمایت پر شکرگزار ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چنیانگ نے بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران کہاکہ پاکستان اورکیوبانے متعلقہ ممالک کی نمائندگی کی اورتقاریرکیں جن میں چین کی طرف سے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون پرعملدرآمدکواجاگرکیاجوایک […]

جاپان ، ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

جاپان ، ویزا سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاپان نے مخصوص ویزا رکھنے والے تارکین وطن کو 5 اگست سے دوبارہ جاپان میں آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وبا پر کنٹرول کے اقدامات کے تحت، اِس وقت 146 ممالک اور خطوں کے شہریوں کو جاپان آنے کی اجازت […]

امریکہ میں کام کرنے والے غیر ملکی صحافی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ٹرمپ انتظامیہ کا ویزوں کی توسیع سے انکار جبکہ اپنے ملکوں میں قانونی شکنجے منتظر!

امریکہ میں کام کرنے والے غیر ملکی صحافی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ٹرمپ انتظامیہ کا ویزوں کی توسیع سے انکار جبکہ اپنے ملکوں میں قانونی شکنجے منتظر!

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی حکومت کی سفری پابندیوں کے سبب امریکہ میں کام کرنے والے غیر ملکی صحافی مشکل میں پڑ گئے ہین۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خبررساں ادارے وائس آف امریکہ واشنگٹن میں کام کرنے والے تقریباً 76 غیر ملکی صحافیوں میں سے جن کے ویزے اس مہینے ختم ہو رہے ہیں، خدشہ […]

افغان حکومت کے زیر اہتمام افغان امن کے قیام کیئلے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد، پاکستان نے پرامن افغانستان کیلئے تمام فریقین پرزور دیا

افغان حکومت کے زیر اہتمام افغان امن کے قیام کیئلے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد، پاکستان نے پرامن افغانستان کیلئے تمام فریقین پرزور دیا

اسلام آباد(نامہ نگار) افغانستان کی حکومت کی جانب سے قیام امن کے حوالے سے “من کے لئے اتفاق رائے کو مضبوط بنانے”کے عنوان سے ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان قومی مفاہمت کی اعلیٰ کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے […]

مودی جی بتائیں لداخ میں درگت کیوں بنوائی، اپوزیشن راہنمائوں سونیا گاندی اور ممتابینرجی نے مودی کی چھاتی میں کانٹے پرو دیئے

مودی جی بتائیں لداخ میں درگت کیوں بنوائی، اپوزیشن راہنمائوں سونیا گاندی اور ممتابینرجی نے مودی کی چھاتی میں کانٹے پرو دیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی ذلّت آمیز درگت کے بعد مودی حکومت نے اپوزیشن کے بڑھتے ہوئے سوالات پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کی ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والے اس اجلاس میں 20 سیاسی جماعتوں کے صدور اور رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس […]

فرانس،سفیر پاکستان معین الحق کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ آن لائن کانفرنس، کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کے عہدہ کا اعادہ

فرانس،سفیر پاکستان معین الحق کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے ساتھ مشترکہ آن لائن کانفرنس، کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہنے کے عہدہ کا اعادہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے زیرقیادت حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ پیرس میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستانی اور کشمیر کے سرکردہ اراکین کے ساتھ آن لائن ملاقات کا اہتمام کیا جس […]

کرونا وبا نے حکومتی اہلیت کا پول کھول کر رکھ دیا، جو حکومت صحت اور تعلیم جیسے سیکٹرزکو بحال نہیں رکھ سکی وہ خارجہ اوردفاعی امور کیسے سنبھالے گی، شیخ وسیم اکرم

کرونا وبا نے حکومتی اہلیت کا پول کھول کر رکھ دیا، جو حکومت صحت اور تعلیم جیسے سیکٹرزکو بحال نہیں رکھ سکی وہ خارجہ اوردفاعی امور کیسے سنبھالے گی، شیخ وسیم اکرم

کرونا وبا نے حکومتی اہلیت کا پول کھول کر رکھ دیا، جو حکومت صحت اور تعلیم جیسے سیکٹرزکو بحال نہیں رکھ سکی وہ خارجہ اوردفاعی امور کیسے سنبھالے گی، شیخ وسیم اکرم پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ حکومت نے دو سال […]

تمام سیاسی جماعتوں کو جنگ جیو کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، میر شکیل الرحمن کی رہائی تحریک سے صحافت مضبوط ہوگی، میاں محمد حنیف

تمام سیاسی جماعتوں کو جنگ جیو کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، میر شکیل الرحمن کی رہائی تحریک سے صحافت مضبوط ہوگی، میاں محمد حنیف

تمام سیاسی جماعتوں کو جنگ جیو کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، میر شکیل الرحمن کی رہائی تحریک سے صحافت مضبوط ہوگی، میاں محمد حنیف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے تمام سیاسی جماعتوں پرزور دیا ہے کہ جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی  […]

ایڈیٹر انچیف جنگ نیوز میر شکیل الرحمن کو جمہوریت پسندی کی سزا دی جارہی ہے، صحافیوں کو سوال پرقید کردینا بدترین آمریت، شیخ جاوید طارق

ایڈیٹر انچیف جنگ نیوز میر شکیل الرحمن کو جمہوریت پسندی کی سزا دی جارہی ہے، صحافیوں کو سوال پرقید کردینا بدترین آمریت، شیخ جاوید طارق

ایڈیٹر انچیف جنگ نیو ز میر شکیل الرحمن کو جمہوریت پسندی کی سزا دی جارہی ہے، صحافیوں کو سوال پرقید کردینا بدترین آمریت، شیخ جاوید طارق پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر شیخ جاوید طارق نے جنگ جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی  گرفتار کی مذمت […]

افغان امن عمل تیز، زلمے خلیل زاد کے بھارت کیساتھ رابطے

افغان امن عمل تیز، زلمے خلیل زاد کے بھارت کیساتھ رابطے

  اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر سے افغان امن کی تازہ صورت حال اور افغانستان کے داخلی سیاسی بحران سمیت جامع حکومت کی تشکیل پر تبادلہ کیا ہے۔ بھارت کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے رابطے کی […]

امریکہ کے پلے کچھ نہ رہا، امریکہ کے بنائے ہوئے ادارے صدی بعد چین کے ساتھ کھڑے ہوگئے، امریکہ نے بدلہ لینے کیلئے ہٹ دھرمی کا مظاہہرہ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کو متحرک کردیا

امریکہ کے پلے کچھ نہ رہا، امریکہ کے بنائے ہوئے ادارے صدی بعد چین کے ساتھ کھڑے ہوگئے، امریکہ نے بدلہ لینے کیلئے ہٹ دھرمی کا مظاہہرہ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کو متحرک کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ نے اہم ترین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) بھی متعدد بار کہہ چکا ہے کہ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والا کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا […]

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی

حکومت امداد کے بہانے اپنا ووٹ بنک بڑھانا چاہ رہی ہے جس میں اسے شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑیگا، ذیشان احمد کیانی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے نائب صدر ذیشان احمد کیانی نے کہا ہے کہ حکومت امداد دینے کے بہانے اپنے ووٹ بنک بڑھانے کیلئے کوشاں […]

عمران خان چوہدری برادران کی بلیک میلنگ میں آگئے۔۔۔ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک قائم، نیا صوبہ بننے کی صورت میں حکومتی جماعت میں کیا خلل پیدا ہوگا؟ خبر نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی

عمران خان چوہدری برادران کی بلیک میلنگ میں آگئے۔۔۔ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک قائم، نیا صوبہ بننے کی صورت میں حکومتی جماعت میں کیا خلل پیدا ہوگا؟ خبر نے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچادی

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ ن لیگ کا مرکزی مسئلہ یہ ہے کہ اس وقت لیڈر کے بغیر ہے اورلیڈر شپ کا خلا بڑھتا جارہا ہے ۔ چینل92نیوز کے پروگرام’’ہوکیا رہا ہے ‘‘میں اینکر پرسن فیصل عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ رہبر اعلیٰ […]

میرا جسم میرے اللہ کی مرضی۔!! ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان ہونے والے تنازع پر رابی پیرزادہ نے خاموشی توڑ دی ہر طرف کھلبلی مچا دی

میرا جسم میرے اللہ کی مرضی۔!! ماروی سرمد اور خلیل الرحمان قمر کے درمیان ہونے والے تنازع پر رابی پیرزادہ نے خاموشی توڑ دی ہر طرف کھلبلی مچا دی

لاہور (ویب ڈیسک) ماضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے سوشل میڈیا کی ویب پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خلیل صاحب ایک مرد عورت کو گالیاں دیتے اچھا نہیں لگتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ میراجسم میرے اللہ کی مرضی ہے، […]

بڑ اتہلکہ : نئے چیف جسٹس کااصل امتحان کب سے شروع ہونے والاہے ؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

بڑ اتہلکہ : نئے چیف جسٹس کااصل امتحان کب سے شروع ہونے والاہے ؟ جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) آئینی ماہر رشیداے رضوی نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس پرلارجربنچ کافیصلہ آنے کے بعد معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جائےگا اور پھر نئے چیف جسٹس گلزار احمدکااصل امتحان شروع ہوگا ۔دنیانیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے رشیداے رضوی نے کہا کہ سپریم جوڈیشل […]

وہ باتیں جن پر کوئی بات کرنے کی جرات نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ انوکھے مشن کے ساتھ میدان میں آگئیں

وہ باتیں جن پر کوئی بات کرنے کی جرات نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ انوکھے مشن کے ساتھ میدان میں آگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ ان کے لئے رول ماڈل ہیں ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات پر یقین ہے کہ کوشش کیے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا اور مشکلیں ہمیشہ ہماری زندگی کا حصہ نہیں رہتی ، خدا نے […]

متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر

متنازع اداکارہ وینا ملک کا نیا بیان قومی اسمبلی کی زینت بن گیا۔۔۔ ٹویٹر پر بھی ہنگامہ برپا ، تہلکہ خیز خبر

کراچی (ویب ڈیسک) متنازع پاکستانی اداکارہ وینا ملک پاکستان میں صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آ گئیں۔ وینا ملک نے ٹویٹر پر PakNeedsPresidentialSystem ہیش ٹیگ کے حوالے سے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ 18 گھنٹے سے صدارتی نظام کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، میرے کپتان عمران خان عوام […]

1 2 3 12