counter easy hit

Israeli

بھارت: نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

بھارت: نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب زوردار دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔اسرائیلی سفیر ڈاکٹر رون مالکا نے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مشن کے اہلکار ہائی الرٹ ہیں اور دہلی پولیس […]

اسامہ بن لادن کیخلاف اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا

اسامہ بن لادن کیخلاف اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کا کردار سامنے آگیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کیخلاف آپریشن میں امریکی خفیہ ادارے کے علاوہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے بھی کردار ادا کیا۔ امریکہ کی خفیہ ایجنسی ’سی آئی اے‘ کے سابق سربراہ جان برینن نے انکشاف کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خفیہ ٹھکانے کی نشاندہی میں اسرائیل نے معلومات […]

’خفيہ ملاقات‘ کے ليے تاريخ ميں پہلی مرتبہ اسرائيلی وزير اعظم اور موساد کے سربراہ سعودی سرزمين پر

’خفيہ ملاقات‘ کے ليے تاريخ ميں پہلی مرتبہ اسرائيلی وزير اعظم اور موساد کے سربراہ سعودی سرزمين پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)سعودی حکام سے خفیہ ملاقات کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو ، خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہن اورامریکی وزیرخارجہ کے ہمراہ خفیہ دورہ سعودی عرب کے شہر نیوم پہنچ گئے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سعودی ولی عہد […]

اسرائیلی سیاحوں کو لے کر پہلی پرواز دبئی پہنچ گئی

اسرائیلی سیاحوں کو لے کر پہلی پرواز دبئی پہنچ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیلی سیاحوں کی پہلی پروازدبئی پہنچ گئی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق امارتی ائرلائن کی پہلی پرواز تل ابیب سے اسرائیلی سیاحوں کو لے کر اتوار کو دبئی پہنچی ہے۔ ائرلائن کی فلائٹ 8194 نے تقریبا تین گھنٹے […]

فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے ، اقوام متحدہ

فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے ، اقوام متحدہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی طرف سے مکانوں اور املاک کے انہدام کا نوٹس لیتے ہوئے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے کوآرڈینیٹر نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے رہائشی مکانوں کے انہدام کا […]

نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسرائیلی کابینہ نے باقاعدہ طورپر متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات کی منظوری دیدی، اس موقع پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یایو اور ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت دی۔ […]

اسرائیل؍وزیراعظم کو ضلعی عدالت نے طلب کرلیا، تین سنگین مقدمات کا سامنا کرینگے

اسرائیل؍وزیراعظم کو ضلعی عدالت نے طلب کرلیا، تین سنگین مقدمات کا سامنا کرینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو جوکرپشن الزامت کے باعث پارٹی اور عوام کے شدید غم وغصے کا شکار ہیں۔ انھیں یروشلم کی ضلعی عدالت نے اتوار کے روز بدعنوانی کے الزامات کا جواب دینے کے لئے آئندہ 6 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت دی ہیں۔عدالت نے کہا کہ […]

سعودی عرب نےمقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کے بعض حصوں کوضم کرنےکا اسرائیل کا اعلان مسترد کر دیا

سعودی عرب نےمقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کے بعض حصوں کوضم کرنےکا اسرائیل کا اعلان مسترد کر دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کے بعض حصوں کو ضم کرنے کا اسرائیل کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب خطے میں استحکام کے حصول کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ہر اقدام کی مخالفت کرے گا۔بیان میں […]

اسرائیل کی صیہونی ریاست میں اتحادی حکومت کے قیام کے بعد کس ہمسایہ ملک کی سختی آگئی، صیہونی ریاست خونی پنجے لیے حملہ آورہوگی

اسرائیل کی صیہونی ریاست میں اتحادی حکومت کے قیام کے بعد کس ہمسایہ ملک کی سختی آگئی، صیہونی ریاست خونی پنجے لیے حملہ آورہوگی

اسرائیل میں نئی اتحادی حکومت قائم، اب نظریں غرب اردن پر شراکت اقتدار کے معاہدے کے تحت بینجمن نیتن یاہو ڈیڑھ سال کے لیے وزیراعظم بن گئے۔ انہوں نے جلد فلسطینی غرب اردن کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اتوار 17 مئی کو اسرائیلی پارلیمان سے اپنے خطاب میں نیتن یاہو […]

تین سو پاکستانی قادیانی لڑکیاں اسرائیلی فوج میں کیا خدمات پیش کر رہی ہیں؟ انکشاف نے پاکستانیوں کو ہِلا کر رکھ دیا

تین سو پاکستانی قادیانی لڑکیاں اسرائیلی فوج میں کیا خدمات پیش کر رہی ہیں؟ انکشاف نے پاکستانیوں کو ہِلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 300پاکستانی قادیانی لڑکیاں اسرائیلی فوج میں کیا خدمات پیش کر رہی ہیں؟ انکشاف نے پاکستانیوں کو ہِلا کر رکھ دیا۔ اسرائیلی فوج میں 300خواتین سمیت 600 پاکستانی شہری خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ویکلی کارپوریٹڈ کے مطابق معروف یہودی رائٹر پروفیسر آئی ٹی نومی نے اپنی کتاب یہودی صحافی و لکھاری […]

چائینہ نے دسمبر 2019ء میں کی کورونا وائرس کی تصدیق کی مگر۔۔ امریکہ نے نومبر 2019ء میں کس طرح اسرائیل اور نیٹو اتحادیوں کو اس وائرس سے متعلق آگاہ کیا؟ اسرائیلی جریدے نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا، تہلکہ خیز انکشافات

تل ایب(نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس کے بارے میں جہاں امریکی خفیہ اداروں نے اس بات کی تفتیش شروع کردی ہے کہ کیا اسے لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے یا نہیں، وہیں یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ امریکی خفیہ ادارے اس وائرس سے اس وقت سے واقف تھے جب خود چینی عوام […]

گر کی بات : بھارتی اور اسرائیلی پائلٹس کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ ۔۔۔۔ پاک فضائیہ کے چیف سہیل امان نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے بڑے کام کا انکشاف کر دیا ، پوری دنیا پاکستانی پائلٹوں کی مہارت پر دنگ رہ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان ائیرفورس کے چیف سہیل امان نے کہاہے کہ بھارتی فضائیہ میں نہ تو پیشہ ورانہ درجے کی منصوبہ بندی کی صلاحیت ہے اور نہ ہی ان کے ہوابازوں کو ڈھنگ کی تربیت ملتی ہے ، بھارتی جنگی ہوا بازوں کی پیشہ وارانہ تربیت کا اندازہ اس بات سے کر لیں کہان […]

عمران خان کے جہاز میں فنی خرابی کے پیچھے اسرائیلی خفیہ ایجنسی’’ موساد‘‘ کا ہاتھ ۔۔۔۔ کپتان کس طرح خوفناک سازش سے بال بال بچے؟ ناقابل یقین انکشاف کر دیا گیا

عمران خان کے جہاز میں فنی خرابی کے پیچھے اسرائیلی خفیہ ایجنسی’’ موساد‘‘ کا ہاتھ ۔۔۔۔ کپتان کس طرح خوفناک سازش سے بال بال بچے؟ ناقابل یقین انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی مصالحت کار فیصل محمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے طیارے میں فنی خرابی موساد یا کسی دوسری ایجنسی کی کارستانی ہوسکتی ہے۔وزیر اعظم عمران خان جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد واپس پاکستان لوٹ رہے […]

وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی جاسوس کی موجودگی کا انکشاف ۔۔۔۔ تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے

وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی جاسوس کی موجودگی کا انکشاف ۔۔۔۔ تہلکہ خیز حقائق سامنے آگئے

لندن (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے اس خبر کی پرزور تردید کی ہے کہ ان کا ملک امریکہ کی جاسوسی کر رہا تھا۔خبر رساں ادارے ’پولیٹیکو‘ نے تین سابق اعلیٰ امریکی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی کہ وائٹ ہاؤس کے قریب ملنے والے جاسوسی کے آلات کے پیچھے […]

اہم ترین ملک کی فورسز نے اپنے ہی طیارے پر فائرنگ کر دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

اہم ترین ملک کی فورسز نے اپنے ہی طیارے پر فائرنگ کر دی ، تشویشناک اطلاعات موصول

تل ابیب (ویب ڈیسک) صیہونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے طیارے کو دشمن طیارہ سمجھ فائرنگ کی تاہم واقعے میں کوئی زخمی یا نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق گولان کی پہاڑیوں کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی دستوں نے غلطی سے اسرائیل ہی کے ایک طیارے پر فضا […]

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسرائیلی حکومت کی پاکستان سے رابطوں کی کوششں

اسلام آباد: اسرائیل نے پاکستان سے رابطہ کی کوشش کی اور چاہتاہےکہ پاکستان اس سے براہ راست بات کرے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات استوار ہوں، تاہم پاکستان فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے باعث اسرائیل سے کسی قسم کی بات چیت یا تعلقات قائم نہیں کرنا چاہتا تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی حکومت […]

اہم ترین ملک کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل پاس ہو گیا،

اہم ترین ملک کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل پاس ہو گیا،

ڈبلن (ویب ڈیسک) آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے ایوان زیریں میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ری پبلک پارٹی(فیانا فیل) کے سینیٹر […]

ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم کو نانی یاد کرا دی

ترکی نے اسرائیلی وزیراعظم کو نانی یاد کرا دی

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک) ترک وزیر خارجہ نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نیتن یاہو کو قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کا سربراہ قرار دے دیا،، ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بنجامن نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیلی وزیر […]

پوری دنیا میں تحریک انصاف کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط کیخلاف مظاہرے کر رہی ہے جبکہ اسے سبوتاژ کرنے کیلئے ن لیگی ایسے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا

پوری دنیا میں تحریک انصاف کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط کیخلاف مظاہرے کر رہی ہے جبکہ اسے سبوتاژ کرنے کیلئے ن لیگی ایسے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا

پوری دنیا میں تحریک انصاف کشمیر پر بھارتی ناجائز تسلط کیخلاف مظاہرے کر رہی ہے جبکہ اسے سبوتاژ کرنے کیلئے ن لیگی ایسے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم کے دورے کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں، چوہدری سلیم بوڑا پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ […]

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

بیت المقدس: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل فوج کا دعوی ہے کہ […]

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

غزہ : اسرائیل کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ شب فلسطین کی آزادی پسند جماعت حماس کے متعدد ٹھکانوں پر 25 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی حملوں میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے منگل اور بدھ […]

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

تل ابیب : اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر گونن سگیو کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی کی سیکورٹی سروس شین بیت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیرگونن سگیو کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ شین […]

حماس کی زیر سمندر ٹنل تباہ کردی: اسرائیلی فوج کا دعویٰ

حماس کی زیر سمندر ٹنل تباہ کردی: اسرائیلی فوج کا دعویٰ

یروشلم: فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی زیر سمندر ٹنل تباد کردی گئی ہے جس کی مدد سے حماس کے جنگجوں کارروائیاں کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے سرحدی پٹی غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے آئے دن فائرنگ کی جاتی ہے جس کے باعث معصوم […]