counter easy hit

island

یونان کے ساحل پر پیش آنے والا خوفناک ترین حادثہ ۔ قیامت کا منظر

یونان کے ساحل پر پیش آنے والا خوفناک ترین حادثہ ۔ قیامت کا منظر

Aeroplane burst at the beach CLICK HERE TO WATCH VIDEO Aeroplane burst at the beach St Martin airport and island of Greece https://www.facebook.com/DigitalTehreer/videos/545894275844485/ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!

اس جزیرے پر آج بھی پتھر کی کرنسی استعمال ہوتی ہے!

میلبرن: آسٹریلیا کے قریب نیم خودمختار جزائر میں سے ایک جزیرے پر چکی نما چونے کے گول پتھروں کو اب تک رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ان جزائر میں سے ایک کا نام یاپ ہے جہاں صدیوں سے اب تک گول پتھروں کو رقم کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے تاہم کوئی نہیں […]

جزیرے سے جزیرے تک

جزیرے سے جزیرے تک

آسمان کی وسعت، سورج، چاند، ستارے، دنیا کے بلند و بالا پہاڑ، پیڑ، پودے، جنگلات، سمندر، ندی اور آبشار سمیت کائنات کی ہر چیز میں اللہ تعالی کی وحدانیت کا زندہ ثبوت ہے اور دنیا بھر میں گہرے سمندروں کے بیچوں و بیچ پھیلے ہوئے جزائر اس ربِ ذوالجلال کے ثبوتِ وحدانیت میں شامل ہیں۔ ویسے […]

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

برطانوی ساحل سے کچھ دور واقع اس جزیرے میں دفن ہڈیاں اور کھوپڑیاں سمندری کٹائو کی وجہ سے اب پانی پر نمودار ہو رہی ہیں برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں۔ کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

اب سمندر کی گہرائی میں مچھلیوں کے ساتھ نیند کا مزا لوٹیں،جی ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔ سمندر کے اوپر 250میٹر اونچے حصے میں ڈائننگ روم اور ستاروں سے بھرے آسمان کے نظارے کے لیے […]

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا، جزیرہ پورٹو ریکو میں 6 افراد ہلاک

سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ کریئبین کے کئی جزائر […]

سمندری طوفان ’ماریا‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا

سمندری طوفان ’ماریا‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا

ارما کے بعد کیٹیگری 5میں داخل سمندری طوفان ’’ماریا‘‘جزائر غرب الہند سے ٹکراگیا، جس کے بعد 257کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں۔ طوفان کے باعث ڈومینیکا کے وزیر اعظم کے گھر کی چھت اُڑگئی، گھر میں پانی بھر گیا، کئی جزائر میں سیلابی ریلے اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، سیلاب […]

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

طاقتور سمندری طوفان’’ارما‘‘جزائر کیریبیئن سے ٹکرا گیا

نیویارک / پیرس / فلوریڈا:  بحر اوقیانوس میں جنم لینے والا تاریخ کا سب سے طاقتور طوفان ’’ اِرما ‘‘ کیریبین کے شمال مشرقی جزائر سے ٹکرا گیا. امریکا کی نیشنل ویدر سروس نے ’’ ارما ‘‘ کو کیٹگری 5 کا طوفان قرار دیا ہے جو سب سے شدید طوفان کی علامت ہے، طوفان جزائر کیریبین سے […]

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف آپریشن، مارشل لاء نافذ

منیلا: فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران 3 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مارشل لاء نافذ کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ منڈاناؤ کے شہر ماراوی میں حالات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے فلپائن میں داعش کے سربراہ انسیلون ہالیپون کو […]

امریکہ نے اپنا جنگی بحری بیڑا جزیرہ نما کوریا کی جانب روانہ کردیا،خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ

امریکہ نے اپنا جنگی بحری بیڑا جزیرہ نما کوریا کی جانب روانہ کردیا،خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خدشہ

  واشنگٹن (یس اردو نیوز)امریکہ نے شمالی کوریا کے جارحانہ اقدامات کے پیش نظر اپنا جنگی بحری بیڑا جزیرہ نما کوریا کی جانب روانہ کردیا جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل پروگرام پر خدشات میں اضافے کے باعث امریکی فوج […]

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

بحر اوقیانوس کے علاقے میں قائم جزیرے پر رونما ہونے والے خوفناک مناظر دیکھ کر وہاں موجود انسان خوف میں مبتلا ہونے لگے ہیں لندن:  برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]

فلم ’کانگ اسکل آلینڈ‘ کے نئے کلپس جاری

فلم ’کانگ اسکل آلینڈ‘ کے نئے کلپس جاری

جنگل کے کنگ ’کنگ کانگ‘ ایک بار پھر دھماکے دار انٹری دینے کو تیار ہے۔ اسی سلسلے میں ہولی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم ’کانگ اسکل آلینڈ‘ کے نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جورڈن واگٹ رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس بار بھی ایک ایسے […]

فلم ’کانگ،اسکل آلینڈ‘کے نئے کلپس جاری

فلم ’کانگ،اسکل آلینڈ‘کے نئے کلپس جاری

جنگل کے کنگ ’کنگ کانگ‘ ایک بار پھر دھماکے دار انٹری دینے کو تیار ہے، اسی سلسلے میں ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر نے بھرپور نئی فینٹسی ہارر فلم ’کانگ،اسکل آلینڈ‘کے نئے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔ جورڈن واگٹ رابرٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اس بار بھی ایک […]

گوادر کےقریب نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا

گوادر کےقریب نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا

گوادرکےساحل کےقریب سمندرمیں نمودارہونےوالاجزیرہ غائب ہوگیا۔ یہ جزیرہ زلزلےکے بعد 23ستمبر2013 کونمودار ہواتھا ۔ تقریباً200میٹرلمبااورچوڑاجزیرہ گوادر کےمغرب میں ساحل سے کچھ فاصلےپرنمودار ہواتھا ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ جزیرہ سمندری لہروں کےکٹاؤ کی وجہ سےغائب ہوا، جزیرہ مٹی،ریت اور پتھریلےمواد سےبناتھا ۔اس سےقبل 1945میں بھی گوادرکےساحل کے قریب سمندرمیں اس طرح کا […]

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی: پام جمیرا میں واقع عمارت میں آتشزدگی

دبئی کے پام جمیرا علاقے میں17 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت سے تمام رہائشیوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ پولیس حکام ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ عمارت پر لگی آگ پر تقریبا90 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔ Post Views […]

کیپاڈوشیا ، سحر انگیز مناظر سے بھرپور ترکی کا خوبصورت جزیرہ

کیپاڈوشیا ، سحر انگیز مناظر سے بھرپور ترکی کا خوبصورت جزیرہ

پتھروں کو تراش کر بنائے گئے گھروں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے ، چرچ ، ہوٹل ، میوزیم پتھروں کے نیچے ایک دنیا آباد ہے انقرہ :دنیا خوبصورت تفریحی مقامات سے بھری پڑی ہے ۔ ترکی میں ایک ایسا ہی سحر انگیز علاقہ کیپاڈوشیا ہے جہاں جانے والے اس پہاڑی علاقے کے سحر میں […]

آدن سونیا ۔ البوحِباب

آدن سونیا ۔ البوحِباب

تحریر : سید نثار احمد (احمد نثار) پیڑوں کی درجہ بندی میں جنس آدان سونیا ایک ایسا جنس ہے جس میں ‘٩’ انواع ہیں۔ ان نوانواع کے شجر اپنی ایک خاص صفت کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان نوانواع میں سے چھہ ماڈاگاسکر (مدغشقر) یا مالاگاسی میں ہیں۔ بقیہ افریقہ جزیرہ عرب اور آسٹریلیا کے […]

ملائیشین طیارے کی تلاش جاری، انڈونیشین جزیرے میں دھواں اٹھنے کی اطلاعات

ملائیشین طیارے کی تلاش جاری، انڈونیشین جزیرے میں دھواں اٹھنے کی اطلاعات

کوالالمپور (یس ڈیسک) لاپتہ ملائیشین طیارے کی تلاش تیسرے دن میں داخل ہو گئی، سرچ آپریشن میں امریکا بھی شامل ہو گیا، ادھر مسافروں کے لواحقین تاحال کسی معجزے کے انتظار میں ہیں۔ بحیرۂ جاوا میں بدقسمت طیارے کی تلاش بین الاقوامی سرچ آپریشن بن چکا ہے، آپریشن میں انڈونیشیا کو سنگاپور، ملائیشیا، آسٹریلیا، فرانس […]

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

امریکی جزیرے ہوائی میں آتش فشاں کا لاوا آبادی کی طرف بڑھنے لگا

ہوائی (یس ڈیسک) امریکی جزیرے ہوائی میں پھٹنے والے آتش فشاں پہاڑ کے لاوے کا سفر جاری ہے ، آبادی سے صرف چار کلومیٹر کے فاصلے پر رہ گیا۔ لاوے کے دریا نے راستے میں آنے والی فصلوں ، گھروں اور درختوں کو جلا کر رکھ دیا۔ حکام کے مطابق لاوا Pahoa گاؤں سے صرف […]