counter easy hit

introduce

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

افغان حکام کا پاکستان کی نئی ویزا پالیسی پر اظہار تشکر ،افغان صدر کا پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزاپالیسی بنانے کا اعلان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغا ن حکام نے پاکستان کی طرف سے نئی ویزا پالیسی پرفوری عملدرآمد کو مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئےافغانستان کی طرف سے بھی پاکستانی شہریوں کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ نئی ویزا پالیسی کے تحت افغان شہریوں کو تمام کیٹگریز میں طویل مدتی انٹری ویزے ملیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے […]

آج کی سب سے بڑی خبر : پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا

آج کی سب سے بڑی خبر : پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سینئیر صحافی راؤف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی جا رہی ہے اور اس حوالے سے ماتحت افسران کی ترقیوں کو متاثر ہونے سے بچانے کے لیے فوج میں نیا عہدہ متعارف کروایا جا رہا ہے۔ راؤف […]

جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا

جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان میں پشاور زلمی کے مالک اور معروف کمپنی ہائیر کے سی ای او جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا، اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ جاوید آفریدی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

لندن(ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک بھی ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں فیس بک اس وقت بٹ کوائن کی طرز پر ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے والی چند […]

حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید

حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، وزیر مواصلات مراد سعید

اسلام آباد: وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ حکومت کا مفت میں پاکستان پیسہ بھیجنے کی سہولت متعارف کروانے کا اعلان، ایسی سہولت متعارف کروائی ہے جس کے بدولت بیرون ممالک مقیم پاکستانی بذریعہ پاکستان پوسٹ بنا کسی فیس اور ٹیکس کے رقوم پاکستان بھیج سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات […]

ایپل نے ایسی شاندار پیشکش متعارف کروانے کا اعلان کردیا کہ آپ ابھی خریدنے چل پڑیں گے

ایپل نے ایسی شاندار پیشکش متعارف کروانے کا اعلان کردیا کہ آپ ابھی خریدنے چل پڑیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) ایپل کمپنی رواں سال اپنے آئی فونز میں تاریخ کی ایک بڑی تبدیلی کرنے والی ہے جو ان ڈیوائسز کو استعمال کرنے والوں کے لیے کافی بڑا دھچکا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ درحقیقت ایپل اپنی موجود چارجنگ کیبلز اور دیگر مصنوعات کا استعمال متروک کرکے ان کی جگہ یو ایسبی ٹائپ سی […]

بڑھاپے سے بچنے کیلیے سائنسدانوں نے ایسی چیز متعارف کروادی کہ سب دنگ رہ گئے۔۔۔

بڑھاپے سے بچنے کیلیے سائنسدانوں نے ایسی چیز متعارف کروادی کہ سب دنگ رہ گئے۔۔۔

لندن (ویب ڈیسک)سائنسدان ہمیشہ سے ہی اپنی کارگردگی میں ناقابل یقین رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نےبڑھاپے یا بڑھاپے کی بیماریوں سے بچانے والی اینٹی بائیوٹک دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ تحقیق کےمطابق ایزیتھرومائیسن نامی اینٹی بائیوٹک انسانی جسم میں موجود ناکارہ سیل ختم کر کے نئے صحت مند سیل بنانے کی […]

اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔

اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے۔

اٹلی حکومت بے روزگار افراد کیلئے ایک نیا قانون لا رہی ہے سیسلی(چیف اکرام الدین)اٹلی کے شہریوں کے لیئے ایک اور خوشخبری سال 2019 سے نئی اٹالین حکومت نے بے روزگار افراد کی مدد کرنے کیلئےدوسرے یورپین ممالک کی طرح ایک نیا قانون لا رہی ہے جو سال 2019 کے شروع میں پاس ہو جائے […]

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

ٹی 20 طرز مزید مختصر،انگلینڈ کا100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ

لندن:  انگلینڈ نے ٹوئنٹی 20 طرز کو مزید مختصر کرنے کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے 100 بالز فارمیٹ متعارف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے 2020 میں نئے مینز اور ویمنز 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹس کا آغاز ہونا ہے، اگرچہ پہلے اسے آئی پی ایل کی طرز پر ٹوئنٹی 20 لیگ […]

امریکا میں اشتہارات سے پاک بچوں کیلئے میسنجر ایپ متعارف

امریکا میں اشتہارات سے پاک بچوں کیلئے میسنجر ایپ متعارف

فیس بک نے پہلی بار13سال سے کم عمر بچوں کیلئے چیٹ ایپ متعارف کرادی۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کےمطابق’’ میسنجر کڈز‘‘ نامی یہ ایپ فی الحال آزمائشی طور پر امریکا میں متعارف کرائی گئی ہے جو ایپل آئی او ایس ڈیوائسز کے لئے دستیاب ہوگی۔ متعارف کرائی گئی ایپ کو دنیا بھر میں6سے12سال کی عمر کے […]

حکومت سندھ 15سال میں نئی بس سروس متعارف کرانے میں ناکام

حکومت سندھ 15سال میں نئی بس سروس متعارف کرانے میں ناکام

کراچی کے شہریوں کو 15سال سے پبلک ٹرانسپورٹ کی شدید کمی کا سامنا ہے شہری خستہ حال بسوں کی چھتوں پر بیٹھ کر اور دروازوں پر لٹک کر سفر کرتے ہیں۔ وفاقی اور سندھ حکومت ملک کے معاشی حب اور70 فیصد ریونیو دینے والے میگا پولیٹن سٹی کے تباہ حال ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر کرنے […]

سعودیہ: حج کی براہ راست نشریات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متعارف

سعودیہ: حج کی براہ راست نشریات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متعارف

مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو عازمین اور حج سے متعلق معلومات فراہم کی جائینگی سعودی عرب کی وزارت ثقافت و اطلاعات (ایم او سی آئی) نے دو ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دنیا بھر کے ناظرین و سامعین اور مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو […]

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان

گوگل کا ایک نیا پکسل فون سامنے لانے کا اعلان گوگل پکسل اور پکسل ایکس ایل — فوٹو بشکریہ گوگل اگر یہ کہا جائے کہ گوگل پکسل گزشتہ سال کا بہترین اینڈرائیڈ اسمارٹ فون تھا جو غلط نہیں جسے براہ راست ایپل کے آئی فون کے مقابلے پر اتارا گیا تھا۔اب گوگل نے اعلان کیا […]

پاکستانی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے آئٹم سانگ متعارف کرائے جائیں، حمیرا ارشد

پاکستانی فلموں کو کامیاب بنانے کے لیے آئٹم سانگ متعارف کرائے جائیں، حمیرا ارشد

لاہور: معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے کثیرسرمائے سے بننے والی فلم ’’ شورشرابا ‘‘ کے لیے اپنے طویل فنی سفرکے دوران پہلا آئٹم نمبرریکارڈ کروادیا۔ آئٹم نمبرگزشتہ دنوں مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے اوراس کوعکسبند کرنے کے لیے پاکستان یا بھارت سے کسی معروف ستارے کا انتخاب کیا جائے گا۔ یہی نہیں اس گیت […]

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

پاسپورٹ کے حصول کیلئے آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کے حصول کے لئے جلد آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا […]