counter easy hit

into

ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم خود دھڑوں میں بٹ گئی وہ عوام کی خدمت کیا کرے گی۔ کراچی: (ویب ڈیسک) خیرپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم کی دھڑے بندی کے بعد آنے والے بیانات پر افسوس ہے، […]

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

مدائن الصالح میں بڑی چٹان کو ’’ منفرد ‘‘کندہ محل میں کس نے تبدیل کیا؟

سعودی عرب میں تعمیر اس عمارت کے بیرونی حصے پر کندہ کاری ہے ،داخلی دروازے میں بھی متعدد ستون ہیں مدائن الصالح: سعودی عرب کے تاریخی شہر مدائن الصالح میں ایک پہاڑی چٹان کو تراش خراش کر ایک شاندار محل میں تبدیل کیا گیا تھا اور یہ آج بھی آنے والے سیاحوں کو دعوتِ نظارہ […]

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق

محترم و معزز قارئین ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے اور ہارنے والے اپنی ہار سے اپنی کوتاہیاں جانتے ہیں، ان پر کام کرتے ہیں اور بھرپور انداز سے پلٹ کر آتے ہیں۔ ہارتا اور جیتتا وہی ہے جو کھیل کا حصہ ہوتا ہے اس بات کو مرزا عظیم بیگ عظیم صاحب نے یوں […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پارلیمانی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ، وزیر داخلہ احسن اقبال […]

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سڑک کی ایک تصویر نے میاں بیوی میں علیحدگی کرا دی

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کی سابق ماڈل نے ایک خاتون کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک سڑک کی تصویر دیکھ کر شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا کیوں کہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر اس کے بیڈروم سے کھینچی گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق یولیا اگرانووچ نامی سابق ماڈل نے شوہر کو بے وفا قرار دیتے ہوئے اس سے […]

تحریک لبیک دو دھڑوں میں بٹ گئی

تحریک لبیک دو دھڑوں میں بٹ گئی

تحریک لبیک دو دھڑوں میں بٹ گئی، خادم حسین رضوی کا دعویٰ ہے کہ وہ سربراہ ہیں جبکہ اشرف جلالی خود کو سربراہ قرار دیتےہیں۔ ایک نے اسلام آباد دھرنے تو دوسرے نے لاہور میں جاری دھرنے پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔ اشرف جلالی رانا ثنا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ خادم حسین […]

میرا کو ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کر لیا گیا

میرا کو ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کر لیا گیا

لاہور: اداکارہ میرا معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کے ڈرامہ سیریل ’ابّا‘ میں کام حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں ہیں۔ اداکارہ ایک عرصے سے ہدایتکارہ سنگیتا سے درخواست کررہی تھیں کہ انکے پاس کام نہیں ہے اور وہ بے روزگار ہیں۔ جس پر سنگیتا نے اپنی نئی ڈرامہ سیریل میں انہیں کاسٹ کر لیا، جسکی ریکارڈنگ […]

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے امریکن قونصل خانے پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امریکن قونصلیٹ پر دھماکے کے مجرم کالعدم تنظیم کے کارندے انوارالحق کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں […]

اداکارہ سجل علی نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا،ویڈیو دیکھیں

اداکارہ سجل علی نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا،ویڈیو دیکھیں

لاہور: پاکستانی ڈراموں سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ سجل علی نے اب فن موسیقی میں بھی نام کمانے کی ٹھان لی ہے۔معروف اداکارہ سجل علی نے اداکاری کے میدان میں کامیابی کے بعد موسیقی کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا۔ پاکستانی ڈراموں سے اپنی پہچان اور بالی ووڈ فلم مام سے سرحد کے اس […]

تحریک انصاف کا احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف نے خواجہ آصف کے بعد احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ بھی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان سے نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے انتخابی حریف ابرارالحق نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے احسن اقبال کے اقامہ کا معاملہ […]

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ روکنے کیلئے فورسز کو کھلی چھوٹ دیدی

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا ملک میں داخلہ روکنے کیلئے فورسز کو کھلی چھوٹ دیدی

بھارت نے روہنگیا مسلمانوں کا اپنے ملک میں داخلہ روکنے کے لیے اپنی فورسز کو ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی چھوٹ دے دی ہے۔ میانمار میں زمین تنگ ہونے پر روہنگیا مسلمانوں نے بنگلا دیش کا رخ کیا اور اب پناہ کی تلاش میں بھارت کی طرف نظریں اٹھائیں تو اس نے […]

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بالی وڈ ستارے بھی ممبئی کی بارش کی زد میں

بھارت کے شہر ممبئی میں تیز بارش کے باعث شہری سمیت بالی وڈ کے مایہ ناز ستارے بھی متاثر ہوگئے۔ ہفتہ سے جاری تیز بارش نے ممبئی میں ہرطرف جل تھل کردیا ہے جہاں سڑکیں اور گلیاں تالابوں میں تبدیل ہوگئی ہیں۔ ممبئی میں منگل کے روز بھی بارش کا سلسلہ مسلسل جاری رہا جس […]

مہاجروں کو متحد ہوکر مرکزی سیاست میں آنا چاہئے، ڈاکٹر عاصم

مہاجروں کو متحد ہوکر مرکزی سیاست میں آنا چاہئے، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مہاجر قوم کو متحد ہونا چاہئے اور مرکزی سیاست میں آنا چاہئے۔ احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم  و دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پی پی رہنما ڈاکٹر عاصم نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تمام دوست ممالک کو امریکی پالیسی سے متعلق اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہےاور اس سلسلے میں وزیراعظم آج سعودی عرب کا دورہ بھی کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جنوبی ایشیا سے متعلق نئی امریکی پالیسی پر ڈیڑھ […]

نواز شریف اور اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

نواز شریف اور اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے وکیل عثمان بسرا کی جانب سے دائر ن لیگ کی ریلی روکنے سے متعلق درخواست بھی مسترد کر دی اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جی ٹی روڈ کے ذریعے ریلی روکنے، نوازشریف اور اہلخانہ کے نام ای سی ایل میں […]

پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل

پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مسلسل ساتویں روز بھی جاری ہے جس کے باعث مخٹلف اسپتالوں میں متعدد آپریشن ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ پنجاب کے بیشتر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز آج بھی ہڑتال پر ہیں، ملتان کے نشتراسپتال،  انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، سول اسپتال، فاطمہ جناح ویمن اسپتال، شہباز شریف اسپتال اور کڈنی سنٹر میں آنے […]

بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے

بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کے دماغ کی رگ پھٹ گئی جس سے وہ کومے میں چلے گئے ہیں تاہم انھیں فوری طور پر علاج کیلیے سنگاپور منتقل کیا جا رہا ہے۔ اتوار کی شام کو اسٹروک کی وجہ سے انھیں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کیا گیا، مگر فیملی نے انھیں […]

ڈومیسٹک کرکٹ کو پھر تجربات کی بھٹی میں جھونک دیا گیا

ڈومیسٹک کرکٹ کو پھر تجربات کی بھٹی میں جھونک دیا گیا

لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ کو پھر تجربات کی بھٹی میں جھونک دیاگیا، پی سی بی ڈرافٹ سسٹم  پر ریجنل کرکٹرز و ایسوسی ایشنز کی تشویش ختم کرنے کے بجائے وضاحتیںپیش کرنے لگا، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید نے منصوبہ درست ثابت کرنے کیلیے دلائل کی پٹاری کھول دی،سابق بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ریجنل ٹیموں کو مضبوط […]

چترال میں جیپ دریا میں گر گئی، 7 مسافر ڈوب گئے؛ 9 کو بچا لیا گیا

چترال میں جیپ دریا میں گر گئی، 7 مسافر ڈوب گئے؛ 9 کو بچا لیا گیا

 چترال:  جیپ نمبر اے جے کے 1373 چیوپل کے قریب چنار کے مقام پر دریا میں گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے، رضاکاروں نے9 افراد کو بچالیا جبکہ جیپ کوبھی چترال اسکاؤٹس کے کرین کی مدد سے پانی سے نکالا جس کی فرنٹ سیٹ پر راحیلہ بی بی دختر گل رحیم لڑکی کی لاش بھی ملی۔ حادثے […]

بہاولپور: نہر میں شگاف، پانی بستیوں میں داخل

بہاولپور: نہر میں شگاف، پانی بستیوں میں داخل

بہاولپور کی نہر سکس ایل میں پچا س فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے آس پاس کی بستیوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ گنے اور کپاس کی فصل زیر آب آگئی۔ محکمہ انہار کے مطابق نواحی علاقے بستی سپرا کے قریب نہر میں پڑنے والے شگاف کے باعث گھر وں میں پانی داخل ہوگیا ، جس […]

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

مری میں لفٹ کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

 راولپنڈی: چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں میں لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا رکھی تھی۔ لوگ حسب معمول لفٹ کے ذریعے اپنی منزل کی جانب رواں دواں […]

نیویارک :132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا

نیویارک :132 سالہ لابسٹر 20 سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا

امریکا میں 132سالہ لابسٹر 20سال بعد سمندر میں چھوڑ دیا گیا، لابسٹر گزشتہ 20سال سے نیویارک کے ایک ریسٹورنٹ موجود تھا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں واقع ہیمپسٹیڈ ٹاؤن کے سپروائزر اینتھونی جے سانٹینو نے نیویارک کے مشہور ریسٹورنٹ میں 20سال سے موجود لابسٹر کو دوبارہ پانی کے حوالے کردیا۔اس لابسٹر کا نام ’لوئی‘ ہے اور […]

لندن: پاکستان نے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

لندن: پاکستان نے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

لندن میں ہونے والی ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے،ٹورنامنٹ میں کینیڈا اور اسکاٹ لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا ۔کینیڈ ااور اسکاٹ لینڈ کا میچ برابر ہونے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچی۔اس سے قبل لندن میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ […]

فلم ’’دنگل‘‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی جھیل میں جاگری

فلم ’’دنگل‘‘ کی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی جھیل میں جاگری

بالی وڈ فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کا کردار کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث جھیل میں جا گری جب کہ واقعے میں اداکارہ معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔ اداکارہ زائرہ وسیم ڈرائیور کے ہمراہ تقریب سے واپسی گھرجارہی تھیں کہ تیزرفتاری کے باعث گاڑی بے قابو […]