counter easy hit

insurgency

شریف خاندان کا پنجاب پر راج ختم ۔۔۔ مسلم لیگ (ن) میں بڑی بغاوت کی خبر آ گئی

شریف خاندان کا پنجاب پر راج ختم ۔۔۔ مسلم لیگ (ن) میں بڑی بغاوت کی خبر آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن سے شریف خاندان کے راج کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں اندر کھاتے بڑا فارورڈ بلاک بننے لگا۔قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی نا اہلی اور شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اندر کھاتے مسلم لیگ ن […]

ترکی: بغاوت کے الزام میں مزید 104 فوجیوں کو عمر قید

ترکی: بغاوت کے الزام میں مزید 104 فوجیوں کو عمر قید

انقرہ:  ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث افراد کو سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ بغاوت کے الزام میں مزید ایک سو چار فوجی اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ سزا پانے والوں میں سابق ائیرچیف اور آرمی جنرل بھی شامل ہیں۔ طیب اردوان کی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کا برا […]

عدالت نے بغاوت میں ملوث 100 سے زائد ترک فوجیوں کو ’عمر قید‘ کی سزا سنادی

عدالت نے بغاوت میں ملوث 100 سے زائد ترک فوجیوں کو ’عمر قید‘ کی سزا سنادی

انقرہ: ترکی کی عدالت نے صدر رجب طیب اردگان کے خلاف 2016 میں بغاوت اور قتل کی سازش کرنے میں ملوث 104 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی۔ سرکاری نیوز ایجنسی ’اناطولیہ‘ کا کہنا ہے کہ ترک صوبے ازمیر کی عدالت کی جانب سے سابق فوجی اہلکاروں کو آئینی احکامات معطل کیے جانے کی […]

ایران میں شورش کے پیچھے کون ہے؟

ایران میں شورش کے پیچھے کون ہے؟

فرانسیسی زبان میں بے حد مشہور اصطلاح ہے، ڈیجو وو یعنی یہ منظر پہلے دیکھا ہوا ہے۔ آج کل ایران میں جو پُر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر 1953 کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے امریکی سی آئی اے نے […]

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت، ایم پیز کا گروپ میدان میں آگیا

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف بغاوت، ایم پیز کا گروپ میدان میں آگیا

خیبر پختونخوا حکومت میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف ایک مرتبہ پھر بغاوت شروع ہوگئی ہے۔ صوبائی وزیرتعلیم و تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عاطف خان اور سینئر وزیر شہرام خان ترکئی متعدد ایم پیز کا گروپ بنا کر وزیر اعلیٰ کیخلاف میدان میں نکل آئے ہیں جبکہ گروپ نے پارٹی چیئرمین عمران […]

’گئوماتا کے محافظ، فسادیوں سے زیادہ خطرناک ہیں،‘ بھارتی صحافی

’گئوماتا کے محافظ، فسادیوں سے زیادہ خطرناک ہیں،‘ بھارتی صحافی

نئی دہلی: بھارت میں ’گئوماتا کی حفاظت‘ کے نام پر قتل و غارت کرنے والوں کو سینئر بھارتی صحافی نے ’فسادیوں سے بھی زیادہ خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بڑھتے ہوئے اس رجحان کا نتیجہ بھیانک تباہی کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ ڈیجیٹل ایڈیٹر بی بی سی ہندی راجیش پریہ درشی نے ’’پرتشدد […]