counter easy hit

ignoring

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے

چوہدری نثار علی خان کے حلقہ انتخاب ڈھوک سائیں مسکین کے علاقہ کو مسلسل نظر انداز کیا جارہا ہے۔ عوام علاقہ سراپا احتجاج علاقہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک سوئی گیس سمیت دیگر بنیادی سہولیات جلد فراہم نہ کی گئی تو الیکشن میں بائیکاٹ کا اعلان کرے گئے۔ روات (اسد حیدری) یونین کونسل لوہدرہ کے […]

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

آئی جی سندھ کے احکامات نظر انداز، پولیس کے ہاتھوں شہریوں کا اغوا جاری

کراچی: رہائی کیلئے پیسوں کا مطالبہ معمول بن گیا، آئی جی نے اس طرز کی کارروائیاں روکنے کا حکم دیا تھا، کورنگی سے سادہ لباس اہلکاروں نے نوجوان کو اٹھایا، بعد میں کلیئر قرار دیکر پیسے طلب کر لئے۔ آئی جی سندھ کے احکامات صرف پریس ریلیز تک محدود ہو کر رہ گئے، پولیس کے ہاتھوں […]

سندھ اسمبلی میں بھنگ کے چرچے، عوامی مسائل نظرانداز

سندھ اسمبلی میں بھنگ کے چرچے، عوامی مسائل نظرانداز

کراچی: ’’آگ لگی ہے بستی میں، سندھ اسمبلی مستی میں‘‘ رکن سندھ اسمبلی صابر قائم خانی نے بھنگ کی تعریف میں آسمان و زمین کے قلابے ملاتے ہوئے اسے ’’صوفی بوٹی‘‘ قرار دیا اور فرمایا کہ صوفی بھنگ کو نشہ نہیں بلکہ سکون کی جڑی بوٹی قرار دیتے ہیں۔ موصوف رکن اسمبلی نے اس خواہش کا بھی […]

عالمی برادری اپنے مفادات کی وجہ سے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کر رہی ہے، مشیر قومی سلامتی

عالمی برادری اپنے مفادات کی وجہ سے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کر رہی ہے، مشیر قومی سلامتی

 اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اپنے مفادات کی وجہ سے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کر رہی ہے تاہم  امریکا کی پاکستان بھارت کے درمیان ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔  مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں […]

بھارت کا اقوام متحدہ میں پاکستان پر بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کابے بنیاد الزام

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کے مظالم ،درندگی اور بربریت چھپانے کے لئے اقوام متحدہ میں پہلی مرتبہ بلوچستان کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کا سنگین اور بے بنیاد الزام عائد کیا ہے ،جبکہ آزاد کشمیر میں بھی انسانی حقوق […]

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں بھارتی دہشتگردی کو نظر انداز کر دیا، شیریں مزاری

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے اپنے خطاب میں بھارتی دہشتگردی کو نظر انداز کر دیا، شیریں مزاری

اسلام آباد : عمران خان کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں بھارتی دہشتگردی کو یکسر نظرانداز کیا، بھارتی دہشتگردی سے ہمارے لوگ مرے، بھارت کے خلاف ثبوت عالمی رہنماؤں سے پوشیدہ رکھے گئے۔ وزیراعظم نواز شریف کے اقوام متحدہ میں خطاب پر ردعمل […]