counter easy hit

ignorant

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

۔ عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا، کیا عمران خان اس بات سے انجان ہیں؟

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے وزیراعظم کو دھوکے سے چینی کمپنی سے ملوایا میں ان کی جگہ ہوتا تو سرکاری ٹھیکہ نہ لیتا مفادات کے ٹکراؤ کے متعلق عمران خان کا موقف بہت سخت ہے۔ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پراپیگنڈہ مہم جاری […]

تم بھی جاہل… اور… تم بھی جاہل

تم بھی جاہل… اور… تم بھی جاہل

آج ہم کوشش کرتے ہیں ایک جاہل اور کافر کے بیچ کا فرق تلاش کرنے کی۔ ان دو لفظوں کا انتخاب اس لیے کرنا پڑا کیونکہ پاکستان میں یہی دو موضوعات ہیں جن پر لکھنے سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کو اچھے خاصے لائکس مل جاتے ہیں اور کمنٹس باکس میں بھی اچھے خاصے لمبے لمبے […]

معذوری جائے عبرت ہے بے دانش لوگوں کی نظر میں

معذوری جائے عبرت ہے بے دانش لوگوں کی نظر میں

معذور بچے کا کسی کے گھر پیدا ہو جانا والدین کے ناکردہ گناہوں کی سزا سمجھا جاتا ہے۔ میں شاید 5 سال کا تھا جب ایک صوم و صلاۃ کی پابند بزرگ خاتون ہمارے گھر تشریف لائیں. آتے ہی میری ماں سے بولیں، بیٹی! میں تُجھ سے ایک بات پوچھوں؟ سچ بتائے گی نا؟ ماں […]

آزمائش شرط ہے

آزمائش شرط ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی ہم دیکھیں غور کریں تو احساس ہوگا اس معاشرے میں قدم قدم پر ہمارا واسطہ روزانہ ان گنت جاہلوں سے پڑتا رہتاہے اورجاہل بھی اس قدر جاہل کہ حیرت ہوتی ہے دنیا کی قیامت خیز ترقی، نت نئی ایجادات، شعو رو آگہی ،فہم و فراست کا بڑھتا ہوا رحجان، حالات اور […]

ٹھوکر

ٹھوکر

ممتاز ملک۔ پیرس ٹھوکر زندگی کی سب سے بڑی سچائی ہے. اس سے مفر ممکن نہیں. دنیا کا کوئی انسان ایسا نہیں ہے جو اس بات کا دعوی کرے کہ اس نے کبهی ٹھوکر نہیں کهائ. زنگی ٹهوکروں میں لا لا کر ہی ایسے ایسے سبق سکھاتی ہے کہ جو مہان سے مہان استاد یا […]

پڑھے لکھے جاہل رشتوں کے متلاشی

پڑھے لکھے جاہل رشتوں کے متلاشی

تحریر : عاصمہ اسلم میری ملاقات محلے کی ایک ایسی بہن سے ہوئی جس کے گھر میں آج تک ہم نے جتنا صاف ماحول اور رہن سہن میں رکھ رکھائو دیکھا ویسی مثال مجھے اپنی زندگی میں کہیں نہیں ملی۔ بیٹیوں سے بھرے اس گھر میں صرف والدین کے غیر تعلیمی رجحان اور سرکاری اسکولوں […]