counter easy hit

how

سانحہ ساہیوال : جو ہونا تھا ہو گیا ، مگر آئندہ ایسے واقعات سے کیسے بچا جا سکتا ہے

سانحہ ساہیوال : جو ہونا تھا ہو گیا ، مگر آئندہ ایسے واقعات سے کیسے بچا جا سکتا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) ساہیوال کے واقعے نے پورے ملک کو اداس کر دیا‘ میڈیا بار بار دو معصوم بچیاں اور خوف کے شکار 10سال کے بچے عمیر کو دکھا رہا ہے‘ سوشل میڈیا پر پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے ذیشان‘ خلیل احمد‘ خاتون نبیلہ اور تیرہ سال کی بچی اریبہ کینامور کالم نگار جاوید […]

اس خاتون کی دوںوں آنکھوں کے درمیان ناک پر ناخن جیسی چیز کس طرح نمودار ہو گئی؟

اس خاتون کی دوںوں آنکھوں کے درمیان ناک پر ناخن جیسی چیز کس طرح نمودار ہو گئی؟

بنکاک (ویب ڈیسک) جب قدرت کی بنائے ہوئے چہرے کے ساتھ چھیڑ خانی کرو گے تو ایسا تو ہو گا کتنے لوگ پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور خود اپنا چہرہ ہی شیشے میں دیکھتے ہوئے ڈرتے ہیں تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے اپنی ناک خوبصورت اور ستواں بنانے کے لیےناک کے اندر سلیکون سے […]

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

ارکان اسمبلی اگر منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوائیں تو ان کا ریٹ کتنے روپے لگے گا؟ حسن نثار ن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ ارکان اسمبلی کی جانب سے تنخواہ میں اضافے کی ڈیمانڈ اچھی ہے، اگر ان کی تنخواہ اٹھارہ سے تین لاکھ کرنی ہے تو پھر باقی 18ہزار والوں کی بھی تین لاکھ کرنی چاہئے ، ارکان اسمبلی کو منڈی میں اپنا بھاﺅ لگوانا چاہئے ، […]

بکرے کے پیسے نہ دینے پر جعلی پیر نے ایک جوڑے کے جواں سال بیٹے کے ساتھ کیا سلوک کر ڈالا

بکرے کے پیسے نہ دینے پر جعلی پیر نے ایک جوڑے کے جواں سال بیٹے کے ساتھ کیا سلوک کر ڈالا

گجرانوالہ) ویب ڈیسک) پنجاب کے اہم شہر گجرانوالہ میں پیر گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے ،، جہاں کے علاقے خیالی شاہ پورہ میں والدین کی جانب سے بکرے کی خریداری کے لیے رقم کی عدم ادائیگی پر ‘روحانی پیشوا’ نے مبینہ طور پر ان کے نوجوان بیٹے کو آگ میں جھونک دیا۔ […]

:وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے نام کتنی کمپنیاں رجسٹرڈ نکلیں؟

:وزیراعظم کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے نام کتنی کمپنیاں رجسٹرڈ نکلیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے کاروبار اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات سامنے آگئیں علیمہ خان کے نام پر ایس ای سی پی میں ایک کمپنی رجسٹرڈ بھی نکلی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ علیمہ خان کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی سی ای او ہیں۔انکے دو بیٹے شاہ […]

۔ پی آئی آئی کے جہازوں میں موسیقی پر پابندی، اب سےکیا ہوگا؟

۔ پی آئی آئی کے جہازوں میں موسیقی پر پابندی، اب سےکیا ہوگا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی سرکار ہواؤں میں بھی تبدیلی لے آئی ہے ،، پی آئی اے انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام جہازوں پر موسیقی نہیں اب قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے گا، تجرباتی طور پر بوئنگ777 طیاروں پرقصیدہ بردہ شریف سنایا گیا ،، جو کہ پی آئی اے میں ایک بڑی تبدیلی ہے ،، […]

متحدہ عرب امارات میں مزید کتنے پاکستانیوں کی خفیہ جائیدادیں مو جود ہیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) ایف آئی اے نے متحدہ عرب امارات میں مزید 96 پاکستانیوں کی جائیدادوں کا سراغ لگا لیا، یو اے ای میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کی تعداد بڑھ کر 1211 ہوگئی۔ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق 12 سو 11 پاکستانیوں کی متحدہ عرب امارات میں 2154 جائیدادیں ہیں جن […]

وہ وقت جب سابق وزیراعظم موجودہ صدر پاکستان کے پاس دانت نکلوانے گئے تو کیسے ان کے گرویدہ ہوگئے

وہ وقت جب سابق وزیراعظم موجودہ صدر پاکستان کے پاس دانت نکلوانے گئے تو کیسے ان کے گرویدہ ہوگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عارف علوی صاحب میرے ڈینٹسٹ رہ چکے ہیں اور وہ بہت اچھے ڈینٹسٹ تھے، انہوں امید طاہر ہے کہ وہ پاکستان کے اب بہترین صدر بھی ثابت ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی  نے ماضی کے […]

۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اپنا رنگ دکھا دیا ، حکومت کو کتنے کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا ؟

۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اپنا رنگ دکھا دیا ، حکومت کو کتنے کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک ) عمران خان کے پسندیدہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار حکومت کی سادگی پالیسی کی دھجیاں اڑا دی ۔۔۔ عثمان بزدار نے وی آئی پی فلائٹس کے لئے حکومت سے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے انہوں نے اپنے سفر اور سرکاری میٹنگز کے لیے ہوائی رستہ استعمال کرنے […]

: ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود لیاقت جتوئی کیسے اور کیوں باہر چلے گئ

: ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود لیاقت جتوئی کیسے اور کیوں باہر چلے گئ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مختلف مقدمات میں قومی احتساب بیورو کو مطلوب ملزم پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما پر کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لیاقت جتوئی سعودی عرب […]

ملک میں ادویات بنانے والے کارخانے کتنے موجود ہیں

ملک میں ادویات بنانے والے کارخانے کتنے موجود ہیں

لاہور(ویب ڈیسک) تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتیں بڑھنے سے پہلے کچھ لوگوں کو پتہ چل گیا تھا جس کی وجہ سے مارکیٹ سے ادویات غائب ہونا شروع ہوگئیں ۔بھارت میں ادویات میں ملاوٹ پر سزائے موت ہے ۔پروگرام نائٹ ایڈیشن میں اینکر پرسن شازیہ اکرم سے گفتگو کرتے ہوئے […]

وزیراعظم کی ہدایت پر بنی گالہ میں قائم خصوصی مسجد کو کتنے عرصے میں تعمیر کیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر بنی گالہ میں قائم خصوصی مسجد کو کتنے عرصے میں تعمیر کیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ میں خصوصی مسجد قائم کر دی گئی، مسجد میں نمازوں کی ادائیگی کیلئے امام بھی مقرر کر دیا گیا، وزیراعظم اور بنی گالہ کے پورے سٹاف نے ایک ساتھ با جماعت نماز کی ادائیگی شروع کر دی، مسجد کی تعمیر دو ماہ قبل وزیر […]

دبنگ خان امتحانی پیپرز میں کیسے پاس ہوتے تھے

دبنگ خان امتحانی پیپرز میں کیسے پاس ہوتے تھے

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے والد سلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان پیپر زلیک کراکے پاس ہوتے تھے اور پیپر لیک کرانے والے کوگھر میں مجھ سے زیادہ عزت ملتی تھی۔ اس بات کا انکشاف83سالہ اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے اپنے بیٹوں سلمان خان، اربازخان اور سہیل […]

یہ جاپانی شہری3 منٹ میں کتنے برگرکھاگیاکہ عالمی ریکارڈبن گیا

یہ جاپانی شہری3 منٹ میں کتنے برگرکھاگیاکہ عالمی ریکارڈبن گیا

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی میں گینز ریکارڈ اکیڈمی کے تحت منعقدہ ایک شو میں برگر کھانے کا مقابلہ ہوا ۔ مقابلے میں حصہ لینے والے افراد کو 3 منٹ کا ٹائم دیا اور اس مقررہ وقت میں جس شخص نے زیادہ برگر کھائے وہ جاپان کا شخص تھا۔ اس پیٹو شخص نے 3 منٹ میں 12 […]

دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کی تصویریں جاری،جانتے ہیں یہاں کتنے تماشائی بیٹھ سکتے ہیں

دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ سٹیڈیم کی تصویریں جاری،جانتے ہیں یہاں کتنے تماشائی بیٹھ سکتے ہیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد گزشتہ برس گجرات کے شہر احمدآباد میں رکھا گیا اس گراؤنڈ کی تعمیر کی پہلی تصویری جھلکیاں سوشل میڈیا پر شائع کردی گئیں ۔مٹیرا اسٹیڈیم نامی یہ گراؤنڈ دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا میدان بننے جا رہا […]

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کتنا بڑھ چکا ہے؟

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کتنا بڑھ چکا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل محمد عارف ملک کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں منشیات کا زیادہ سے زیادہ استعمال 4 سے 5 فیصد ہی ہے،، ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عارف ملک کا کہنا تھا کہ منشیات ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے۔ […]

وزیراعظم نے رپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کا بل زیادہ کیسے آیا: فواد چوہدری

وزیراعظم نے رپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کا بل زیادہ کیسے آیا: فواد چوہدری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات نو نشریات فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےرپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کابل زیادہ کیسے آیا،وزیر اعظم ہاؤس کا بجلی کا بل زیادہ آنے پر وزیراعظم نےبرہمی کااظہارکیاہے، نوازشریف دورمیں وزیراعظم ہاؤس میں88ہزاریونٹ بجلی استعمال ہوتی تھی،موجودہ وزیراعظم تو وزیراعظم ہاؤس میں مقیم نہیں […]

ٹریول ایجنٹ کی پھرتیاں۔۔۔کس طرح سادہ لوح عوام کو بیوقوف بناتے ہیں

لاہور (ویب ڈیسک) حج عمرہ ٹریول ایجنٹ بزنس میں اتنا کما لیتے ہیں کہ پورا سال بیٹھ کر کھا سکتے ہیں۔ پوری دنیا سے حج عمرہ ٹریول ایجنٹوں کی کمائی کا مہنگا ترین سیزن حج ہے پھر رمضان المبارک اور اس کے بعد دسمبر کی چھٹیاں۔ پیکج کا ریٹ ان تین سیزنوں میں ہائی ہوتا […]

قادر خان اور امیتابھ بچن کے تعلقات کیوں اور کیسے خراب ہوئے؟

قادر خان اور امیتابھ بچن کے تعلقات کیوں اور کیسے خراب ہوئے؟

ممبئی (ویب ڈیسک) انٹرنیٹ پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گزشتہ دنوں انتقال کر جانے والے معروف بھارتی لیجنڈ اداکار قادر خان نے اس راز سے پردہ اٹھایا تھاکہ امیتابھ بچن اور ان کے آپس کےتعلقات خراب کیوں ہوئے تھے ۔‘82سالہ بالی ووڈلیجنڈ مزاحیہ اداکار قادر خان 31 دسمبر کو طویل […]

1 2 3 14