counter easy hit

Gulf

خلیج ممالک سے بادشاہت کا مکمل خاتمہ، عربوں کو 2020ء تک کیا سرپرائز ملنے والا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

خلیج ممالک سے بادشاہت کا مکمل خاتمہ، عربوں کو 2020ء تک کیا سرپرائز ملنے والا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف کالم نگار و سینئیر تجزیہ نگار مظہر برلاس اپنے حالیہ کالم ” سوا سال ” میں اپنے ایک دوست کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انہوں نے میرے سامنے آنے والے سال اور رواں سال کے باقی رہ جانے والے مہینوں میں رونما ہونے والی کئی تبدیلیوں سے متعلق […]

عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کے ایک اشارے پر سرتسلیم خم کرنے والی عرب دنیا کی حمایت بھی سلیکٹڈ نیازی کی نااہلی کی نذر ہوچکی ہے، عابد شیر علی کی پیرس میں ممتاز سماجی راہنما چوہدری آصف گورسی سے ملاقات میں اظہار خیال

عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کے ایک اشارے پر سرتسلیم خم کرنے والی عرب دنیا کی حمایت بھی سلیکٹڈ نیازی کی نااہلی کی نذر ہوچکی ہے، عابد شیر علی کی پیرس میں ممتاز سماجی راہنما چوہدری آصف گورسی سے ملاقات میں اظہار خیال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وفاقی وزیراورمرکزی راہنما مسلم لیگ ن […]

اہم ترین خلیجی ملک نے پاکستان کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی

اہم ترین خلیجی ملک نے پاکستان کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی

ابو ظہبی (ویب ڈیسک ) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا ۔ معاہدے کے تحت یو اے ای پاکستان کو ایک ارب ڈالر اگلے چندروز میں منتقل کریگا جبکہ بقیہ 2 ارب ڈالر دو قسطوں میں آئندہ دو ہفتوں میں فراہم کردیئے جائینگے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

سعودی عرب میں خلیجی ممالک کا اجلاس، اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر امداد کا اعلان

ریاض: خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے طلب کیے گئے عرب ممالک کے اجلاس میں اردن کے لیے 2.5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن  معاشی بحران کے حل کے لیے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں چار عرب ممالک کا اہم اجلاس اتوار کی […]

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا، خلیجی ممالک نے حزب اللہ کی قیادت پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا اور سعودی قیادت میں کام کرنے والے ٹیرارزم فائنانسنگ اینڈ ٹارگٹنگ سینٹر (ٹی ایف ٹی سی) کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں حزب اللہ کی شوریٰ کونسل پر عائد کی گئیں، جس کے سربراہ حسن نصر اللہ اور نائب نعیم قاسم ہیں، ان پابندیوں کے تحت ان افراد کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد […]

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

چینی مہمان ہیں جھگڑے تو خلیج میں پاکستانیوں کے بھی ہوتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چین کے لوگ مہمان ہیں پاکستان کی ترقی میں حصہ لے رہے ہیں اور خلیجی ممالک میں پاکستانی محنت کشوں کے بھی بیسیوں جھگڑے ہوتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری اس صدی کا بہترین […]

قطر پر خلیجی پابندیوں کے بعد پاکستانیوں کی چاندی

قطر پر خلیجی پابندیوں کے بعد پاکستانیوں کی چاندی

کراچی: قطر پر سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی پابندیوں کے نتیجے میں پاکستانیوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ 4 عرب ممالک کی جانب سے قطر پر سمندری، زمینی اور فضائی پابندیاں عائد کرنے کے باعث قطری حکومت نے دیگر ایشیائی ممالک  سے تجارتی تعلقات بہتر بنانے شروع کردیے جن میں پاکستان سرفہرست ہے۔ سرکاری قطری کمپنی میلاہا […]

شریف فیملی کا گلف اسٹیل بیچنے کا دعویٰ غلط نکلا

شریف فیملی کا گلف اسٹیل بیچنے کا دعویٰ غلط نکلا

اسلام آباد: جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی طرف سے جمع کرائے گئے. ریکارڈ کو غیرمصدقہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ گلف اسٹیل ملز کے متعلق مواد جعلی دکھائی دیتا ہے۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے صفحہ اے40 میں گلف اسٹیل ملز کے متعلق […]

گلف اسٹیل مل کا مالک نہیں ہوں، نواز شریف

گلف اسٹیل مل کا مالک نہیں ہوں، نواز شریف

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف نے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کو دیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلف اسٹیل مل قرضہ لے کر قائم کی گئی۔ جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ میں گلف اسٹیل مل فروخت […]

اقوام متحدہ خلیجی ممالک سے فضائی حدود کا معاملہ حل کرائے،قطر

اقوام متحدہ خلیجی ممالک سے فضائی حدود کا معاملہ حل کرائے،قطر

قطر نے زمینی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیجی ممالک سے اس کی فضائی حدود کا معاملہ حل کرایا جائے ۔ قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا کہ وہ سعودی عرب اور دیگر […]

خلیجی بحران کا حل، ترک صدر چند دنوں میں ٹرمپ سے ملاقات کریں

خلیجی بحران کا حل، ترک صدر چند دنوں میں ٹرمپ سے ملاقات کریں

خلیجی بحران کے حل کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ چند دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اس بات کا اعلان ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کیا ، انکا کہنا ہے کہ مجوزہ اوردوان ٹرمپ ملاقات میں قطر بحران پر غور کیا جائیگا، ساتھ ہی شامی مسئلہ […]

موجودہ حکومت کے3سال؛ خلیجی ممالک میں 22 لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم

موجودہ حکومت کے3سال؛ خلیجی ممالک میں 22 لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم

 اسلام آباد: موجودہ حکومت کے 3 سال کے دوران ساڑھے22 لاکھ سے زائد ڈاکٹروں، انجینئرز اور دیگر ہنر مندوں کو خلیجی ممالک میں ملازمت کے لیے بھیجا گیا جبکہ خلیجی ممالک سے بھیجا جانیوالا زرمبادلہ 12 ارب 75لاکھ ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گیا ہے، سب سے زیادہ افرادی قوت سعودی عرب میں بھیجی گئی ہے […]

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال جو غریب ہیں وہ مزید غریب اور جو امیر ہیں وہ مزید امیر ہوتے جا رہے ہیں ۔اس کی بہت سی وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پیسے کو پیسہ کھینچتا ہے ۔خود غرضی ،سیاست ،طاقت اور اقتدار اس کی دیگر وجوہات ہیں ۔اس وقت پوری دنیا کی […]

جدہ میں گلف اردو کونسل کا پہلا مشاورتی اجلاس

جدہ میں گلف اردو کونسل کا پہلا مشاورتی اجلاس

رپورٹ (عاکف غنی) جدہ کی مقامی رستوران میں طے شدہ پروگرام کے مطابق گلف اردو کونسل کی مجوزہ کمیٹی کے ارکان ۲۲ جنوری جمعہ کو ساڑھے آٹھ بچے شب جمع ہوگئے ، شرکاء میں بہت معروف صحافی ،شاعر و ادیب و نقاد محترم مجاہد سید، سینترصحافی اور محب اردو جناب سراج وہاب،محترم مبصر الاعظم، بدرالدین […]