counter easy hit

grid

گرڈ اسٹیشن ٹرپ، اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم

گرڈ اسٹیشن ٹرپ، اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم

اسلام آباد: روات اور نیو گھگڑ گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرجانے سے اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم ہو گئے۔ نمائندہ ڈان کے مطابق ترجمان پاور ڈویژن نے تصدیق کی کہ گرڈاسٹیشن میں فنی وجوہات کی بنا پر روات 500 کے وی گرڈ اسٹیشن اور نیو گھگڑ ٹرپ کرجانے سے دونوں شہروں میں بجلی کی […]

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

پانچ سال میں 10ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی:محمد شہباز شریف

شیخوپورہ میں 1180میگا واٹ کا بھکی پاور پلانٹ مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔پنجاب کے وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جامع حکمت عملی اورموثر اقدامات کی بدولت گزشتہ پانچ سال کے دوران بجلی کی پیداوار میں دس ہزار میگاواٹ کااضافہ ہوا ۔قلیل مدت میں بجلی کی پیداوار […]

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک کا پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز

کے الیکٹرک نے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کے تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے۔ کے الیکٹرک نے 220 KVڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائنز سمیت پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن پر تعمیراتی کام کا آغاز کردیا ہے، جس میں سرمایہ کاری کا تخمینہ  71ملین ڈالر ہے۔ 11ایکڑ رقبے پر محیطKV220 کے پورٹ قاسم گرڈ اسٹیشن کی گرائونڈ بریکنگ […]

ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے 1320 میگا واٹ ساہیوال کول پاور پلانٹ نیشنل گرڈ سے منسلک کر دیا، یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق پاور پلانٹ کا پہلا یونٹ 660 میگاواٹ بجلی رواں سال مئی میں شروع کر دے گا جبکہ […]

چشمہ 3 نیوکلیئر پاورپلانٹ آپریشنل، 340 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

چشمہ 3 نیوکلیئر پاورپلانٹ آپریشنل، 340 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

میانوالی: وزیراعظم نوازشریف نے نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے جس سے 340 میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔ یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چشمہ تھری نیوکلیئرپاورپلانٹ کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم نوازشریف کے ہمراہ وفاقی وزیربرائے پانی و بجلی خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج بھی تھے۔چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ […]