counter easy hit

ghalib

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

دہشت گردی ، چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا رویہ

جرمن چانسلر مرکل نے بڑے شرح صدر کے ساتھ کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کا کوئی تعلق دہشت گردی سے نہیں۔ جرمن لیڈر نے جو کچھ کہا ہے وہ اس بیانئے سے قطعی مختلف ہے جو مغربی دارالحکومتوں سے سننے میں آ رہا ہے۔نائن الیون کے حوادث کے فوری بعد صدر بش نے کہا […]

پاکستان کی آ س زندہ ہے

پاکستان کی آ س زندہ ہے

پاکستان مملکت خداد داد ہے، اسے آگے بڑھنا ہے، اسے زندہ رہنا ہے، اسے ترقی کرتے ہی جانا ہے، یہ کہنا تھا افتخار سندھو کا، ان سے دو گھنٹے کی ملاقات ہوئی تھی ایک حصہ میں نے اپنے کالم میں لکھا تو سندھوصاحب کا فون آیا کہ بہت بے ربط لکھا ہے اور انہوں نے […]

چودھری برادران اور اسحق ڈار ڈکٹیٹر کا دباﺅ

چودھری برادران اور اسحق ڈار ڈکٹیٹر کا دباﺅ

چودھری برادران چار دن کی نظر بندی کے بعد سرنڈر کر گئے، اسحق ڈار چوبیس ماہ تک ڈٹے رہے۔ اسحق ڈار کے جس بیان حلفی کا ذکر ہر روز چھڑتا ہے، وہ ردی کے ایک ٹکڑے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا، ایک معزز جج صاحب کہہ چکے ہیں کہ اخبارات کی اہمیت کیا ہے، ان […]

بھارتی آبی جارحیت پر اقبال چیمہ کی تحقیق اور تحریک

بھارتی آبی جارحیت پر اقبال چیمہ کی تحقیق اور تحریک

یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں میری ملاقات ایک محقق محمد اقبال چیمہ سے ہوئی، وہ پاکستان کے لئے دل درد مند کے مالک ہیں، اسی کے پیٹے میں ہیں، مگر جوانوں کی طرح پھرتیلا جسم اور ایک چاق و چوبند دماغ کے مالک۔ پیشے کے لحاط سے میکینیکل انجنیئر، ملازمت کے لحاظ سے […]

مشرف اور ق لیگ کو غاصب قرار دیا جائے

مشرف اور ق لیگ کو غاصب قرار دیا جائے

سپریم کورٹ میں پہلی بار مالی کرپشن کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے،ا سکے ساتھ ہی یہ فیصلہ بھی ہو جانا چاہئے کہ سیاسی کرپشن میں کون ملوث ہواا ورا سکی سزا کیا ہونی چاہئے۔ سیاسی کرپشن کو مہذب ممالک میں مالی کرپشن سے بڑا جرم سمجھا جاتا ہے ،ا سلئے کہ سیاسی کرپشن سے […]

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار کیا کہنا چاہتے ہیں

اسحق ڈار وزیر خزانہ کی حیثیت سے مہارت اور شہرت کے مالک ہیں،انہوں نے چند روز قبل ایک آرٹیکل تحریر کیا جسے قومی ا خبارات وجرائد نے نمایاں طور پر شائع کیا، اس میں عرق ریزی ا ور محنت شاقہ سے کام لیا گیا۔اس آرٹیکل میں جتنے بھی اعدادا و شمار پیش کئے گئے، وہ […]

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

کیا ہم نے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی سانحے کے بعد بھارت نے فوری طور پرا س کا الزام لشکر طیبہ ا ور حافظ سعید پر عائد کر دیا تھا، اس میں ذکی الرحمن لکھوی کا نام بھی شامل تھا، ان دونوں کو پاکستان نے نظر بند کر دیا، ان پر مقدمات بھی چلے مگر کچھ ثابت نہ ہواا ور دونوں بری […]

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

سردار چودھری فائونڈیشن کا ضرب عضب جائزہ

نوید کریم چودھری ایک عشرے سے سردار محمد چودھری فائونڈیشن کی سرگرمیاں جاری رکھے ہو ئے ہیں ، چودھری سردار محمد سابق آئی جی پولیس تھے، ایڈیشنل آئی جی کی حیثیت سے انہوں نے پولیس کے نظام میںاصلاحات لانے کی کوششیں کیں، آج ہماری عدلیہ کہہ رہی ہے کہ عام جھگڑوں کو عدالتوںمیں لانے کے […]

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی مثبت رپورٹ

دنیا بھر میں کرپشن کی صورت حال کے بارے میں غیر ملکی ادارہ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل اپنی جائزہ رپوٹس مرتب کرتا رہتا ہے، نئے سال کی جو رپورٹ جاری کی گئی ہے، اس کے مطابق پاکستان میں کرپشن خوری کی لت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اگرچہ یہ رپورٹ ایک مجموعی تاثر کی بنا پر مرتب […]

ملتان میں نیا پاکستان

ملتان میں نیا پاکستان

وزیراعظم نے ملتان میٹرو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے نیا پاکستان دیکھنا ہو وہ ملتان آئے۔ ان کامطلب یہ تھا کہ عمران خان تو نئے پاکستان کی صرف گردان ہی کرتے رہتے ہیںمگر یہ نیا پاکستان وزیرا عظم کے ہاتھوں تشکیل پا رہا ہے، اس سے قبل لاہور […]

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑیں

کشمیری ہر روز پاکستان کے سبز ہلالی پرچم لہرا رہے ہیں اور ادھر ہم پاکستانیوں کی کوئی توجہ کشمیریوں کی طرف مبذول نہیں ہے۔ ہمارا یہ رویہ کشمیریوں کو پاکستان سے مایوس کر سکتا ہے۔ کشمیری ایک بہادر قوم ہے، انہوںنے آزادی کی تحریک اتنے طویل عرصے تک چلائی ہے جس کی نظیر ماضی میںنہیںملتی، […]

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

اسحق ڈارا س ملک کے وزیر خزانہ ہیں، وہ آئینی طور پر اس بات کے مکلف ہیں کہ ملک کا خزانہ بھرا رہے، اورلبا لب بھرا رہے۔ اور اسحق ڈار نے اپنا یہ فریضہ بطریق احسن انجام دیا ہے ۔ اس وقت ملک ے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، […]

بش کی صلیبی جنگوں کے بعد ٹرمپ کا اسلامی دہشت گردی کاطعنہ

بش کی صلیبی جنگوں کے بعد ٹرمپ کا اسلامی دہشت گردی کاطعنہ

بش نے نائن الیون کے بعد نئی صلیبی جنگوں کا بگل بجایا تھا، اب ٹرمپ نے اسلامی دہشت گردی کے انسداد کا اعلان کیا ہے، ذرا پیچھے جائیں تو ریگن نے نئے ورلڈ آرڈر کو مسلط کیا تھا۔وہ دن اورا ٓج کا دن امریکہ اور اہل مغرب عالم اسلام کے در پے ہیں اور ایک […]

وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ

وزیر خزانہ کا شکوہ اور بالکل بجا شکوہ

میں ٹی وی بہت کم کھولتا ہوں، ابھی اسکرین آن کی ہے تو وزیر خزانہ اسحق ڈار کے الفاظ میرے دل میں تیر کی طرح پیوست ہو گئے ہیں، انہوںنے شکوہ کیا ہے کہ ترقی کا خواب پورا ہوتے دیکھ کر مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ اسحق ڈار نہ تو طلا ل چودھری ہیں، […]

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

وسط ایشیا کا سنا سنایا سفرنامہ

سلیم بٹ کا نام نوائے وقت کے قارئین کے لئے جانا پہچانا ہے، وہ اس اخبار میں باقاعدہ لکھتے رہے ، پھر ان کی سائیکل ریس جو پاکستان کے ایک کونے سے چلتی تھی اوردوسرے کونے تک پہنچتی تھی،ا س کا ڈنکا ہم اپنے ساتھی رپورٹر سید سلطان عارف کی زبانی سنا کرتے تھے۔ ایک […]

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

مہناز رفیع کی رفعتوں کا سفر

ہر شخصیت کا اپنا رعب اور دبدبہ ہوتا ہے، آپا مہناز رفیع اس قدر محترم ہیں کہ میں ان کے چہرے پر کبھی نظریںنہیں جما سکا۔آپ کچھ بھی کہہ لیجئے، ایک بار لاہور کینٹ میں بیگم ذکیہ شاہنواز کے گھر وجے لکشمی پنڈت آئیں، میں ان کاا نٹریو کرنے گیا۔ اور ان کے سامنے کرسی […]

آرمی چیف کو فوج کے اضطراب کا سامنا

آرمی چیف کو فوج کے اضطراب کا سامنا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ معمول کے دوروںمیں مصروف ہیں، جمعہ کے روز وہ سنٹرل کمانڈ کھاریاں پہنچے، وہاں کے بریگیڈ کمانڈر ایک زمانے میں نوائے وقت میں لکھا کرتے تھے ۔ کھاریاں میں فوج کے افسروں اور جوانوں سے آرمی چیف نے خطاب کیا۔مگر انہیں سامنے بیٹھے مجمع سے غیر متوقع طور پر […]

آئی ایس آئی کی امپائر کا نیا تاجدار

آئی ایس آئی کی امپائر کا نیا تاجدار

میں اس موضوع پر قلم اٹھانے سے گریزاں تھا، مگر اب ایک طوفان بد تمیزی برپا ہے، سوشل میڈیا تو شتر بے مہار تھا ہی، پرنٹ ا ور الیکٹرانک میڈیا بھی کسی ضابطہ اخلاق کا پابند نظر نہیں آتا۔ امریکہ میں سی آئی اے، اسرائیل میںموساد، برطانیہ میں ایم آئی فائیو اور بھارت میں را […]

راحیل شریف ان دی لائن آف نیو فائر

راحیل شریف ان دی لائن آف نیو فائر

جنرل راحیل شریف ریٹائرمنٹ کے کچھ عرصہ بعد سعودی عرب گئے تو ساتھ ہی ا فواہوں اور تبصروں کا بازار گرم ہو گیا۔ پاکستانی قوم میں پہلے تو پیشہ وار جگت باز تھے، اب یہ پیشہ ور ہاتھ ملتے رہ گئے ہیں کہ یہاں تو ہر کوئی ان کا دھندہ لے اڑا۔ جنرل راحیل شریف […]

اردوکا سب سے بڑا شاعر ’مرزا غالب‘

اردوکا سب سے بڑا شاعر ’مرزا غالب‘

اردوزبان کے سب سے بڑے شاعر اورمحسن مرزا غالب ہیں،انہوںنے اردو کو وہ عروج اور دوام بخشا جو آج بھی ضرب المثل ہے۔ اردو اور فارسی کے عظیم شاعر اسداللہ غالب 27 دسمبر1799ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے، لڑکپن سے ہی شعر کہنے لگے، ان کی شخصیت اپنی مثال آپ تھی، بادشاہ وقت سے نجم […]

بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی

بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی

یہ کہنا غلط ہو گا کہ بلدیاتی الیکشن میں حکمران پارٹی کے امیدواروں کو ہی کامیابی ملتی ہے۔ مودوہ حکومت ٹیکنیکل طور پر اب جانے والی ہے، پانچ سال کی ٹرم کا بیشتر عرصہ بیت چکاا ور صرف ڈیڑھ برس کا عرصہ باقی ہے۔ اس لحاظ سے حکمرانی والا تاثر دل کو لگتا نہیں۔ تو […]

افغانستان میں پرایا کھیل

افغانستان میں پرایا کھیل

وزیر داخلہ چودھری نثار ان دنوں مسلسل خبروں میں ہیں۔ کوئٹہ کمیشن میں ان کا ذکر آیا اور منفی انداز میں آیا تو انہوں نے وزیراعظم کو استعفی دینے کی پیش کش کی مگر وزیراعظم نے اسے قبول نہ کیا۔ اس کے بعد چودھری صاحب نے اپنا موقف پیش کیا اور سارے الزامات کو دھو […]

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم نواز شریف کے بعض اقدامات سے انسان پزل ہو کر رہ جاتا ہے۔ مجھ پر بھی اسوقت کچھ ا یسی ہی بوکھلاہٹ طاری ہے، کہ بوسنیا میںکیا رکھا ہے جو نوازاشریف نے اس ملک کا قصدکر لیا، یہ ملک سیرو سیاحت کے لئے مشہور نہیں، قدرتی حسن ضرور ہو گا، مشرقی یورپ سارے کا […]

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کے دفاع میں چین بھی میدان میں آ گیا ہے۔ چین کے قائم مقام سفیر نے ان تمام اعتراضات اور شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو پاکستان میں زبان زد عام ہیں۔ عام طور پر چینی سفارتکار خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ تعجب کی بات ہے کہ […]