counter easy hit

forms

پاکستان کی ویانا میں دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت

پاکستان کی ویانا میں دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گرد حملے قابل مذمت پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، […]

جنّات کے وہ11 گروہ جو پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں ، انکی شکلیں کیا ہیں اور وہ کیا کچھ کرتے ہیں؟

جنّات کے وہ11 گروہ جو پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں ، انکی شکلیں کیا ہیں اور وہ کیا کچھ کرتے ہیں؟

جنات پر بحث ازل سے جاری ہے ۔بہت سے لوگ اس کھوج میں رہتے ہیں کہ جنات کیسے ہوتے ہیں،وہ کیا کچھ کرسکتے ہیں،انکی شکلیں جانورں جیسی ہوتی ہیںیا انسانوں جیسی۔جنات کے موضوعات پر مبنی بہت سی کتابوں میں انکے وجود و مخلوق کا ذکر پایا جاتا ہے اور انکی اقسام پر بھی روشنی ڈالی […]

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے رجسٹریشن فارمز کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے رجسٹریشن فارمز کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

چینوٹ (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ہاﺅسنگ میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کے تحت رواں سال کے دوران پنجاب میں 5لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع ہو جائیگا اور وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے کہنے کے مطابق ملک بھر میں 50لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ پورا […]

”امین گنڈا پور اور شرجیل میمن کی شکلیں دیکھ کر لگتا تو نہیں کہ وہ۔۔۔“ شراب کی بوتلوں میں شہد اور زیتون کا تیل ہونے پر معروف صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

”امین گنڈا پور اور شرجیل میمن کی شکلیں دیکھ کر لگتا تو نہیں کہ وہ۔۔۔“ شراب کی بوتلوں میں شہد اور زیتون کا تیل ہونے پر معروف صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

لاہور ؛ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سب جیل قرار دئیے گئے ضیاءالدین ہسپتال میں چھاپہ مارا اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءشرجیل میمن کے کمرے میں گئے تو وہاں سے شراب کی بوتلیں برآمد ہو گئیں جس پر خوب ہنگامہ برپا ہوا۔ آج شرجیل میمن کے خون کے نمونوں کی ٹیسٹ […]

انگلینڈ کو تمام فارمیٹس میں ہرانا ہے، انضمام

انگلینڈ کو تمام فارمیٹس میں ہرانا ہے، انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضام الحق کہتے ہیں کہ لارڈز ٹیسٹ جیت کر مشن مکمل نہیں ہوا، ٹیسٹ سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ گرین شرٹس کو ون ڈ ے اور ٹی ٹونٹی میں بھی انگلینڈ کو آؤٹ کلاس کرنا ہے ہوگا۔ انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے پر چیف سلیکٹر انضام الحق بھی […]

عام انتخابات: نامزدگی فارمز کی چھپائی مکمل، اہم معلومات کے کالم غائب

عام انتخابات: نامزدگی فارمز کی چھپائی مکمل، اہم معلومات کے کالم غائب

اسلام آباد:  عام انتخابات کیلئے نامزدگی فارمز کی چھپائی مکمل کر کے چاروں صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاتر میں پہنچا دیئے گئے، پہلی بار نامزدگی فارم الیکشن کمیشن کے بجائے ارکان پارلیمنٹ نے تیار کرایا۔ عام انتخابات کے لئے نامزدگی فارم سے قرضوں، مقدمات، دہری شہریت، 3 سالہ ٹیکس کی معلومات، تعلیم، پیشہ اور ڈیفالٹر […]

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

مینڈکوں کی سات نئی اورانتہائی چھوٹی اقسام دریافت

نئی دہلی: بھارتی سائنسدانوں نے جنوبی بھارت میں مغربی گھاٹ کے علاقے سے مینڈکوں کی 7 نئی اقسام دریافت کی ہیں جن میں سے 4 اتنی چھوٹی ہیں کہ ایک روپے کے سکّے پر بھی آسانی سے سما جائیں۔ ان تمام مینڈکوں کا تعلق ’’نکٹی بیٹریکس‘‘ جنس سے ہے جنہیں مقامی طور پر ’’رات کے مینڈک‘‘ کہا جاتا […]

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

ہرقسم کی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سرتاج عزیز

 اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کی […]

وزیراعظم نے پی آئی اےکے بجٹ مسائل پر کمیٹی بنادی

وزیراعظم نے پی آئی اےکے بجٹ مسائل پر کمیٹی بنادی

وزیر اعظم محمد نوا شریف نے پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے جو 15 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیر اعظم نوا شریف کی زیر صدارت پی آئی اے اور ایوی ایشن ڈویژن […]

انٹر کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

انٹر کے انرولمنٹ فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

کراچی(یس اردو نیوز)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے سائنس، آرٹس، کامرس ، ہوم اکنامکس، ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے انرولمنٹ فارمز جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان چشتی نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2017ء میں حصہ لینے کے […]

ویسٹ بنگال کالج سروس کمیشن نے نکالیں اردو، عربی سمیت مختلف موضوعات کی آسامیاں

ویسٹ بنگال کالج سروس کمیشن نے نکالیں اردو، عربی سمیت مختلف موضوعات کی آسامیاں

پٹنہ (کامران غنی) ویسٹ بنگال سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 01/2015 کے توسط سے اردو ، عربی سمیت مختلف موضوعات کے اسسٹنٹ پروفیسر کے لیے آسامیاں نکالی ہیں۔ امیدوار http://www.wbcsc.ac.in/ پر جا کر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ مختلف موضوعات کے لیے ضروری تعلیمی لیاقت اور دیگر معلومات بھی مذکورہ ویب سائٹ پر موجود […]