counter easy hit

Famine

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستان کے نامور قوال انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ پاکستان کے نامور قوال انتقال کر گئے

فیصل آباد (ویب ڈیسک) ملک کے نامور قوال عامر بشیر دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔عامر بشیر قوال مرحوم بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار،قوال جاوید بشیر کے بھائی ،بشیر احمد قوال مرحوم کے بیٹے ،صدارتی ایوارڈ یافتہ قوال استاد مبارک علی اور ملک کے نامور طبلہ نواز سجاد علی خان […]

تھرپاکر میں قحط سالی اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات

تھرپاکر میں قحط سالی اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات

تحریر : علی عمران شاہین صوبہ سندھ کا ضلع تھرپارکر گزشتہ کئی سال سے اپنی خشک سالی، اپنے باسیوں کے علاقے چھوڑنے اورمعصوم کلیوں کے مسکرانے سے پہلے قبر میں اترنے کے حوالے سے آج چار دانگ عالم میں شہرت رکھتا ہے۔یہاں کی زندگی پاکستان میں سخت ترین زندگی کہی جا سکتی ہے، جہاں پینے […]

تھر بنجر نہیں

تھر بنجر نہیں

تحریر: فہیم اختر تھر میں زندگی کا سفر موت کی جانب گامزن ہے غذائی قلت بھی ہے اور بنیادی ضروریات بھی انسان سے دور ہے 4 سو فٹ کھدائی کے بعد زمین میں پانی کے آثار نمودار ہوتے ہیں جنہیں کھینچ کر نکالنے کے لئے اونٹ کی خدمات لی جاتی ہے طویل مشقت کے بعد […]

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تھر کے بھوک سے بلکتے سسکتے مرتے بچے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جب گزشتہ دنوں ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے موجودہ صدرآصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری بھٹو کی بلیوں کو بلاول ہا و¿س لاہور کا موسم راس نہیںآیا اور وہ بیمار پڑگئیں تو اِنہیں فوراََ چیک اَپ کے لئے جانوروں کے ماہر اور اسپیشلٹ […]

سچ کا قحط (قسط 4)

سچ کا قحط (قسط 4)

تحریر : لقمان اسد حکومتی احکامات کے پیش نظر وہ طیارہ جس میں ڈاکٹر طاہر القادری سوار تھے اب اسلام آباد کی بجائے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا جب کہ حکومت کے اس انوکھے اقدام کو دیکھ کر ڈاکٹر طاہر القادری نے طیارے سے اُتر کر باہر آنے سے انکار کردیا تب حکومت کو گورنر […]

سچ کا قحط قسط 3

سچ کا قحط قسط 3

تحریر : لقمان اسد لاہور کے اہم علاقے میں تحریک منہاج القران کے 11 کارکنان کی شہادت کوئی معمول کا واقعہ نہ تھا مگر حکومتی زعماء جن کی نظر میں اپنے خاندانی مفادات کے تحفظ کے ماسوا کسی بھی عام شہری کے جان و مال کا تحفظ کسی وقعت یا حیثیت کا درجہ نہیں رکھتا […]

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھر کے قحط زدہ علاقوں سے شہریوں کی نقل مکانی جاری

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر کے صحرا میں خشک سالی کے عفریت نے پہلے علاقہ مکینوں کی خوشیاں نگلیں اور اب جینے کی امید بھی باقی نہ چھوڑی ۔تھر کے قحط زدہ علاقوں سے تھرواسیوں کی نقل مکانی جاری ہے۔ اکثر مقامات پر متاثرین سڑک کنارے بیٹھے امداد کے منتظر ہیں۔ بارش کی امید پر کاشت […]

تھرپارکر میں قحط سالی کے باعث مزید 2 بچے چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی

تھرپارکر میں قحط سالی کے باعث مزید 2 بچے چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی اور چھاچھرو میں غذائی قلت کے شکار مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد گزشتہ 38 روز کے دوران قحط کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 39 ہو گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو کے تحصیل اور مٹھی کے سول اسپتال میں قحط سالی کے شکار 2 بچے دوران […]