counter easy hit

eradicate

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

انڈین پائلٹ نے حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو ضائع کرنے کی کوشش کی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام کے ہاتھوں پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی پستول سے کئی ہوائی فائر بھی کیے اور حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو بھی ضائع کرنے کی کوشش بھی کی۔ کشمیر کے گاؤں ہوران کے عینی شاہدین سے حاصل ہونے والی تفصیلات ایک […]

کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش، علی رضا عابدی اور پاک سر زمین کے دفتر پر حملہ متحدہ لندن کے دہشتگردوں نے کیا : ذرائع کا دعویٰ

کراچی کا امن خراب کرنے کی کوشش، علی رضا عابدی اور پاک سر زمین کے دفتر پر حملہ متحدہ لندن کے دہشتگردوں نے کیا : ذرائع کا دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے پاک سر زمین کے مرکزی دفتر پر حملہ اور پھر کراچی میں سر عام علی رضا عابدی کا قتل ، شہر قائد کا امن و امان ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کے پیچھے پاکستان کا سب سے بڑا دشمن نکل آیا ۔تفصیلات کے مطابق نجی ویب سائٹ نے ذرائع […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام، غیرقانونی تارکین سے بچے چھیننے کا عمل شروع

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک اور متنازعہ اقدام کو دنیا بھر میں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غیرقانونی طور پر امریکا آنے والوں کے بچے چھین کر ٹیکساس کے مرکز میں تب تک رکھا جائے گا جب تک والدین کیخلاف دائر مقدمات کا فیصلہ نہیں ہو جاتا۔ بہتر زندگی کا […]

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،مشیر صحت پنجاب

  مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ڈینگی کا مکمل خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے تاکہ اس خطرناک بیماری سے شہریوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ حکومت پنجاب وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی ہدایات پر صوبہ پنجاب ڈینگی فری بنانے کے لیے تمام تر ممکنہ وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ انہوں […]

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے بچپن سے بچوں کو قانونی تعلیم دینا ہو گی، شائستہ بی

انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے بچپن سے بچوں کو قانونی تعلیم دینا ہو گی، شائستہ بی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) تعلیمی اداروں کے نظم و نسق کے اثرات مثبت یا منفی وہاں پڑھنے والے طلباء و طالبات پر مرتب ہو تے ہیں، جرائم کی بیخ کنی، بد امنی، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے جڑ سے خاتمہ کے لیے بچپن سے بچوں کو قانونی تعلیم دینا ہو گی، برطانیہ کو […]