counter easy hit

Entitled

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

عالمی سطح پر موثر رابطوں سے مسئلہ کشمیر کا جلدحل ممکن ہے، عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی مذموم کوششوں کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، او آئی سی پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلامی تعاون کی تنظیم اوآئی سی میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام جدہ میں مقبوضہ کشمیر کے تنازعے کے پرامن حل میں بیرونی کردار کے موضوع پر ویبینار کا اتہام کیا گیا، ویبینار میں ہندوستان کے 5 اگست کے غیر آئینی اقدام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر […]

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو دراصل کونسا مرض لاحق تھا

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو دراصل کونسا مرض لاحق تھا

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان قائداعظم کو کیوں یاد کرتا ہے کیونکہ قائداعظم نے ہمارے لئے جدوجہد کرکے پاکستان بنایا، ان کو سیاست کی ضرورت نہ تھی وہ سب سے کامیاب بیرسٹر تھے ان کو کسی چیز کی ضرورت نہیں تھی لیکن انہوں نے آزادی کیلئے 40سال جدوجہد کی حالانکہ انہوں […]

تاریخی ٹرن آوٹ جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، پاک فوج، اعلی عدلیہ، الیکشن کمیشن خراج تحسین کا مستحق ہے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ نامزد امیدوار این اے 62 راولپنڈی

تاریخی ٹرن آوٹ جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، پاک فوج، اعلی عدلیہ، الیکشن کمیشن خراج تحسین کا مستحق ہے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ نامزد امیدوار این اے 62 راولپنڈی

تاریخی ٹرن آوٹ جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، پاک فوج، اعلی عدلیہ، الیکشن کمیشن خراج تحسین کا مستحق ہے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ نامزد امیدوار این اے 62 راولپنڈی اسلام آباد: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اور حلقہ این اے 62 سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی […]

بڑی سیاسی خبر : اہم ترین حلقے میں پیپلز پارٹی کا امیدوار تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ۔۔۔۔ مزید تفصیلات اس خبر میں

بڑی سیاسی خبر : اہم ترین حلقے میں پیپلز پارٹی کا امیدوار تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ۔۔۔۔ مزید تفصیلات اس خبر میں

لاہور;این اے 124 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیراحمد تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے اور انتخابات میں نعمان قیصر کی حمایت کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 124 میں پیپلزپارٹی کے امیدوار ظہیر احمد پی ٹی آئی کے امیدوارنعمان قیصر کے حق میں دستبردار ہو گئے،ان کا کہناتھا کہ […]

اینیمیٹیڈ ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کانیاٹریلر جاری

اینیمیٹیڈ ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کانیاٹریلر جاری

ڈریکولا، مونسٹرز اور چڑیلوں بھوتوں کے شوقین تیار ہو جائیں، 2012اور2015میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہالی وڈ اینیمیٹیڈ کامیڈی فلم سیریز ہوٹل ٹرانسلوانیا کا پریکوئل بھی تیار کر لیا گیا ہے جس کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے ۔ کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور اس فلم ‘ہوٹل ٹرانسلوانیا3؛ سمر ویکیشن کو […]

عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کیلئے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کی مہلت

عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کیلئے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کی مہلت

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کے لیے درخواست پر وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کے لیے مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے عابد باکسر کے سسر کی درخواست پر سماعت کی، سماعت کے دوران وزارت داخلہ نے عابد باکسر کی وطن واپسی کے […]

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا

لاہور:  جنوبی پنجاب والوں کو صوبہ ملنا حق ہے، پیرپگارا کی بلخ شیرمزاری سے ملاقات کے بعد گفتگو، سندھ کی طرح پنجاب میں بھی سیاسی اتحاد بنانا چاہتے ہیں۔ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا کی جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے سیکرٹریٹ آمد، پیر پگارا اور سید صبغت اللہ راشدی نے […]

جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انیس قائم خانی پر فرد جرم عائد

جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں انیس قائم خانی پر فرد جرم عائد

حیدرآباد:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی پر فرد جرم عائد کردی تاہم انیس قائم خانی نے صحت جرم سے انکار دیا۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی حیدرآباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان کے […]

لال حویلی کے قریب جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پکڑ دھکڑ اور شیلنگ، 74 کارکن گرفتار

لال حویلی کے قریب جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پکڑ دھکڑ اور شیلنگ، 74 کارکن گرفتار

راولپنڈی کا مری روڈ دن بھر میدان جنگ بنا رہا، کارکنوں کی دھڑا دھڑ پکڑ دھکڑ جاری رہی، پولیس اور مظاہرین میں آنکھ مچولی ہوتی رہی، لال حویلی کے قریب جلاؤ گھیراؤ بھی ہوتا رہا، مظاہرین نے کنٹینر اور ریڑھی کو آگ لگا دی، پنڈی رینج میں سینکڑوں افراد پکڑے گئے۔ راولپنڈی: لال حویلی اور […]

بقر عید اور حقدار

بقر عید اور حقدار

تحریر : شہزاد سلیم عباسی خدا کی راہ میں کچھ نہ کچھ دینا ہمیشہ سے انسانی فطرت کا مدار رہا ہے۔ حضرت آد م ؑ اور انکے بیٹوں ہابیل اور قابیل کا قصہ روشن مثال ہے اور ابراہیم ؑ کا اپنے لخت جگر کو قربان ہونے کے لیے کہنا اور حضرت اسماعیل ؑ کا خدا […]

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

پاکستان کا جو غدار ہے موت کا حقدار ہے

تحریر : ممتاز حیدر الطاف حسین کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں پاکستان مخالف نعروں اور تقریر کے بعد کراچی میں جو ہوا قابل مذمت اور ناقابل معافی جرم ہے۔پاکستان اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا نظریاتی ملک ہے ۔دشمن نے ہمیشہ اس ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے […]

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

تحریر: سید انور محمود پشاور سے 6 کلو میٹر دور بڈھ بیر میں واقع ائر بیس کیمپ صرف ملازمین کی رہائش کےلیے استعمال ہوتاہے اور غیر فعال ہے۔ اس کیمپ میں کسی قسم کے اسٹرٹیجک اثاثے بھی موجود نہیں ہیں ۔ قبائلی علاقوں سے متصل یہ کیمپ 17 جنوری 1959ء کو قائم کیا گیا تھا […]

انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں : شہباز شریف

انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں : شہباز شریف

قصور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ یوحنا آباد میں بلوائیوں کے ہاتھوں جلائے جانے والے نوجوان نعیم کے گھر قصور پہنچ گئے ، کہتے ہیں انسانوں کو زندہ جلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔حافظ نعیم کا مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت میں چلایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور میں […]

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

شعبہ زراعت ارباب اختیار کی توجہ کا مستحق

تحریر : عقیل احمد خان لودھی کہنے کو پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر دیکھا جائے تو یہاں سب سے زیادہ استحصال بھی زراعت سے وابستہ افراد کا ہی ہورہا ہے اور یہ استحصال حکومت اور حکومتی ادارے کاشتکاروں کسانوں اور زراعت سے منسلک دیگرافراد کا کر رہے ہیں۔گزشتہ 67 سالوں میں کسی بھی حکومت […]

مسلم معاشرے میں فحاشی پھیلانے والے درد ناک سزا کے مستحق!

مسلم معاشرے میں فحاشی پھیلانے والے درد ناک سزا کے مستحق!

تحریر : میر افسر امان ” جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان لانے والوں کے گروہ میں فحش پھیلے وہ دنیا اور آخرت میں درد ناک سزا کے مستحق ہیں۔ اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے”( النور :١٩) یہ آیت جھوٹے الزام کے متعلق ہے۔کسی پر بہتان لگانا اور پھر اس کی اشاعت کرنا تاکہ […]

کامیاب پی ٹی آئی کا اصل حقدار

کامیاب پی ٹی آئی کا اصل حقدار

تحریر : شاہ بانو میر اللہ پاک اپنے بندوں کو خود چنتا ہے جو اس کا کام کرتے ہیں٬ شائد 23 فروری کو وہی خوش نصیب لوگ تھے جو پاکستان تحریک انصاف کی تقریب حلف برداری میں موجود تھے اور اللہ کو حاضر ناظر جان کر وعدہ کر رہے تھے کہ وہ اپنے ملک پارٹی […]

لوگ کیا کہیں گے

لوگ کیا کہیں گے

تحریر۔ایس۔یو۔سمیع۔ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹابڑاملک ہے۔ملک کی آبادی کاساٹھ فیصد یعنی کم وبیش 110 ملین لوگ مختلف پیشوں سے وابستہ ہیں۔ انیس کروڑ’اکسٹھ لاکھ پاکستانی آبادی میں سے ایسے لوگ آپ کو بہت کم ملیں گے ‘جو اپنی معاشی مشکلات کی وجہ اپنے کسی پروگرام یا فضول خرچی کو قراردیں گے۔ارضِ […]

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث انتیس افراد کی نشاندہی ہو گئی، حکام نے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واقعے میں ملوث شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات […]

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کی سیاست ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آج دنیامیں مقابلہ اونچے نعروں اور لمبی تقریروں کا نہیں بلکہ اقتصادی ترقی کا ہے، آج ہمیں کسی کے لئے گو فلاں گو کا […]