counter easy hit

enter

امریکا میں برازیل ، افریقہ اور یورپی ممالک کے باشندوں کے داخلے پرپابندی عائد

امریکا میں برازیل ، افریقہ اور یورپی ممالک کے باشندوں کے داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکا میں کورونا وائرس کی نئی شکل کے تیزی سے پھیلنے کے خطرے کے سبب برازیل اور یورپ کے بیشتر ملکوں سے آنے والے غیر امریکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وائٹ ہاوس کے ذرائع کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق جنوبی افریقہ سے آنے […]

کویت؍پاکستان، چین اور ہندوستان سمیت 30 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی

کویت؍پاکستان، چین اور ہندوستان سمیت 30 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)کویت نے پاکستان اورہندوستان اور چین سمیت 30 ممالک کے شہریوں کے کویت میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائرکٹر جنرل سیول ایویشن کے ایک سرکولر میں کویت نے کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریٹ کرنے والی تمام ائرلائنز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس ضمن میں […]

امریکہ،عالمی فوجداری عدالت کے افغانستان داخلے پرپابندی، ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن کی تنقید

امریکہ،عالمی فوجداری عدالت کے افغانستان داخلے پرپابندی، ہیومن رائٹس واچ واشنگٹن کی تنقید

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)افغانستان میں امریکی جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کو افغانتسان داخلے سے روک دیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامی حکم کے تحت ان اہلکاروں کے افغانستان داخلے پرپابندی عائد کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روس نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں کے […]

ریسٹورنٹ اورکاروبار تو کھل جائینگے مگر سماجی فاصلہ کیا کیا گل کھلائے گا ، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو سماجی فاصلے کے باعث کھانا نہ مل سکا

ریسٹورنٹ اورکاروبار تو کھل جائینگے مگر سماجی فاصلہ کیا کیا گل کھلائے گا ، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو سماجی فاصلے کے باعث کھانا نہ مل سکا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک حیرت انگیز واقعہ نیوزی لینڈ میں پیش آیا جب سماجی دوری کے باعث گنجائش نہ ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کیفے میں داخل نہ ہوسکیں ۔ عموماً کسی ملک کے حکمران کا ناشتے کے لیے کیفے میں جانا ایک غیر معمولی عمل ہوتا ہے لیکن اس سے بڑھ کر […]

لیگی کارکنان کمرہ عدالت کا دروازہ توڑ کر اندر داخل، احتساب عدالت کے جج نے کارروائی روکتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

لیگی کارکنان کمرہ عدالت کا دروازہ توڑ کر اندر داخل، احتساب عدالت کے جج نے کارروائی روکتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک )نیب نے چوہدری شوگرملز کیس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف اوریوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کر دیاہے جہاں ان کے مزید پندرہ روزہ ریمانڈ کی استدعا کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نیب اہلکار مریم نوازشریف کو عدالت لے کر پہنچے تو وہاں لیگی کارکنان بھی […]

بریکنگ نیوز: طاقتور سمندری طوفان شہروں میں داخل ۔۔۔۔ امریکہ میں اس وقت کیا حالات ہیں ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز: طاقتور سمندری طوفان شہروں میں داخل ۔۔۔۔ امریکہ میں اس وقت کیا حالات ہیں ؟ تازہ ترین خبر

اباکو (ویب ڈیسک) طاقتور سمندری طوفان ڈورین بہاماس کے شمالی جزائر اباکو سے ٹکرا گیا, سمندری طوفان کیٹگری 5میں داخل ہوچکا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈورین طوفان کے کل شام تک امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے کے امکانات ہیں ۔ طوفان ڈورین کی راستے میں آنے والی دیگر امریکی ریاستوں میں […]

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل

لاہور(ویب ڈیسک)ملک میں مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث بدھ سے ہفتے کے روز تک طوفانی بارشیں اور ژالہ باری کا امکان ہے، کئی علاقوں میں آندھی طوفان بھی آئے گا۔ گزشتہ روز ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث پاکستان کے متعدد علاقوں میں سے گرمی کا زور ٹوٹ […]

روضہ رسول ؐ کے اندر داخل ہونے والے سعودی شخص نے کیا دیکھا؟

روضہ رسول ؐ کے اندر داخل ہونے والے سعودی شخص نے کیا دیکھا؟

لاہور(ویب ڈیسک)سابق سعودی سرکاری افسر نے روضہ رسول ﷺ کے اندرونی مناظر بیان کر دئیے۔العربیہ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق، شیخ عائض بن عمرجنہوں نے سعودی بادشاہ شاہ فیصل کے دور میں محکمہ مالیات میں فرائض سر انجام دئیے ہیں نے اپنی ایک ویڈیو جویو ٹیوب پر موجود ہے میں […]

بھارتی آبدوز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل

بھارتی آبدوز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل

کراچی:  بھارت کو سمندری محاذ پربھی ناکامی کاسامنا، پاک بحریہ نےبھارتی آبدوز کا سراغ لگا کرپاکستان کےپانیوں میں داخل ہونےسے روک دیا گیا ہے جبکہ بھارت کو فضاؤں کے بعد پانیوں میں بھی شکست کھانی پڑ گئی ہے۔ تجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی آبدوز کو نشانہ نہ بنانا پاکستان کی امن پسندی […]

بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں، سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو

بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں دہشتگرد مارے گئے یا نہیں، سابق بھارتی کرکٹر و سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں […]

بھارتی فضائیہ کے طیارے لائن آف کنٹرول میں کیسے داخل ہوئے

بھارتی فضائیہ کے طیارے لائن آف کنٹرول میں کیسے داخل ہوئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بات کرتے ہوئےسینئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ اس وقت بھارت میں بہت زیادہ بوکھلاہٹ ہے۔ مجھے بھارتسے تین سے چار مرتبہ فون آ چکے ہیں اور بھارتی صحافی مجھ سے […]

Human Statues

Human Statues

Human Statues Patrick Toney and Jesse Ferguson enter Seattle Center to perform as two bronze living statues. CLICK HERE TO WATCH VIDEO Best stuff on internet Viral Videos for you Patrick Toney and Jesse Ferguson enter Seattle Center to perform as two bronze living statues.   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46

وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔۔۔۔۔۔کب کیا ہونیوالا ہے ؟ دھماکہ خیز خبر آ گئی

وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی فیصلہ کن مرحلے میں داخل۔۔۔۔۔۔کب کیا ہونیوالا ہے ؟ دھماکہ خیز خبر آ گئی

اسلام آباد؛ملک میں وفاقی و صوبائی سطح پر حکومت سازی کا عمل اہم مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور حکومت سازی کا یہ عمل اگلے چند روز میں مکمل ہوجائے گا۔اس میں کسی قسم کی تاخیر سے بچنے کیلئے بیس سے زائد نشستوں پرکامیابی کے نوٹیفکیشن روکنے کا معاملہ نمٹانا اہمیت اختیار کرگیا ہے […]

فیصلے والے دن آپ کو کیوں کمرہ عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا؟ شریف خاندان کی قسمت کا فیصلہ لکھنے والے جج محمد بشیر نے صحافیوں کو ایسا جواب دے دیا کہ صحافی برادری بھی دنگ رہ گئی

فیصلے والے دن آپ کو کیوں کمرہ عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا؟ شریف خاندان کی قسمت کا فیصلہ لکھنے والے جج محمد بشیر نے صحافیوں کو ایسا جواب دے دیا کہ صحافی برادری بھی دنگ رہ گئی

اسلام آباد;احتساب عدالت مںی ایون فلڈر ریفرنس کا فصلہ سنانے والے جج محمد بشرد نے صحافومں کوکمرہ عدالت مںا جانے سے روکنے کے معاملہ پر صحافونں سے گفتگو کی جس مں ان کا کہنا تھا کہ اس دن سیکیورٹی کے مسائل تھے اور ایون فلڈگریفرنس فصلے کے دن کچھ غلط فہمی ہوگئی تھی۔جج محمد بشرر […]

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

سکھ یاتریوں کا بھارتی سفارتکاروں کو ننکانہ صاحب داخلے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور:بھارتی سکھ یاتریوں کے وفد کے سربراہ سردارگورمیت سنگھ نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا متنازعہ فلم کی وجہ سے دنیا بھرکے سکھ دکھی اورغم وغصے کا اظہار کررہے ہیں، شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی بھی اس فلم کے خلاف احتجاج کررہی ہے جبکہ فلم کے پروڈیوسر کو سکھ مذہب سے نکالا جا چکا ہے، […]

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا

لیثر لیگز کی ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل، کھیلوں کے ذریعے محبتیں اور امن بانٹ رہے ہیں، شاہزیب ٹرنک والا اسلام آباد ( اصغر علی مبارک) لیثر ڈپلومیٹک انکلیو لیگ ساتویں مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جبکہ مختلف سفارت خانوں کے مابین چار میچز بھی کھیلے گئے ،پہلا میچ برازیل اور سعودی […]

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی صدر بشار الاسد کی فوج روسی عسکری مدد کے ساتھ مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ۔ اس شہر پر قابض دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے میادین میں شکست کو داعش […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جوڈیشل کمپلیکس میں شہریوں کا داخلہ نہ روکنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں انتظامیہ کو رکاوٹیں ڈالنے سے روکتے ہوئے حکم دیا ہے کہ آئندہ کسی بھی شہری کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے نہ روکا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیشی کے موقع […]

پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل

پنجاب میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ساتویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال مسلسل ساتویں روز بھی جاری ہے جس کے باعث مخٹلف اسپتالوں میں متعدد آپریشن ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ پنجاب کے بیشتر شہروں میں ینگ ڈاکٹرز آج بھی ہڑتال پر ہیں، ملتان کے نشتراسپتال،  انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، سول اسپتال، فاطمہ جناح ویمن اسپتال، شہباز شریف اسپتال اور کڈنی سنٹر میں آنے […]

بہاولپور: نہر میں شگاف، پانی بستیوں میں داخل

بہاولپور: نہر میں شگاف، پانی بستیوں میں داخل

بہاولپور کی نہر سکس ایل میں پچا س فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے آس پاس کی بستیوں میں پانی داخل ہوگیا جبکہ گنے اور کپاس کی فصل زیر آب آگئی۔ محکمہ انہار کے مطابق نواحی علاقے بستی سپرا کے قریب نہر میں پڑنے والے شگاف کے باعث گھر وں میں پانی داخل ہوگیا ، جس […]

طورخم پر 8 ہزار گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر

طورخم پر 8 ہزار گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر

سیکورٹی چیکنگ اور کلیئرنس میں تاخیر کی وجہ سے پاک افغان سرحد طورخم پر ہزاروں گاڑیاں پاکستان میں داخلے کی منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق طور خم بارڈر پر افغانستان کی جانب آٹھ ہزار سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں جو پاکستان آمد کی منتظر ہیں۔ ان میں سے بیشتر سامان سے لدی ہوئی ہیں۔ […]

کراچی: پی ایس پی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل

کراچی: پی ایس پی کا دھرنا تیسرے روز میں داخل

کراچی کے مسائل حل کرنے میں سندھ حکومت کی ناکامی کے خلاف پاک سرزمین پارٹی کا پریس کلب پر دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی کے سر براہ مصطفیٰ کمال نے آج سےکراچی کے مختلف علاقوں اور ملک کے 20 سے زائد مقامات پر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ پاک […]

پیرس،مشتبہ شخص کی میوزیم میں گھسنے کی کوشش

پیرس،مشتبہ شخص کی میوزیم میں گھسنے کی کوشش

پیرس کے ایک میوزیم میںمشتبہ شخص نے سوٹ کیس کے ساتھ گھسنے کی کوشش کی،نہ رکنے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ آور زخمی ہوگیا۔ پیرس پولیس کے مطابق حملہ آور کے پاس چاقو بھی تھا۔پہلے اس نے میوزیم میں گھسنے کی کوشش کی ، پولیس کے روکنے پر نہ رکا تو پولیس اہلکار […]

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

ویزا اور گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا داخل ہونے کی اجازت

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو روک دیا، پہلے سے ویزا اور گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دے دی، عدالتی حکم نامے کے بعد حراست میں لیے گئے عراقی مسافروں کو بھی امریکا میں داخلے کا پروانہ مل گیا، ملک کے مختلف ہوائی اڈوں کے باہر امریکی شہری بھی […]